اسرائیل
-
ترکی کا متحدہ عرب امارات میں اپنا سفارتخانہ بند کرنے پر غور/ امارات کی منافقت کی مذمت
متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرلئے ہیں جس پر ترکی نے شدید رد عمل ظاہر کرتے ہوئے امارات میں اپنا سفارتخانہ بند کرنے پر غور شروع کردیا ہے ادھر فلسطین نے اپنا سفیر امارات سے واپس بلا لیا ہے۔
-
متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کا معاہدہ امریکی ناٹک/ امارات کا منافقانہ چہرہ نمایاں ہوگيا
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ ظریف نے متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان معاہدے کی مذمت اور اسے امریکی ناٹک قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ نے اپنے اتحادی عرب حکمرانوں کا منافقانہ چہرہ نمایاں کردیا ہے۔
-
امارات کا اسرائیل کے ساتھ معاہدہ مسئلہ فلسطین کے خلاف بہت بڑی سازش
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے متحدہ عرب امارات کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات برقرار کرنےکی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے مسئلہ فلسطین اور دنیائے اسلام کے خلاف بہت بڑی سازش اور خیانت کا ارتکاب کیا ہے۔
-
ترکی نے متحدہ عرب امارات کے حکام کو منافق اور غدار قراردیدیا
ترکی نے اسرائیل کے ساتھ متحدہ عرب امارات کے سفارتی تعلقات برقرار کرنے کے اقدام کی مذمت کرتے وہغے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے حکام کا منافقانہ چہرہ دنیائے اسلام کے سامنے نمایاں ہوگيا ہے۔
-
فلسطینی صدر نے امارات کے اقدام کو مسئلہ فلسطین کے خلاف بہت بڑی سازش اور خیانت قراردیدیا
فلسطین کے صدر محمود عباس نے متحدہ عرب امارات کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات برقرار کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے امارات کے اقدام کو فلسطین، دنیائے اسلام اور دنیائے عرب کے خلاف بہت بڑي سازش اور خيانت قراردیا ہے۔
-
تل ابیب کی میونسپلٹی کو متحدہ عرب امارات کے پرچم کے رنگ میں رنگ دیا گیا
اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان سفارتی معاہدے پر دستخط کے بعد اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب کی میونسپلٹی کو متحدہ عرب امارات کے پرچم کے رنگ میں رنگ دیا گيا ۔
-
اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے سفارتی تعلقات امت مسلمہ اور عرب دنیا کے لئے بہت بڑا المیہ
پاکستانی سینیٹراور جماعت اسلامی کے سربراہ سراج الحق نے اسرائیل اور امارات کے تعلقات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان سفارتی تعلقات پوری مسلم دنیا اور خاص طور پرعرب دنیا کے لیے بہت بڑا المیہ اورسانحہ ہے۔
-
سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات خطے میں امریکی اور اسرائیلی مزدور اور نوکر ہیں
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے ترجمان محمد عبدالسلام نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات خطے میں امریکی اور اسرائیلی مزدور اور نوکر ہیں۔
-
امارات نے اسرائیل کے ساتھ ڈیل کرکے فلسطینیوں کی پشت میں خنجر گھونپ دیا
اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان ڈیل طے پا گئی اور اس طرح عرب امارات نے عربی حمیت اور غیرت کا سودا کرکے عام مسلمانوں اور خاص طور پر فلسطینی مسلمانوں کی پشت میں خنجر گھونپ دیا ہے۔
-
پاکستان میں اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کا فرقہ وارانہ کشیدگی پھیلانے کا انکشاف
پاکستان کے وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے کہا ہے کہ اسرائیل میں موساد کی ایک خاتون جعلی اکاؤنٹ کے ذریعہ اور عائشہ کے نام سے پاکستان میں فرقہ وارانہ مواد اور کشیدگی پھیلا رہی ہے۔
-
اسرائیل کے جنگی طیاروں کی غزہ پر وحشیانہ بمباری
فلسطینی ذرائع کے مطابق اسرائیل کے جنگی طیاروں نے غزہ کے بعض محلوں پر شدید بمباری کی ہے۔
-
اسرائیلی فوج نے مغربی پٹی میں 11 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا
اسرائیلی فوج نے مغربی پٹی میں ایک کارروائی کے دوران 11 فلسطینی شہریوں کو گرفتار کرلیا ہے ۔
-
اسرائیلی فوجیوں نے 12 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا
فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی بربریت کا سلسلہ جاری ہے اسرائیلی فوج نے تازہ ترین کارروائی میں 12 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا ہے۔
