تہران
-
تہران کے میدان فلسطین میں شہید قاسم سلیمانی کی یاد عوامی اجتماع
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں عوام اپنے عظیم الشان کمانڈر شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کی فاتحانہ آمد کا بے صبری کے ساتھ انتظار کررہے ہیں۔شہید قاسم سلیمانی کے پیکر پاک کی کل پیر کے دن تہران میں تشییع ہوگی۔
-
تہران میں شہید قاسم سلیمانی کی شہادت کی غمناک خبر سن کر لوگ سڑکوں پر نکل آئے
ایران کے دارالحکومت تہران میں سپاہ قدس کے سربراہ شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کی دردناک خبر سنکر لوگ گریہ کناں اور چاک گریباں ہوکر سڑکوں پر نکل آئے اور امریکہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
تہران میں 9 دی کی مناسبت سے عوامی اجتماع
ایران کے دارالحکومت تہران میں 9 دی کی مناسبت سے عظيم الشان ریلی منعقد کی گئی۔
-
110 سیکنڈوں پر مشتمل فلمی فیسٹیول کی اختتامی تقریب
تہران میں ہنری شعبہ میں 110 سیکنڈوں پر مشتمل فلمی فیسٹیول کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی۔
-
مسجد حضرت امام صادق (ع) میں 9 دی کی مناسبت سے تقریب منعقد
تہران میں مسجد حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام میں 9 دی کی مناسبت سے تقریب منعقد ہوئی ۔
-
تہران نے تازہ سانس لی
ایران کے دارالحکومت تہران میں آج ہوا صحیح اور سالم ہوگئی ہے۔
-
تہران میں ہنگامی انتظامی منصوبوں کی افتتاحی تقریب
تہران کے میئر پیروز حناچی کی موجودگی میں تہران میں ہنگامی انتظامی منصوبوں کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔
-
تہران کے مختلف محلوں سے 424 شرپسندوں کو گرفتار کرلیا گیا
تہران پولی کے سربراہ جنرل حسین رحیمی نے کہا ہے کہ دارالحکومت تہران کے مختلف محلوں سے 424 اوباشوں اور شرپسندوں کو گرفتار کرلیا گیا جو دوسرے افراد اور خواتین کے لئےم زآحمت ایجاد کرتے تھے۔
-
تہران میں 424 شرپسند عناصر گرفتار
ایران کے دارالحکومت تہران میں پولیس نے 424 شر پسند عناصر کو گرفتار کرلیا ہے جوچوری میں ملوث اور خواتین کے لئے مزاحمت پیدا کرتے تھے۔
-
تہران کی فضائی آلودگي جاری
ایران کے دارالحکومت تہران کی فضائی آلودگی کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے مدارس اس ہفتہ کے اختتام تک بند کردئے گئے ہیں۔
-
تہران کے مدارس میں اختتام ہفتہ کے تک تعطیل
تہران کے مدارس میں فضائی آلودگی کے باعث اختتام ہفتہ کے تک تعطیل کردی گئی ہے۔
-
فرحزاد درہ کی صفائی کا کام شروع
پولیس اور دیگر اداروں کے باہمی تعاون سے فرحزاد درہ کی صفائی کا کام شروع ہوگیا۔
-
تجریش کے بازار میں شب یلدا کی مناسبت سے خرید کا سلسلہ جاری
تہران میں تجریش کے سنتی بازار سے عوام شب یلدا منانے کے لئے پھلوں کی خرید کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔
-
ایرانی حکام کو بیدار رہنا چاہیے/ اسرائیل کے ایران اور دنیائے اسلام کے لئے گھناؤنے منصوبے
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے امریکہ اور اسرائیل کے ایران اور عالم اسلام کے خلاف گہرے اور سازشی منصوبوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی حکام کو اسرائیل اور امریکہ کے گہرے سازشی منصوبوں کے بارے میں ہوشیار رہنا چاہیے۔
-
ایرانی پولیس کی کاشف 5 کارروائی میں برآمد اشیاء
