شہادت
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں ایام فاطمیہ کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگي میں حضرت فاطمہ زہرا کی شب شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی۔
-
قم میں حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری
قم میں کریمہ اہلبیت حضرت فاطمہ معصومہ (س) کے حرم مطہر میں حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری منعقد ہوئی۔
-
جس نے فاطمہ زہرا (س) کو اذیت پہنچائی اس نے پیغمبر اسلام (ص)کو اذیت پہنچائی
نبی کریم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:جس نے میری فاطمہ (س) کو اذيت پہنچائی اسے نے مجھے اذیت پہنچائی اور جس نے مجھے اذیت پہنچائی اس نے خدا کو اذیت پہنجائی اور خدا کو اذيت پہنچانے والے کا ٹھکانہ جہنم ہے۔
-
اللہ تعالی کا حرم مکہ، نبی کریم کا حرم مدینہ، حضرت علی کا حرم کوفہ اور اہلبیت کا حرم قم ہے
حضرت معصومہ کا اسم مبارک "فاطمہ" اور آپ کا مشہور لقب " معصومہ" ہے۔ آپ کے والد بزرگوار شیعوں کے ساتویں امام "حضرت موسی بن جعفر(ع)" ہیں اور حضرت فاطمہ معصومہ(س) اور حضرت امام رضا (ع) کی ماں کا نام حضرت نجمہ خاتون ہے۔
-
حضرت امام حسن عسکری: حسدکرنے اورکینہ رکھنے والے کوکبھی سکون قلب نصیب نہیں ہوتا
حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کاارشاد ہے کہ ہمارے مذہب میں ان لوگوں کاشمارہوگا جواصول وفروع اوردیگرشرائط کے ساتھ ساتھ ان دس چیزوں کے قائل اور ان پرعامل ہوں گے۔
-
امام رضا (ع) : صلہ رحم اورپڑوسیوں کے ساتھ اچھاسلوک کرنے سے مال میں اضافہ ہوتا ہے
آسمان امامت اور ولایت کے آٹھویں درخشاں ستارے حضرت امام علی بن موسی الرضا نے فرمایا: صلہ رحم اورپڑوسیوں کے ساتھ اچھاسلوک کرنے سے مال میں اضافہ ہوتا ہے۔
-
معاویہ نے امام حسن (ع) کو متعدد بار زہر دلوانے کی کوشش کی/ معاویہ کا ناپاک چہرہ نمایاں ہوگیا
معاويہ نے امام حسن (ع) كي زندگي كا چراغ بجھانے كے لئے ان كو 5 بار زہردلوانے كي كوشش كي۔ حضرت امام حسن مجتبی (ع) نے صلح کے ذریعہ معاویہ کے مکروہ اور ناپاک چہرے کو امت مسلمہ کے سامنے نمایاں کردیا۔
-
حضرت امام رضا (ع) کی شہادت کی آمد کے موقعہ پر مشہد میں مواکب لگانے کا اہتمام
ماہ صفر کے آخری ایام اور حضرت امام رضا علیہ السلام کی شہادت کی آمد کے موقعہ پر عزاداروں کی خدمت رسانی کے لئے مشہد میں مواکب لگانے کا اہتمام کیا گيا
-
سپاہ کے تحقیقاتی مرکز میں آگ لگنے سے 2 اہلکار شہید
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک میں کہا ہے کہ تہران کے مغرب میں واقع سپاہ کے تحقیقاتی اور مطالعاتی مرکز میں آگ لگنے سے 2 اہلکار شہید ہوگئے ہیں۔
-
حضرت امام زین العابدین کوکثرت عبادت کی وجہ سے زین العابدین کہاجاتاہے
حضرت امام زین العابدین کااسم گرامی "علی" کنیت ابومحمد۔ ابوالحسن اورابوالقاسم تھی، آپ کے القاب بےشمارتھے جن میں زین العابدین ،سیدالساجدین، ذوالثفنات، اورسجاد وعابد زیادہ مشہورہیں ۔حضرت امام زین العابدین کوکثرت عبادت کی وجہ سے زین العابدین کہاجاتاہے۔
