کرکٹ
-
نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم نے دورہ آسٹریلیا ملتوی کردیا
نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم نے کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال کے باعث دورہ آسٹریلیا ملتوی کردیا ہے۔
-
جنوبی افریقہ نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھارت کو شکست دیدی
جنوبی افریقہ نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھارت کو شکست دے کر سیریز ایک ایک سے برابر کردی۔
-
دبئی میں سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا
دبئی میں کھیلے جارہے انڈر19 ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے میچ میں سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
-
پاکستان کا ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کی سکیورٹی کے لیے فوج تعینات کرنے کا فیصلہ
پاکستان کی وفاقی کابینہ نے ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کی سکیورٹی کے لیے فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
-
ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی
ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم 15 روزہ دورہ پاکستان پر کراچی پہنچ گئی ہے.
-
پاکستان نے بنگلہ دیش کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ چٹاگانگ کے ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم میں کھیلا گیا جہاں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔
-
بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا میچ فیصلہ کن مرحلے میں داخل
بھارت کے شہرکانپور میں بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری سیریز کا پہلا میچ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوگیا ہے۔
-
پاکستان کا بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے 12 رکنی قومی ٹیم کا اعلان
پاکستان پی سی بی نے بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے 12 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔
-
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا
بنگلہ دیش کے داارلحکومت ڈھاکہ میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا۔
-
آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا نیا چیمپئن بن گیا
نیوزی لینڈ کو 8 وکٹ سے شکست دے کر آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا نیا چیمپئن بن گیا۔
-
آسٹریلیا نے دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی
دبئی میں ٹی20 ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
-
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی 20 ورلڈکپ کا دوسرا سیمی فائنل آج کھیلا جائےگا
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی 20 ورلڈکپ کا دوسرا سیمی فائنل آج بروز جمعرات 11 نومبر کو کھیلا جائے گا۔
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان نے سکاٹ لینڈ کو72رنز سے شکست دے دی
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 41ویں میچ میں پاکستان نے سکاٹ لینڈ کو72رنز سے شکست دے دی ۔
-
نیوزی لینڈ نے افغانستان کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شکست دے دی
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ نے افغانستان کو شکست دے کر بھارت کو سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر کردیا۔
-
آسٹریلیا کا ویسٹ اندیز کے خلاف ٹاس جیت کرپہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ
ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ میں آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیزکے درمیان میچ کا آغاز ہوگیا ہے، آسٹریلیا نےٹاس جیت کرپہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیاہے۔
-
جنوبی افریقہ کی ٹیم نے بنگلہ دیش کو 6 وکٹوں سے ہرادیا
جنوبی افریقہ کی ٹیم نے گروپ 1 کے اہم میچ میں بنگلہ دیش کو باآسانی 6 وکٹوں سے ہرادیا، اس جیت کے ساتھ ہی جنوبی افریقی ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ میں شامل ہوگئی۔
-
نیوزی لینڈ نے بھارت کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
نیوزی لینڈ نے ٹی 20 کے اہم ترین میچ میں بھارت کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی ہے۔
-
دبئی میں بھارت اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان آج اہم میچ کھیلا جائے گا
دبئی میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان آج اہم میچ کھیلا جائے گا۔
-
بھارت کے خلاف پاکستان کی جیت کا جشن منانے والے کشمیری طلبا کے خلاف مقدمہ درج
بھارت کے خلاف پاکستان کی جیت کا جشن منانے والے کشمیری طلبا کے خلاف جموں و کشمیر پولیس نے ایف آئی آر درج کرلی ہے۔
-
پاکستان نے بھارت کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شکست دے دی
دبئی میں کھیلے گئے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سب سے بڑے معرکے میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی۔
-
دبئی میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت نے پاکستان کو جیت کے لیے 152 رنز کا ہدف دیدیا
دبئی میں کھیلے جارہے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سب سے بڑے معرکے میں بھارت نے پاکستان کو جیت کے لیے 152 رنز کا ہدف دیا ہے۔
-
پاکستان کا ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف میچ میں 12 رکنی اسکواڈ کا اعلان
پاکستان نے ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف میچ کے لئے پاکستان کے 12 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔
-
ایشیا کپ کرکٹ کے اگلے 2 ایڈیشنز کی میزبانی سری لنکا اور پاکستان کے سپرد
ایشین کرکٹ کونسل " اے سی سی" نے ایشیا کپ کرکٹ کے اگلے 2 ایڈیشنز کی میزبانی سری لنکا اور پاکستان کے سپرد کرنے کی توثیق کردی ہے۔
-
پاکستان کرکٹ ٹیم ائیندہ ماہ سری لنکا کا دورہ کرے گی
پاکستان کرکٹ بورڈ " پی سی بی" کا کہنا ہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ سری لنکا کا دورہ کرے گی۔
-
برطانوی کرکٹ ٹیم نے بھی پاکستان کا دورہ منسوخ کردیا
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے بعد برطانوی کرکٹ ٹیم نے بھی پاکستان کا دورہ منسوخ کردیا ہے۔
-
بھارتی کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ ملتوی ہوگیا
بھارتی کرکٹ ٹیم کو 3 ون ڈے کے لیے نیوزی لینڈ کا دورہ کرنا تھا جو اب ملتوی کردیا گیا ہے۔
-
پاکستان ٹیم پانچ سال بعد بنگلہ دیش کا دورہ کرے گی
پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم پانچ سال بعد بنگلہ دیش کا دورہ کرے گی۔
-
نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم 18 سال بعد پاکستان پہنچ گئی
نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم 18 سال بعد ایک روزہ اور ٹی 20 سیریز کھیلنے کے لیے پاکستان پہنچ گئی ہے۔
-
طالبان نے خواتین کرکٹ سمیت دیگر کھیلوں میں حصہ لینے پر پابندی عائد کردی
افغانستان میں طالبان کی حکومت نے خواتین کے کرکٹ سمیت دیگر کھیلوں میں حصہ لینے پر پابندی عائد کردی ہے۔
-
بنگلہ دیشن نے چوتھے ٹی20 میں نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی
بنگلہ دیشن نے چوتھے ٹی20 میں مہمان نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر میچ اور سیریز اپنے نام کرلی ہے۔