اسرائیل
-
عرب ممالک نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرکے فلسطینیوں کے ساتھ غداری کی ہے
فلسطینی صدر محمد عباس نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عرب ممالک نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرکے فلسطینیوں کے ساتھ غداری اور خیانت کی ہے۔
-
اسرائیل کی پہلی کمرشل پرواز سعودی عرب سے ہوتی ہوئی بحرین پہنچ گئی
بحرین اور اسرائیل کے درمیان سازشی سفارتی و تجارتی تعلقات کی بحالی کے بعد اسرائیل کی پہلی کمرشل پرواز سعودی عرب سے ہوتے ہوئے بحرین پہنچ گئی۔
-
فلسطین نے عرب لیگ کی صدارت سے احتجاجی طور استعفی دیدیا
فلسطین نے عرب لیگ کو امریکہ کی آلہ کار اور مردہ تنظیم قراردیتے ہوئے عرب لیگ کی صدارت سے استعفی دیدیا ہے۔ عرب لیگ نے امارات ، بحرین اور اسرائیل کے درمیان سازشی معاہدوں کی مذمت کرنے سے انکار کردیا تھا۔
-
اسرائیلی پولیس نے نیتن یاہو کے گھر کی طرف جانے والی سڑکوں کو بند کردیا
اسرائیلی وزير اعظم نیتن یاہو کے خلاف عوامی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے ۔ اسرائیلی پولیس نے نیتن یاہو کے گھر کی طرف جانے والی تمام سڑکوں کو بند کردیا ہے۔
-
قطر کا مسئلہ فلسطین کے بارے میں اپنے مؤقف پر برقرار رہنے کا اعلان
قطرکی وزارت خارجہ نے دوحہ سے جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ قطر فلسطین کے مسئلے پر اپنے موقف پر برقرار ہے۔
-
اسرائیلی فوج نے ایک فلسطینی ڈاکٹر کو شہید کردیا
اسرائیلی فوج نے مغربی پٹی میں صوتی بم کے ذریعہ ایک فلسطینی ڈاکٹر کو شہید کردیا ہے۔
-
فلسطین پر قابض صہیونیوں کا اصل و نسب فلسطینی نہیں
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا: فلسطین پر غاصبانہ قبضہ کرنے والے اسرائیلیوں کا اصل و نسب فلسطینی نہیں بلکہ انھوں نے دوسرے ممالک سے آکر فلسطین پر غاصبانہ قبضہ کیا ہے۔
-
اسرائیل کے ساتھ مزید 5 ممالک سازشی معاہدہ کرنے کے لئے آمادہ ہیں
امریکی صدر کے چیف آف اسٹاف مارک میڈوز نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ سازشی معاہدہ کرنے کے لئے مزید 5 ممالک آمادہ ہیں۔ جن میں سعودی عرب اور عمان بھی شامل ہیں۔
-
بحرینی عوام کا بحرین اور اسرائیل کے درمیان سازشی معاہدے کے خلاف مظاہرہ
بحرین کے غیور اور بہاد عوام نے بحرین ، امارات اور اسرائیل کے درمیان ہونے والے ذلت آمیز اور سازشی معاہدے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
بحرینی عوام کا بحرین اور اسرائیل کے درمیان سازشی معاہدے کے خلاف مظاہرہ
بحرین کے غیور اور بہادر عربوں نے امارات، بحرین اور اسرائیل کے درمیان ذلت آمیز اور سازشی معاہدے کے خلاف مظآہرہ کیا ہے۔
-
اسرائیلی فضائیہ کا غزہ پر وحشیانہ حملہ
متحدہ عرب امارات اور بحرین کے اسرائیل کے ساتھ سازشی معاہدوں کے بعد اسرائیلی فضائیہ نے غزہ کے علاقے میں فضائی حملے کیے ہیں جس کے نتیجے میں کئی رہائشی عمارتیں تباہ اور درجنوں فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔
-
اسرائیل کے ساتھ 5 یا 6 عرب ممالک تعلقات برقرار کرنے کے لئے تیار
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امارات ، بحرین اور اسرائیل کے درمیان ذلت آمیز اورسازشی معاہدے پر دستخط کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل سے تعلقات قائم کرنے کے لیے مزید 5 یا 6 ممالک تیار ہیں۔
-
عرب امارات اور بحرین نے اسرائیل کے ساتھ سازشی معاہدے پر دستخط کردیئے
واشنگٹن میں متحدہ عرب امارات اور بحرین نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات کے سازشی معاہدے پر دستخط کردیئے ہیں۔
-
خائن عرب ممالک کا اسرائیل کے ساتھ اتحاد ، شیطانی اتحاد ہے
فلسطینی تنظيم جہاد اسلامی نے ایک بیان میں امارات ، بحرین اور اسرائيل کے درمیان سازشی معاہدے پر دستخط کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عربوں کا اسرائیل کے ساتھ اتحاد ، شیطانی اور ابلیسی اتحاد ہے۔
-
آج کا دن عرب لیگ کی موت اور عرب تاریخ کا سیاہ دن ہے
فلسطین کے وزير اعظم محمد اشتیہ نے واشنگٹن میں آج امارات، بحرین اور اسرائیل کے درمیان معاہدے پر دستخط کے دن کو عرب لیگ کی موت کا دن اور عرب تاریخ کا سیاہ دن قراردیا ہے۔
-
امن معاہدے دشمنوں کے درمیان نہیں بلکہ دیرینہ اتحادیوں کے درمیان ہوئے ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے امارات ، بحرین اور غاصب صہیونی حکومت کے درمیان نام نہاد امن معاہدوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امن معاہدے دشمنوں کے درمیان نہیں بلکہ دیرینہ اتحادیوں اور دوستوں کے درمیان ہوئے ہیں
