طالبان
-
افغانستان میں طالبان کے حملے میں 5 سکیورٹی اہلکار ہلاک
افغانستان کے صوبہ بغلان میں چیک پوسٹ پر طالبان دہشت گردوں کے حملے میں 5 سکیورٹی اہلکار ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔
-
افغانستان میں فوجی گاڑی پر حملے میں 5 فوجی ہلاک اور زخمی
افغانستان میں خاتون فوجی اہلکاروں کو لے جانے والی فوجی گاڑی پر حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں 2 اہلکار جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئی ہیں۔
-
افغانستان کے سکیورٹی دستوں نے قندہار میں 70 طالبان کو ہلاک کردیا
افغانستان کے صوبہ قندہار میں افغان سکیورٹی فورسز نے ایک آپریشن کے دوران 70 طالبان دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
افغان فورسز نے آپریشن کے دوران 6 طالبان دہشت گردوں کو ہلاک کردیا
افغانستان کے صوبے بغلان میں افغان فورسز نے آپریشن کے دوران 6 طالبان دہشت گردوں کو ہلاک اور 4 کو زخمی کردیا۔
-
دوحہ میں 5 جنوری کو طالبان اور افغان حکومت کے درمیان مذاکرات کا اعلان
قطر کے دارالحکومت دوحہ میں افغان حکومت اور طالبان کے درمیان امن مذاکرات کا اگلا دور 5 جنوری سے شروع ہورہا ہے۔
-
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں دہشت گردوں کے حملے میں 7 اہلکار جاں بحق
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں وہابی دہشت گردوں نے ایف سی کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 7 اہلکار فائرنگ کے تبادلے میں جاں بحق ہوگئے۔
-
طالبان دہشت گرد تنظیم کے سیاسی وفد کی پاکستان کے وزیر اعظم سے ملاقات
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان سے طالبان دہشت گرد تنظیم کے سیاسی وفد نے ملاقات کی طالبان کے سیاسی وفد کی قیادت ملا عبدالغنی برادرکررہے ہیں۔
-
امریکہ کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کی دوحہ میں طالبان رہنماؤں سے ملاقات
امریکہ کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مارک ملی نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں امن مذاکرات سے متعلق طالبان رہنماؤں سے ملاقات کی ہے۔
-
افغانستان کے صوبے بغلان میں طالبان دہشت گردوں کے حملے میں 13 اہلکار ہلاک
افغانستان کے صوبے بغلان میں طالبان دہشت گردوں نے دو چیک پوسٹ پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 13 اہلکار ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔
-
طالبان کا 9 رکنی وفد امن مذاکرات کے سلسلے میں پاکستان پہنچ گيا
افغانستان کے امور میں پاکستان کے خصوصی نمائندے کا کہنا ہے کہ قطرمیں طالبان کے سیاسی دفترکے سربراہ ملاعبدالغنی برادرکی سربراہی میں طالبان سیاسی کمیشن کا 9 رکنی وفد پاکستان پہنچ گیا۔
-
افغانستان میں وہابی دہشت گردوں کے حملے میں افغان فوج کا بریگیڈیئر ہلاک
افغانستان کے صوبے بادغیس کے فوجی اڈے پر وہابی دہشت گردوں کے راکٹ لانچر حملے کے نتیجے میں افغان فوج کے بریگیڈیئر عبدالناصر نورستانی ہلاک اور 10 اہلکار زخمی ہوگئے۔
-
امریکہ کے طالبان کے ساتھ مذاکرات امریکہ کی شکست خوردہ پالیسی کا مظہر
امریکہ نے افغانستان میں ایک کھرب ڈالر سے زائد سرمایہ صرف کیا اور آج وہ شکست، ناکامی اور مایوسی کی حالت میں ان افراد کے ساتھ دوستی اور مذاکرات کے لئے مجبور ہوگیا جن کے سر پر اس نے انعام مقرر کیا تھا۔
-
پمپئوکی طالبان اور افغان حکومت کے نمائندوں سے ملاقات
امریکی وزير خارجہ مائیک پمپئو نےقطر کے دارالحکومت دوحہ میں طالبان دہشت گردوں اور افغان حکومت کے نمائندوں سے علیحدہ علیحدہ ملاقات اور گفتگو کی۔
-
کابل میں مختلف مقامات پر ہونے والے دھماکوں میں 6 افراد ہلاک
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں مختلف مقامات پر ہونے والےدھماکوں اور راکٹ حملوں کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور 24 زخمی ہو گئے ہیں ۔
-
افغانستان سے جلدی میں اتحادی افواج نکالنے کا تاوان ادا کرنا پڑےگا