-
حضرت امام محمد تقی (ع) کی شہادت کی مناسبت سے حرم مطہر رضوی کا منظر
آسمان امامت اور ولایت کے نویں آفتاب حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے مشہد مقدس میں حرم مطہر رضوی کو سیاہ پوش کردیا گیا۔
-
دین کوتباہ کردینے والی چیز"بدعت " اور انسان کوبرباد کرنے والی چیز”لالچ“ ہے
آسمان امامت اور ولایت کے نویں درخشاں ستارے حضرت امام محمد تقی علیہ السلام نے فرمایا: دین کوتباہ کردینے والی چیز"بدعت " ہے اور انسان کوبرباد کرنے والی چیز”لالچ“ ہے۔
-
حضرت امام رضاعلیہ السلام کےعلمی کمالات
محمدبن عیسی یقطینی کابیان ہے کہ میں نے حضرت امام رضاعلیہ السلام سے پوچھے گئے تحریری مسائل کو اکٹھا کیا تو ان کی تعداد اٹھارہ ہزار تھی ۔
-
حضرت امام جعفر صادق (ع) کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد
امامزادہ قاضی الصابر میں حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی۔ جس سے حجۃ الاسلام والمسلمین رفیعی نے خطاب کیا۔
-
امام جعفر صادق (ع) : طلب معاش میں دھوپ اور گرمی کی تکلیف برداشت کرنا عیب نہیں
حضرت امام جعفر صاد ق (ع) پیغمبر اسلام (ص) کے چھٹے جانشین اور سلسلہ عصمت کی آٹھویں کڑی ہیں آپ کے والد ماجد امام محمدباقر (ع) اور مادرگرامی جناب ''ام فروہ بنت قاسم بن محمد بن ابی بکر'' تھیں ۔ آپ منصوص من اللہ معصوم تھے۔
-
حرم علوی اور مسجد کوفہ میں حضرت علی (ع) کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری
عراق کے مقدس شہر نجف اشرف اور مسجد کوفہ میں مؤمنین نے امیرالمؤمنین حضرت علی (ع) کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری میں حصہ لیا۔
-
تہران میں حضرت علی (ع) کی شہادت کی مناسبت سے عزاداروں کا عظیم اجتماع
تہران میں امامزادہ صالح کے مزار پر طبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ حضرت علی (ع) کی شہادت کی مناسبت سے عزاداروں کا عظیم اجتماع منعقد ہوا۔ اس اجتماع سے حجۃ الاسلام بے آزار تہرانی نے خطاب کیا اور میثم مطیعی نے نوحہ خوانی کی۔
-
حضرت علی (ع) کی یتیموں ، پڑوسیوں سے حسن سلوک اور قرآن مجید پر عمل کرنے کی سفارش
شیعوں کے پہلے امام حضرت علی (ع) نے اپنی زندگی کے آخری لمحات میں اپنے بیٹوں، عزیزوں اور مسلمانوں کو پرہیزگاری،یتیموں، پڑوسیوں سے حسن سلوک اور قرآن مجید پر عمل کرنے کی سفارش کی۔
-
نجف اشرف میں حضرت علی (ع) کے حرم نے سیاہ لباس پہن لیا
عراق کے مقدس شہر نجف اشرف میں حضرت علی علیہ السلام کو حرم مبارک کو حضرت کی جانگداز شہادت کی مناسبت سے سیاہ لباس پہن لیا ہے۔
-
شہید مرتضی آوینی کی شہادت کا ہنگام
اس ویڈیو میں شہیداء اہل قلم کے سردار شہید مرتضی آوینی کی شہادت کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
بنی عباس نے بھی آل رسول (ص) کےساتھ بنی امیہ جیسا ہی ظالمانہ سلوک روا رکھا
