تہران
-
تہرانی شہریوں کا رہبر معظم کے ساتھ سید حسن نصر اللہ کے ہمراہ تجدید عہد
تہران میں شہید تہرانی مقدم اسکوائر پر تہرانی شہریوں نے اس وقت رہبر معظم کے ساتھ تجدید عہد کیا جب لبنان میں حزب اللہ کے رہنما سید حسن نصر اللہ رہبر معظم کے ساتھ تجدید عہد کے سلسلے میں خطاب کررہے تھے۔
-
تہران میں مقیم افغانستانیوں کی عزاداری میں شرکت
ایران کے دارالحکومت تہران میںم قیم افغان شہریوں نے حضرت امام حسین علیہ السلام کی عزاداری میں بھر پور حصہ لیا۔
-
تہران کے منیریہ محلہ میں عزاداری کے شاندار جلوے
تہران کے منیریہ محلے میں سید الشہداء اور ان کے بہتر ساتھیوں کی یاد میں عزاداروں نے مجالس اور جلوس عزا میں بھر پور شرکت کی ۔
-
تہران کے بازار میں کربلا والوں کی یاد میں عزاداری
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران کے بازار میں سید الشہداء اور ان کے بہتر باوفا ساتھیوں کی عظیم الشان قربانی کی یاد میں عزاداری منعقد ہوئی۔
-
تہران کے محلہ دولت آباد میں مشعل گردانی کی تقریب
تہران میں مقیم عراقی ہر سال آٹھویں، نویں اور دسويں محرم الحرام کی شبہا میں مشعل گردانی کی تقریب منعقد کرتے ہیں۔
-
تہران میں افغان کیفے
تہران میں ایرانشہر روڈ پر تلما نامی کیفے واقع ہے جسے افغان شہری چلا رہے ہیں۔
-
تہران کے امام جمعہ کی کرپشن اور بد عنوانیوں کا مقابلہ کرنے پر تاکید
اسلامی جمہوریہ ایران کے امام جمعہ نے نماز جمعہ کے خطبوں میں کرپشن اور بد عنوانیوں کا بھر پور مقابلہ کرنے پر تاکید کی ہے۔
-
تہران میں پولیس نے رعد کارروائی میں کئي شرپسند عناصر کو گرفتار کرلیا
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں پولیس نے رعد کارروائی میں عدالتی احکامات کی روشنی میں 673 شرپسند عناصر کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
داریوش اسد زادہ کی تشییع جنازہ
ٹی وی اور سینما کے ادارکار دارایوش اسد زادہ کی تشییع جنازہ میں سیکڑوں ہنرمندوں نے شرکت کی۔
-
امریکہ کو مذاکرات سے قبل ایران کے خلاف پابندیوں کو ختم کرنا ہوگا
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ اگر امریکہ خطے میں امن و سلامتی اور علاقائی ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات کا خواہاں ہے تو اسے ایران کے خلاف مشترکہ ایٹمی معاہدے کی روشنی میں پابندیوں کو ختم کردینا چاہیے۔
-
ایرانی پارلیمنٹ کا عام اجلاس
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی کی صدارت میں پارلیمنٹ کا عام اجلاس منعقد ہوا۔
-
یوم مباہلہ کے موقع پر خصوصی پروگرام
حجۃ الاسلام والمسلمین محمدی ری شہری کی موجودگی میں یوم مباہلہ کا خصوصی پروگرام منعقد ہوا۔
-
تہران میں پولیس نے تین شر پسند کوگرفتار کرلیا
ایران کے دارالحکومت تہران میں پولیس نے ایک کارروائی کے دوران تین شر پسند عناصر کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
تہران کے محلہ مہر آباد سے تین شر پسند عناصرگرفتار
تہران کی پولیس نے محلہ مہر آباد سے تین شر پسند عناصر کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
باغ ہنر جھیل کا افتتاح
تہران کے میئر پیروز حناچی کی موجودگی میں باغ ہنر جھیل کے افتتاح کی تقریب منعقد ہوئی۔
-
جہاد گروں کا عظیم اجتماع
شاہ عبدالعظیم کے حرم مطہر میں جہاد گروں کا عظيم الشان اجتماع منعقد ہوا ۔جس میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے پیغام کو پیش کیا گيا۔
-
مصلی امام خمینی (رہ) میں نمازعید قربان ادا کی گئی
تہران میں نماز عید الاضحی مصلی امام خمینی میں حجۃ الاسلام ابوترابی فرد کی امامت میں منعقد ہوئی۔
-
ایران بھرمیں عید الاضحیٰ مذہبی عقیدت واحترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت تمام چھوٹے بڑے شہروں ، قصبوں اور دیہاتوں میں عید الاضحیٰ مذہبی عقیدت و احترام اورجوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے اس موقع پر نماز عید کے بڑے بڑے اجتماعات منعقد ہوئے۔
-
تہران یونیورسٹی کی مسجد میں دعائے عرفہ کے روح پرور مناظر
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں تہران یونیورسٹی کی مسجد میں دعائے عرفہ کی عمنوی تقریب منعقد ہوئی۔
-
ایرانی فوج نے نئے اسمارٹ بم یاسین کی رونمائی کی
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع کی موجودگی میں ملکی سطح پر تیار کئے گئے نئے اسمارٹ بم یاسین کی رونمائی کی تقریب منعقد ہوئی۔
-
مرحوم حسین آہی کی یاد میں مجلس ترحیم
تہران میں مسجد بلال میں مرحوم حسین آہی کی یاد میں مجلس ترحیم منعقد ہوئی۔
-
مرحوم حسین آہی کی تشییع جنازہ
مرحوم حسین آہی کی تشییع جنازہ میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی ۔ مرحوم حسین آہی بہترین شاعر اور محقق تھے۔
-
ایرانی پولیس کے ترجمان کی صحافیوں سے گفتگو
ایرانی پولیس کے ترجمان جنرل احمد نوریان نے صحافیوں کے ساتھ گفتگو اور ان کے سوالات کے جوابات دیئے۔
-
کابینہ کے اجلاس کے بعد کابینہ کے ارکان کی صحافیوں سے گفتگو
کابینہ کے اجلاس کے بعد کابینہ کے ارکان نے صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے۔
-
پولیس نے تہران میں رعد کارروائی میں جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کرلیا
تہران کی پولیس نے جرائم پیشہ اور چورافراد کے خلاف رعد کارروائی کا آغاز کررکھا ہے پولیس نے اب تک 631 جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
تہران میں پولیس کی رعد کارروائی کا سلسلہ جاری
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں جرائم کی روک تھام کے سلسلے میں پولیس نے 27 ویں رعد کارروائی کے دوران 631 جرائم پیشہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔
-
عمان کے وزير خارجہ کی شمخانی سے ملاقات
عمان کے وزير خارجہ یوسف بن علوی نے ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ورامین میں گیس دھماکے میں ایک شخص ہلاک
تہران کے محلہ ورامین میں ایک تین منزلہ عمارت میں گیس دھماکے کی وجہ سے ایک شخص ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے۔
-
تہران میں نماز جمعہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں آیت اللہ خاتمی کی امامت میں نماز جمعہ قائم ہوئی۔
-
تہران میں مقامی کونسلوں کے پانچویں انتخابات کا سلسلہ جاری
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں مقامی اور معاون کونسلوں کے پانچویں انتخابات میں ووٹنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ تہران کے میئر نے بھی اپنا ووٹ کاسٹ کردیا ہے۔