تہران
-
تہران میں سامراجی طاقتوں اور ان کےعلاقائی ایجنٹوں کے خلاف عظیم الشان عوامی مظاہرہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں سامراجی طاقتوں، شرپسندوں اور ان کےعلاقائی ایجنٹوں کے خلاف عظیم الشان عوامی مظاہرہ منعقد ہوا۔
-
تہران میں کل امریکہ اور اس کے حامی شرپسندوں کے خلاف عظیم الشان ریلی نکالی جائےگی
ایران کے اندرونی معاملات میں امریکہ کی حالیہ مداخلت اور اس کی طرف سے شرپسندوں کی حمایت کے خلاف اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں کل بروز پیر عظیم الشان ریلی نکالی جائے گی۔
-
تہران میں حالیہ پر تشدد کارروائیوں کے خلاف عوامی ریلی منعقد ہوگی
ایران کے دارالحکومت تہران میں پیر کے دن حالیہ پر تشدد کارروائیوں کے خلاف عوامی ریلی منعقد ہوگی۔
-
شہریار میں شہید مرتضی ابراہیمی کی تشییع جنازہ
صوبہ تہران کے علاقہ شہریار میں شہید مرتضی ابراہیمی کی تشییع جنازہ میں عوام نے بھر پور شرکت کی۔ شہید مرتضی بلوائیوں کے حملے میں درجہ شہادت پر فائز ہوگئے تھے۔
-
تہران میں حالات بہتر ہوگئے
ایران کے دارالحکومت تہران میں پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کے بعد بعض علاقوں میں تشدد کے واقعات رونما ہوئے لیکن اب حالات بہتر ہوگئے ہیں اور لوگوں نے خود کو بلوائیوں سے الگ کرلیا ہے۔
-
ایران کے شمالی علاقوں میں برف باری
ایران کے دارالحکومت تہران سمیت شمالی علاقوں برف باری کے باعث سردی میں شدید اضافہ ہوگیا ہے۔
-
تہران کے سعادت آباد علاقہ میں برف باری
اس ویڈیو میں تہران کے علاقہ سعادت آباد میں برف باری کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
تہران میں شدید برفباری
ایران کے دارالحکومت تہران میں شدید برف باری ہوئی جس کے نتیجے میں سردی میں شدید اضافہ ہوگیا ہے۔
-
یوم کتاب خوانی
مہدیہ احمدی اراک میں پیدا ہوئیں اس کے والد کتب فروشی کا کام کرتے تھے مہدیہ بھی کتاب کا مطالعہ بہت پسند کرتی ہے اسے بھی کتاب کے مطالعہ اور کتابفروشی کے کام سے گہری دلچسپی ہے۔
-
تہران میں عالمی اسلامی طلباء کا اجلاس
ایران کے دارالحکومت تہران میں مجمع تقریب مذاہب کے سربراہ کی موجودگی میں عالمی اسلامی طلباء کا اجلاس منعقد ہوا۔
-
اسلامی حکمرانی کا پہلا قومی سمینار
ایران کی قومی دفاع یونیورسٹی میں اعلی سول اور فوجی حکام کی موجودگی میں اسلامی حکمرانی کا پہلا قومی سمینارمنعقد ہوا۔
-
تہران پولیس کے سربراہ کی عوام سے ملاقات
تہران پولیس کے سربراہ جنرل حسین رحیمی نے پولیس مرکز 197 میں عوام سے ملاقات میں مشکلات کا جائزہ لیا۔
-
امام زمانہ (عج) کے ساتھ بیعت پر مبنی عظیم الشان اجتماع
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران کے امام حسین (ع) اسکوائر پرحضرت امام زمانہ (عج) کے ساتھ بیعت پر مبنی اجتماع منعقد ہوا۔
-
تہران میں امام حسین (ع) اسکوائر کے قریب بعض خالی گھروں کو بند کردیا گیا
ایران کے دارالحکومت تہران میں حضرت امام حسین (ع) اسکوائر کے قریب پولیس نے بعض خالی مکانات کو بند کردیا ہے۔
-
ایرانی پولیس کی تہران میں رعد کارروائی کا سلسلہ جاری
اسلامی جمہوریہ ایران کی پولیس نے دارالحکومت تہران میں رعد کارروائیوں کے سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے مختلف جرائم میں ملوث 767 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