-
سید حسن نصر اللہ کی نفسیاتی جنگ میں اسرائیل پر فتح
اسرائیل کے ایک اخبار نے اعتراف کیا ہے کہ نفسیاتی جنگ میں حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے اسرائیل پر فتح حاصل کرلی ہے۔
-
اسرائیلی وزیراعظم کی رہائش گاہ کے باہر مظاہرہ
مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہوکی رہائش گاہ کے باہر مظاہرہ کیا گیا۔
-
اسرائیل میں کورونا وائرس کی دوسری لہر نے تباہی مچادی
اسرائیل کی وزارت صحت کے مطابق اسرائیل میں کورونا وائرس کی دوسری لہر نے تباہی مچادی ہے ۔
-
حزب اللہ لبنان کے سربراہ کی صہیونیوں کے اعصاب کے ساتھ بازی
صہیونی سکیورٹی ایجنسی نے اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ صہیونیوں کے اعصاب کے ساتھ کھیل رہے ہیں۔
-
اسرائیل میں مظاہرین کو کچلنے کا سلسلہ جاری
تل ابیب میں اسرائیلی وزير اعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ اسرائیلی پولیس مظاہرین کو کچلنے کی بھر پور کوشش کررہی ہے۔
-
ہمارا رد عمل یقینی ہے / صہیونی اپنے سنگین جرائم کی سزا کے منتظر رہیں
حزب اللہ لبنان نے اپنے ایک بیان میں مقبوضہ فلسطین اور لبنان کی سرحد پر رونما ہونے والے حالات کے بارے میں اسرائیلی دعوؤں کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ کا رد عمل یقینی ہے اور صہیونیوں کو سنگین جرائم کی سزا کا منتظر رہنا چاہیے۔
-
اسرائيل کا جنوب لبنان کے مقبوضہ علاقہ مزارع شبعا میں جھڑپ کا اعلان
اسرائیلی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ حزب اللہ لبنان نے اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں اپنے ایک اہلکار کی شہادت کے بعد جنوب لبنان کے مقبوضہ علاقہ مزارع شبعا میں متعدد اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔
-
اسرائیلی وزیر اعظم کے خلاف مظاہرے جاری
اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں اسرائیلی وزير اعظم نیتن یاہو کے خلاف ہزاروں مظاہرین کا احتجاج جاری ہے۔
-
ایران کے روحانی پیشوا کا شہید قاسم سلیمانی کے قتل کا انتقام لینے کا عزم
اسرائیل کے نیوز چینل آئی 24 نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے روحانی پیشوا قطعی طور پر شہید قاسم سلیمانی کے قتل کا انتقام لینے کی تلاش میں ہیں۔
-
فلسطینی عوام اسرائیل کے سامنے سر تسلیم خم نہيں کریں گے
فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی کے سیاسی شعبہ کے رکن نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کی اسرائیل کے ظالمانہ اقدامات کے خلاف جد وجہد جاری ہے اور فلسطینی عوام اسرائیل کے سامنے سر تسلیم خم نہيں کریں گے۔
-
اسرائیل میں معاشی خرابی اور بد صورتحال کے خلاف مظاہرے جاری
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے مظاہرین نے اسرائیلی وزیر اعظم کے استعفی کا مطالبہ کردیا ہے۔
-
اسرائیل کے مرکز میں بحران اور کشیدگي جاری
اسرائیل میں معاشی اور اقتصادی بحران کے بعد لوگ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو اوراس کی حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے ہیں ۔
-
اسرائیلی وزير اعظم کے خلاف مظاہرہ
تل ابیب میں ہزاروں اسرائیلیوں نے وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے اس کے استعفی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اسرائیلی وزیر اعظم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف اسرائیلی عوام نے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
تل ابیب کی سڑکوں پر ہنگامے اور پرتشدد مظاہرے
اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف پر تشدد مظاہرے اور ہنگامے پھوٹ پڑے ہیں۔
-
سعودی عرب خطے میں اسرائیلی اور امریکی مفادات کے لئے کام کررہا ہے
یمن کی سیاسی کونسل کے رکن نے کہا ہے کہ سعودی عرب خطے میں اسرائیلی اور امریکی مفادات کے لئے کام کررہا ہے۔
-
بی بی سی کی شعبدہ بازی کی نمائش کا دوسرا مرحلہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے علاقہ نطنز میں شہید احمدی نژاد جوہری پلانٹ میں رونما ہونے والے حادثہ کو اسرائیل سے وابستہ ذرائع ابلاغ نے اسے اسرائیل کے ساتھ جوڑنے اور اسرائیل کی قدرت کو بڑھا چڑھا کر پیش کرنے کی تلاش و کوشش کی جبکہ اس سلسلے میں اسرائیلی حکام ہالیوڈی نظریات کے بارے میں خاموش ہیں۔