دنیاوی اقتدار کی خاطر بنی عباس نے بھی پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) کی آل پاک کے ساتھ وہی ظالمانہ سلوک روا رکھا جس کی بنیاد بنی امیہ نے ڈالی تھی ۔
-
کربلا کی شیر دل خاتون نے بارہا اپنے خطبوں میں یزید و ابن زیاد کو ذلیل و خوار کیا
کربلا کی شیر دل خاتون نے بارہا اپنے خطبوں میں یزید ابن معاویہ ابن ابوسفیان اور ابن زیاد کو ذلیل و خوار کیا اور ان کی کھل کر مذمت کی اور قران و اسلام سے ان کی دیرینہ دشمنیوں اور عداوتوں کو یاد دلایا۔
-
حضرت فاطمہ زہرا(س) مصطفوی (ص) کمال و جمال کا آئينہ تھیں
حضرت فاطمہ زہرا(س) جود و سخا اور اعلیٰ افکارمیں اپنے باپ حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور اپنی والدہ گرامی حضرت خدیجہ (س) کی آئینہ دار تھیں۔
-
اللہ تعالی پرایمان رکھنا اورلوگوں کوفائدہ پہنچانا دوبہترین عادتیں ہیں
آسمان امامت اور ولایت کے گیارہویں درخشاں ستارے حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام نے فرمایا: اللہ تعالی پرایمان رکھنا اورلوگوں کوفائدہ پہنچانا دوبہترین عادتیں ہیں ۔
-
ایران بھر میں امام رضا (ع) کا یوم شہادت مذہبی عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے
آج ایران بھر میں حضرت امام رضا علیہ السلام کا یوم شہادت مذہبی عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ حرم رضوی میں زائرین طبی ہدایات کی رعایت کرتے ہوئے لبیک گوئی کے لئے حاضر ہوئے ہیں۔
-
پیغمبر اسلام (ص) کی رحلت اور حضرت امام حسن مجتبی کی شہادت مذہبی عقیدت کے ساتھ منائي جارہی ہے
دنیائے اسلامی اور اسلامی جمہوریہ ایران میں پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی رحلت اورحضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام کی شہادت طبی پروٹوکول کے ساتھ مذہبی عقیدت اور احترام کے ساتھ منائي جارہی ہے۔
-
حضرت سکینہ (س) کی شہادت کی مناسبت سے بی بی کے مزار پر مجلس عزا
حضرت امام حسین (ع) کی لخت جگر حضرت سکینہ سلام اللہ علیھا کی شہادت کی مناسبت سے بی بی کے مزار پر مجلس عزا منعقد ہوئی۔
-
حضرت امام سجاد (ع) ہر کار خير پر سجدہ کیا کرتے تھے
ذہبی نے طبقات الحفاظ میں بحوالہ امام محمدباقرعلیہ السلام لکھاہے کہ حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کوسجاد اس لیے کہاجاتاہے کہ آپ تقریبا ہرکارخیرپرسجدہ کیا کرتے تھے۔
-
حضرت امام محمد باقر (ع):
دعا سے قضا بھی ٹل جاتی ہے/ نیکی بہترین خیرات ہے
حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا: بدترین عیب یہ ہے کہ انسان کواپنی آنکھ کی شہتیردکھائی نہ دے،اور دوسرے کی آنکھ کاتنکانظرآئے ،یعنی اپنے بڑے گناہ کی پرواہ نہ ہو، اوردوسروں کے چھوٹے عیب اسے بڑے نظرآئیں اورخودعمل نہ کرے، صرف دوسروں کوتعلیم دے۔
-
ورع وتقوی کی زینت " حسن ادب " اور قناعت کی زينت " خندہ پیشانی " ہے
حضرت امام محمد تقی (ع) فرماتے ہیں : ورع وتقوی کی زینت " حسن ادب " ہے قناعت کی زینت " خندہ پیشانی" ہے۔