تہران میں 13 آبان کی مناسبت سے عظیم الشان ریلی (1)
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں 13 آبان عالمی سامراج سے مقابلے کے دن کی مناسبت سے عظیم الشان ریلی کا اہتمام کیا گیا۔
-
طلائی اینٹ کا چوتھا عالمی جائزہ
ایران کے دارالحکومت تہران کے میئر پیروز حناچی کی موجودگی میں شہروں کے عالمی دن اور تہران طلائی اینٹ کے چوتھے عالمی جائزہ کی تقریب میلاد ٹاور میں منعقد ہوئی۔
-
عراق کی اقتصادی مشکلات کا اصلی سبب امریکہ/عراق میں برطانوی تشیّع کے سنگين جرائم
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے عراق میں برطانوی تشیع کے نفوذ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ برطانوی تشیع نے کربلا اور بصرہ میں سنگین جرائم کا ارتکاب کیا ہے۔
-
صدر روحانی کی آذربائیجان روانہ ہونے سے قبل گفتگو
صدر روحانی نے آذربائیجان روانہ ہونے سے قبل صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں علاقائی نشستوں میں فعال طور پر شرکت اور دنیا کے سامنے اپنے مؤقف کو بیان کرنا چاہیے۔
-
تہران میں اربعین کیم ناسبت سےعزاداری
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم کی مناسبت سے جلوس عزا برپا کیا گیا۔
-
بیہوشی کا عالمی دن
ہر سال 16 اکتوبر بیہوشی کا عالمی دن منایا جاتا ہے 16 اکتوبر سن 1846 میں بیہوشی کا پہلا کامیاب تجربہ کیا گيا تھا۔
-
یوم تہران کی مناسبت سے تقریب منعقد
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور تہران کے میئر پیروز حناچی کی موجودگی میں یوم تہران کی مناسبت سے تقریب منعقد ہوئی۔
-
مزاحمتی ڈپلومیسی کا چوتھا سمینار
تہران میں سفیر مزاحمت شہید غضنفر رکن آبادی اور شہدائے منی کی یاد میں مزاحمتی ڈپلومیسی کا چوتھا سمینارمنعقد ہوا جس سے حجۃ الاسلام پناہیان نے خطاب کیا۔
-
تہران میں نماز جمعہ ادا کی گئی
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ حجۃ الاسلام صدیقی کی امامت میں ادا کی گئي۔
-
صدر روحانی تہران پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 74 ویں اجلاس میں شرکت کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔
-
پرستارہ راتیں
ہفتہ دفاع مقدس کی مناسبت سے پرستارہ راتوں کے عنوان سے تقریب منعقد ہوئی۔
-
آرمی کے نمونہ یونٹوں کی مشترکہ پریڈ
اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے نمونہ یونٹوں کی مشترکہ پریڈ منعقد ہوئی۔
-
تہران میں ہفتہ دفاع مقدس کی مناسبت سے 2 ہزار شہیدوں کی تمثال نصب
تہران کے عارضي امام جمعہ سید محمد حسن ابو ترابی فرد اور سپاہ محمد رسول اللہ کے کمانڈر جنرل محمد رضا یزدی کی موجودگی میں تہران میں 2 ہزار شہیدوں کی تمثال نصب کرنے کی تقریب منعقد ہوئی۔
-
تہران میں مسلح افواج کی شاندار پریڈ
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے ہفتہ دفاع کی مناسبت سے شاندار فوجی پریڈ کا مظاہرہ کیا اس موقع پر صدر حسن روحانی نے خطاب کیا۔
-
اربعین حسینی کے عاشقین کا عظیم اجتماع
تہران میں حضرت امام حسین اسکوائر پر اربعین حسینی کے عاشقین کا عظیم اجتماع منعقد ہوا جس سے حجۃ الاسلام پناہیان نے خطاب کیا۔