شاہ محمود قریشی
-
پاکستانی حکومت میں اپوزیشن کے مارچ کے باوجود کوئی تبدیلی نہیں آئے گي
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے نہ ان ہاؤس تبدیلی آئے گی اور نہ حکومت ختم ہوگی۔
-
پاکستان کی سرحدی باڑ کے معاملے پر افغان طالبان کا مؤقف تبدیل کرانے کیلئے بات چیت جاری
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان کی سرحدی باڑ پر افغان طالبان کا مؤقف تبدیل کرانے کیلئے بات چیت جاری ہے۔
-
سعودی عرب کی سعودی سفیر کے سامنے شاہ محمود قریشی کے بیٹھنے کے انداز پر شدید برہمی
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ،سعودی سفیر کے ساتھ ملاقات میں غیر رسمی انداز میں بیٹھ گئے جس پر سعودی عرب نے شدید برہمی کا اظہار کیا ہے،اس ملاقات میں پاکستانی وزیر خارجہ کے جوتے کا رخ سعودی سفیر کی جانب ہے۔
-
افغانستان میں معاشی تباہی کے اثرات پڑوسی ممالک پر پڑیں گے
پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان کی معاشی تباہی کے اثرات پڑوسی ممالک پر پڑیں گے، افغانستان کے سلسلے میں ذرا سی غفلت پورے خطے کو متاثر کر سکتی ہے۔
-
افغانستان کے متعلق پاکستان میں او آئی سی کے وزراء خارجہ کا اجلاس اتوار کو منعقد ہوگا
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افغانستان کی صورتحال کے پیش نظر پاکستان میں او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے ہنگامی اجلاس کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ او آئی سی کے وزراء خارجہ کا ہنگامی اجلاس اتوار کو اسلام آباد میں منعقد ہوگا۔
-
پاکستان امریکہ کے ساتھ سودے بازی والے تعلقات نہیں چاہتا
پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہم امریکہ کے ساتھ سودے بازی والے تعلقات نہیں چاہتے۔
-
امت مسلمہ کے درمیان اتحاد اور یکجہتی وقت کی اہم ضرورت ہے
پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے اسلام فوبیا کے بڑھتے ہوئے رجحانات معاشرے کیلیے خطرناک قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امت مسلمہ کے درمیان اتحاد اور یکجہتی وقت کی اہم ضرورت ہے
-
پاکستان تنہا افغانستان کا بوجھ نہیں اٹھا سکتا/ سیالکوٹ کے واقعہ پر پاکستان کو ندامت اٹھانا پڑی
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افغانستان میں مشکلات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تنہا افغانتسان کا بوجھ نہیں اٹھا سکتا البتہ ہم ملکر مشکلات کو دور کرسکتے ہیں۔
-
انسانی ہمدردی کی بنیاد پر افغان شہریوں کی فوری امداد کو یقینی بنانے پر تاکید
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ انسانی ہمدردی کی بنیاد پر افغان شہریوں کی فوری امداد کو یقینی بنایا جائے۔
-
پاکستانی وزیر خارجہ کا ایران کے ساتھ بہترین تعلقات برقرار رکھنے کا پختہ عزم
پاکستانی وزير خارجہ شاہ محمود قریشی نے اسلام آباد میں پاک فوج سے منسلک پاکستان نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے حکام، پروفیسرز اور طلباء سے خطاب کرتے ہوئےکہا کہ پاکستان تمام دباؤ کے باوجود ایران کے ساتھ بہترین تعلقات برقرار رکھنے کا پختہ عزم رکھتا ہے۔
-
پاکستانی وزیر خارجہ کی ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی سے ملاقات
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایران کے صدرسید ابراہیم رئیسی سے ملاقات کی، جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
تہران میں ایران اور پاکستان کے وزراء خارجہ کی ملاقات
تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان اور پاکستان کے وزير خارجہ شاہ محمود قریشی نے باہمی دلچسپی کے امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
پاکستان کا تنہا طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا
پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان کا تنہا طالبان حکومت کو تسلیم کرنے سے طالبان کو کوئی فائدہ نہیں پہنچے گا۔
-
کابل میں پاکستانی وزیر خارجہ کی طالبان کے عبوری وزیراعظم سے ملاقات
پاکستان کے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی اعلیٰ سطحی وفد اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کے ہمراہ افغانستان کے ایک روزہ دورے پر کابل پہنچ گئےہیں۔
-
ایران اور پاکستان کے وزراء خارجہ کی ٹیلیفون پر گفتگو