اسلامی جمہوریہ ایران کی پولیس نے کاشف 5 کارروائی میں شرپسند اور چوروں سے بڑی مقدار میں اشیاء برآمد کی ہیں۔
-
سماجی ایثار کا دوسرا سمینار
ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری شہید فاؤنڈیشن کے سربراہ حجۃ الاسلام شہیدی کی موجودگی میں سماجی ایثار کا دوسرا سمینار منعقد ہوا۔
-
سنیما حقیقت کے تیرہویں فیسٹیول کی اختتامی تقریب
وحدت ہال میں سنیما حقیقت کے تیرہویں بین الاقوامی فیسٹیول کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی۔
-
تہران میں فضائی آلودگی کا سلسلہ جاری
تہران کی فضاؤں میں دھواں اور فضائی آلودگی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
فارس نیوز کی خبرنگار مرحومہ زہرا عبدالمحمدی کی تشییع جنازہ
تہران میں فارس خبررساں ایجنسی کی نامہ نگار مرحومہ زہرا عبدالمحمدی کی تشییع جنازہ میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی۔ مرحومہ زہرا محمدی نے طویل بیماری کے بعد اپنی جان جان آفریں کے حوالے کردی۔
-
تہران میں فضائی آلودگی
تہران میں فضائی آلودگی سبھی افراد خاص طور پر حساس اور بیمار افراد کے لئے مضر اور نقصان دہ ہے۔
-
شام ملیتا نامی کتاب کی رونمائی
تہران میں میثم مطیعی کی موجودگی میں شام لیتا نامی کتاب کی رونمائی کی تقریب منعقد ہوئی، محمد زادہ نے کتاب کو شام اور لبنان کے سفر کے بارے میں تحریر کیا ہے۔
-
مرحوم شعبانخانی کی تشیع جنازہ
تہران میں وحدت ہال سے مرحوم تورج شعبانخانی کی تشییع جنازہ میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی ۔ مرحوم تورج شعبانخانی گلوکار اور پاپ میوزک کے تجربہ کار تھے۔
-
مرحوم سید قاسم موسوی قہار کی تشییع جنازہ
مرحوم سید قاسم موسوی قہار کی تشییع جنازہ میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی مرحوم موسوی قہار بہترین مداح اور ذاکر اہلبیت تھے۔
-
ایران کی اعلی تعلیم کے وزیر کے معاون کا مہر نیوز کا قریب سے مشاہدہ
ایران کی اعلی تعلیم کے وزیر کے معاون اور طلباء امور کے سربراہ مجتبی صدیقی نے مہر خبررساں ایجنسی کے مختلف شعبوں کا قریب سے مشاہدہ کیا۔
-
رعد 31 نامی منصوبہ کا نفاذ اور اجرا
تہران پولیس کے سربراہ جنرل حسین رحیمی نے رعد 31 نامی منصوبہ کی نمائش کا قریب سے مشاہدہ کیا۔
-
مرحوم علامہ سید جعفر مرتضی عاملی کی یاد میں مجلس ترحیم
تہران کی مسجد نور میں مرحوم علامہ سید جعفر مرتضی عاملی کی یاد میں مجلس ترحیم منعقد ہوئی۔
-
تہران میں پارلیمانی انتخابات میں شرکت کے لئے نام لکھوانے کا پہلا دن
ایران کے دارالحکومت تہران سمیت تمام صوبوں ميں گیارہویں پارلیمانی انتخابات میں شرکت کے لئے نام لکھوانے کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
مہربانی فرما کر؛ ماسک لگا لیں
ایران کے دارالحکومت تہران میں فضائی آلودگی 170 درجہ تک پہنچ گئی ہے جو تمام گروہوں کے لئے خطرے کا باعث ہے۔
-
تہران میں بلوائیوں کے خلاف ریلی میں عوام کی بھر پور شرکت
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں بلوائیوں اور شرپسندوں کے خلاف ریلی میں عوام نے بھر پور شرکت کی۔
-
تہران میں شرپسندوں کے خلاف عظیم الشان ریلی میں عوام کی بھر پور شرکت
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں حالیہ بلوؤں میںم لوث شرپسندوں کے خلاف تہرانی شہریوں نے ایک عظيم الشان ریلی میں شرکت کی۔