نیٹو کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ افغانستان سے جلدی میں افواج نکالنے کی ہمیں بھاری قیمت ادا کرنا پڑے گی۔
-
افغان صوبے قندوز میں 8 طالبان دہشت گرد ہلاک
افغانستان کے صوبہ قندوز میں افغان سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں 8 طالبان دہشت گرد ہلاک جبکہ 3 سکیورٹی اہلکار بھی جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
افغان ماہرین اور تجزيہ نگاروں کی مہر سے گفتگو:
جو بائیڈن کے دور حکومت میں افغانستان میں امریکہ اور طالبان کے درمیان صلح کی صورتحال
افغان ماہرین اور تجزيہ نگاروں کا کہنا ہے کہ جو بائیڈن کے دور حکومت میں افغانستان کی صورتحال امریکہ کے سابق صدر باراک اوبامہ کے دور کے مشابہ رہے گی ۔
-
افغانستان میں طالبان دہشت گردوں کے حملے میں 3 اہلکار ہلاک
افغانستان کے صوبے خوست میں پولیس سینٹر پر دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں 3 اہلکار ہلاک اور 33 زخمی ہوگئے۔
-
افغانستان کے صوبے غزنی میں بم دھماکے سے 9 افراد ہلاک
افغانستان کے صوبے غزنی میں بم دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں کم از کم 9 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
افغانستان میں فوجی چیک پوسٹ پر طالبان کا حملہ، 20 اہلکار ہلاک
افغانستان میں فوجی چیک پوسٹ پر طالبان شدت پسندوں نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 20 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
افغانستان میں فوج کے فضائی حملے میں 12 طالبان ہلاک
افغانستان کے وزارت دفاع کے مطابق صوبہ تخار میں کئے گئے فضکئی حملے میں 12 طالبان ہلاک ہوگئے ہیں جن میں متعدد کمانڈرز بھی شامل ہیں۔
-
امریکہ امن معاہدے کی خلاف ورزی کررہاہے، طالبان
طالبان نے کہا ہے کہ افغانستان میں امریکی فوج امن معاہدے کی خلاف ورزی کررہی ہیں۔
-
افغانستان میں طالبان کے حملے میں 8 سکیورٹی اہلکار ہلاک
افغانستان کے صوبے قندوز میں سکیورٹی فورسز پر طالبان کے حملے کے نتیجے میں 8 اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
طالبان کا ٹرمپ کو کورونا وائرس ہونے پر تشویش کا اظہار
افغان طالبان نے امریکی نیٹ ورک سی بی ایس نیوز کو دیے گئے انٹرویو میں صدر ٹرمپ کی صحت کے حوالے سے تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
افغانستان میں جھڑپوں میں 28 شدت پسند اور 8 سیکیورٹی اہلکار ہلاک
افغان فورسز نےملک کےمختلف حصوں میں طالبان کےساتھ ہونے والی جھڑپوں اور کارروائیوں کے دوران 28 طالبان عسکریت پسندوں کو ہلاک اور 13دیگر کو زخمی کر دیا ہے جبکہ ان کارروائیوں میں افغان فورسز کے8اہلکار بھی ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
افغانستان میں 20 سال کی جنگ صرف 20 دن میں ختم نہیں کی جاسکتی، اشرف غنی
افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ افغانستان میں جاری 20 سال کی جنگ محض 20 دن میں ختم نہیں کی جاسکتی۔
-
افغان رہنما اور طالبان پرامن حل پر رضامند ہوجائیں، زلمےخلیل زاد
امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمےخلیل زاد نےکہا کہ افغان رہنما اور طالبان ماضی کی غلطیوں کو نہ دہرائیں اور موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے پرامن حل پر رضامند ہوجائیں۔
-
افغان حکومت کا طالبان کے ساتھ مصالحتی سمجھوتے کے قریب پہنچنے کا اعلان
افغانستان کی اعلی قومی مصالحتی کونسل کے سربراہ عبد اللہ عبد اللہ نے کہا ہے کہ طالبان کے ساتھ ایک مصالحتی سمجھوتے کے قریب پہنچ چکے ہیں۔
-
افغانستان میں بم دھماکے سے بچوں سمیت 14 افراد ہلاک
وسطی افغانستان میں سڑک کنارے نصب بم کے دھماکے میں خواتین و بچوں سمیت 14 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
افغانستان میں 35 طالبان دہشت گرد ہلاک
افغانستان میں سکیورٹی فورسز اور طالبان دہشتگردوں کے درمیان جھڑپوں میں 35 طالبان ہلاک ہوگئے۔