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان اور پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ٹیلیفون پر دو طرفہ تعلقات، افغانستان اور علاقائی امور کے براے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
امریکی نائب وزیر خارجہ کی پاکستان کے وزير خارجہ سے ملاقات
امریکہ کی نائب وزير خارجہ وینڈی شرمن پاکستان کے دورے پر ہیں جہاں اس نے پاکستان کے وزير خارجہ شاہ محمود قریشی کے ساتھ دو طرفہ اور علاقائی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران کے نائب وزير خارجہ کی پاکستانی وزارت خارجہ کے حکام سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ علی باقری کنی پاکستان کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے پاکستانی کے وزير خارجہ اور دیگر پاکستانی حکام کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
-
عالمی طاقتوں کو طالبان کے افغانستان پر قبضے کے بعد منجمد اثاثوں کو آزاد کرنا چاہیے
پاکستان کے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عالمی طاقتوں کو طالبان کے افغانستان پر قبضے کے بعد منجمد کیے گئے اربوں ڈالر کے اثاثوں کو بحال کرنا چاہیے۔
-
مغربی ممالک کو نئے افغانستان کی حقیقت کو قبول کرنا چاہیے
پاکستان کے وزير خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ برطانیہ اور مغربی ممالک کو نئے افغانستان کی حقیقت کو قبول کرنا چاہیے۔
-
افغان طالبان کی جانب سے انسانی حقوق کی پاسداری معاشی دباؤ میں کمی کا سبب بن سکتی ہے
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان میں طالبان کی جانب سے انسانی حقوق کی پاسداری ان پر معاشی دباؤ کی کمی سے منسلک ہے۔
-
طالبان کے لئےعالمی برادری کی توقعات کے قریب ہونا مفید ثابت ہوگا
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ طالبان کے لئےعالمی برادری کی توقعات کے قریب ہونا مفید ثابت ہوگا
-
ایران اور پاکستان کے وزراء خارجہ کی ٹیلیفون پر گفتگو
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان اور پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ٹیلیفون پرگفتگو میں افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
افغانستان کی صورتحال بگڑنے سے سب متاثر ہوں گے
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہمسایہ ممالک افغانستان کے معاملے پر پوری طرح باخبر ہیں، افغانستان کی صورتحال بگڑتی ہے تو سب متاثر ہوں گے۔
-
ایران اور پاکستان کے وزراء خارجہ کی ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے وزراء خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور شاہ محمد قریشی نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
پاکستانی وزیر خارجہ کی ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی سے ملاقات
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی تہران کے دورے پر ہیں ، جہاں انھوں نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کے ساتھ صدارتی محل میں ملاقات اور گفتگو کی۔
-
پاکستانی وزیر خارجہ اور ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی تہران پہنچ گئے ہیں، جہاں انھوں نے ایران کے نئے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
-
بھارت کے افغانستان سے اچھے تعلقات پرکوئي اعتراض نہيں
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت کے افغانستان سے اچھے تعلقات پرکوئی اعتراض نہيں۔
-
پاکستان کا عالمی برادری سے افغانستان کو تنہا نہ چھوڑنے کا مطالبہ
پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ 90 کی دہائی کی صورتحال سے بچنے کیلئے، افغانستان کو تنہا نہیں چھوڑنا چاہیے.
-
افغان حکومت کی کمزوری اور کم ہمتی کا ذمہ دار پاکستان نہیں
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افغان حکومت کی کمزوری اور ضعف کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغان حکومت کے پاس لڑنے کی ہمت نہیں تو کیا اس کا ذمہ دار پاکستان ہے؟
-
پاکستانی وزیر خارجہ کی اسلامی تعاون تنظیم کے سکریٹری جنرل سے ٹیلیفون پر گفتگو
پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے اسلامی تعاون تنظیم " او آئی سی" کے سکریٹری جنرل کے ساتھ ٹیلیفون پر افغانستان کی موجودہ صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