-
اسرائیل اور بحرین کے وزراء خارجہ کی ٹیلیفون پر گفتگو
اسرائیل اور بحرین کے تعلقات معمول پر لانے کے اعلان کے ایک روز بعد دونوں ملکوں کے وزرائے خارجہ نے فون پر گفتگو کی اورسفارتی تعلقات پرایک دوسرے کو مبارک باد دی۔
-
بحرینی عوام کا اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کے خلاف مظاہرہ
بحرینی عوام نے بحرینی بادشاہ کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے کی مذمت کرتے ہوئے بحرین اور اسرائیل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
فلسطینی مظاہرین نے امارات اور بحرین کے بادشاہوں کی تصویروں کو آگ لگا دی
متحدہ عرب امارات اور بحرین کے خلاف غزہ میں فلسطینی شہریوں نے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے امارات اور بحرین کے بادشاہوں کی تصویروں کو نذر آتش کردیا ہے۔
-
ترکی اور ایران کی بحرین اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کی شدید الفاظ میں مذمت
ترکی اور ایران نے بحرین اور اسرائیل کے درمیان سازشی معاہدے کو شرمناک اور فلسطینی کاز کے ساتھ بہت بڑي غداری قرار دیتے ہوئے اسے مسترد کردیا ہے.
-
فلسطینیوں کا بحرین اور اسرائیل کے درمیان سازشی معاہدے پر احتجاج
فلسطینی شہریوں نے بحرین اور اسرائیل کے درمیان سفارتی تعلقات کے خلاف شدید احتجاج کیا ہے۔
-
فلسطینی اتھارٹی نے اپنا سفیر بحرین سے واپس بلا لیا
بحرین کے اسرائیل سے تعلقات قائم کرنے کے اعلان کی فلسطینی اتھارٹی نے شدید مذمت کرتے ہوئے بحرین سے اپنا سفیر واپس بلا لیا ہے۔
-
بحرینی حکومت نے امریکی صدارتی انتخابات کے لئے فلسطینی کاز کو قربان کردیا
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ایک اعلامیہ جاری کیا ہے جس میں بحرین کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات برقرار کرنے کے ذلت آمیز اور منافقانہ اقدام کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بحرینی حکومت نے امریکی صدارتی انتخابات کے لئے فلسطینی کاز کو قربان کردیا ہے۔
-
امارات کے بعد بحرین کی بھی مسئلہ فلسطین اور امت مسلمہ کے ساتھ غداری اور خيانت آشکار ہوگئی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بحرین اور اسرائیل کے درمیان سفارتی معاہدے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ بحرین گذشتہ 30 روز میں اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے والا دوسرا ملک بن گیا ہے۔
-
11 ستمبر کے نام پر جعل سازی اور جھوٹ / 2001 کا حادثہ امریکہ، اسرائیل اور سعودی عرب کی مشترکہ سازش
نیویارک کے مرکز میں 11 ستمبر 2001 ء کو رونما ہونے والے واقعہ کو 19 سال گزرگئے ہیں لیکن اس کے بارے میں ابھی بھی بہت سے شکوک و شبہات پائے جاتے ہیں۔
-
اسرائیل نے بعض مسلمان حکمرانوں کو اپنی مٹھی میں لے لیا ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے خطے میں امریکہ اور اسرائیل کی مشترکہ گھناؤنی سازشوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل نے بعض مسلمان حکمرانوں کو اپنی مٹھی میں لے لیا ہے۔ بعض عرب ممالک فلسطینیوں کے ساتھ غداری اور خیانت کرنے پر کمر بستہ ہوگئے ہیں۔
-
عرب لیگ کا اسرائیل اور امارات کے درمیان معاہدے کی مذمت کرنے سے انکار
عرب لیگ نے متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان ہونے والے معاہدے کی مذمت کے لیے فلسطین کی جانب سےجمع کروائی گئی قرار داد کے مسودے کو خارج کردیا ہے۔
-
اسرائیل کا توسیع پسندانہ منصوبہ امت مسلمہ کی بیداری سے ناکام ہوجائےگا
فلسطینی تنظیم حماس کے ترجمان اعلان کیا ہے کہ فلسطینی تنظیموں نے باہمی اتحاد کو مضبوط بنا کر اسرائیل کے توسیع پسندانہ اور ظالمانہ منصوبے کا مقابلہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
اسرائیل کے ساتھ امارات کا معاہدہ ناکام ہوجائےگا
انجمن اسلامی کے مدرسین کی مرکزی کونسل کے رکن نے امارات اور اسرائیل کے درمیان شرمناک معاہدے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امارات اور اسرائیل کے درمیان معاہدہ ناکام ہوجائےگا اور استبدادی عرب ممالک کا زوال قریب پہنچ گيا ہے۔
-
اسرائیلی فوج کا فلسطینی طلباء پر تشدد
اسرائیلی فوج نے مسجد الاقصی کے نزدیک فلسطینی طلباء تشدد اور بربریت کا نشانہ بنایا ہے۔