سپریم کورٹ
-
بھارتی سپریم کورٹ کا مسلمانوں کےخلاف بیانات پر اتراکھنڈ ریاست اور دہلی پولیس کو نوٹس جاری
بھارتی سپریم کورٹ نے مسلمانوں کےخلاف دیے گئے متنازع بیانات پر اتراکھنڈ ریاست اور دہلی پولیس کو نوٹس جاری کردیا ہے۔
-
پاکستانی سپریم کورٹ کا آج دوپہر تک نسلہ ٹاور گرانے کا حکم
پاکستان کے چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں نسلہ ٹاور کیس کی سماعت کی اور نشلہ ٹاور کو آج دوپہر تک گرانے کا حکم دیدیا۔
-
پاکستانی سپریم کورٹ نے وزیر اعظم کو آرمی پبلک اسکول سانحہ کیس میں طلب کرلیا
پاکستانی سپریم کورٹ نے سانحہ آرمی پبلک اسکول از خود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران پاکستانی وزیراعظم عمران خآن کو طلب کرلیا ہے۔
-
پاکستانی سپریم کورٹ نے تجوری ہائٹس عمارت کو گرانے کے لیے 4 ہفتے کی مہلت دے دی
پاکستانی سپریم کورٹ کی کراچی رجسٹری نے ریلوے کی زمین پر تعمیر ہونے والے تجوری ہائٹس عمارت کو گرانے کے لیے 4 ہفتوں کی مہلت دے دی۔
-
پاکستانی سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاورکو ایک ہفتہ میں گرانےکا حکم
پاکستانی سپریم کورٹ نے ایک ہفتے میں نسلہ ٹاورکی عمارت کو کنٹرولڈ ایمونیشن بلاسٹ سے گرانے کا حکم دے دیا ہے۔
-
بھارتی سپریم کورٹ کا کورونا سے اموات پر لواحقین کو 50 ہزار روپے معاوضہ اداکرنے کا حکم
بھارتی سپریم کورٹ نے کورونا وائرس سے ہونے والی اموات پر لواحقین کو 50 ہزار روپے معاوضہ اداکرنے کا حکم دیا ہے۔
-
پاکستانی سپریم کورٹ کا مندر پر حملےميں ملوث افراد کو گرفتار کرنے کا حکم
پاکستانی سپریم کورٹ نے رحیم یار خان میں مندر پر حملے کے ملزمان کو فوری گرفتار کرنے کا حکم دیدیا ہے۔
-
بھارتی سپریم کورٹ میں قرآن مجید سے متعلق وسیم ملعون کی درخواست مسترد / پچاس ہزار جرمانہ
بھارتی سپریم کورٹ نے قرآن مجید سے 26 آیات کو ہٹانے سے متعلق وسیم ملعون کی درخواست کو خارج کرتے ہوئےدرحواست گزار پر 50 ہزآر روپے جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔
-
امریکہ کے سابق صدر کی امریکی سپریم کورٹ پر شدید تنقید
امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی سپریم کورٹ کو شدید تنقیدکا نشانہ بنایا۔
-
سپریم کورٹ کا سینیٹ الیکشن خفیہ بیلٹ کے ذریعہ کرانے کا فیصلہ
پاکستان کی اعلی عدالت نے سینیٹ الیکشن ریفرنس پراپنی راے دیتے ہوئے کہا کہ سینیٹ الیکشن خفیہ بیلٹ کے ذریعے ہی ہوں گے۔
-
پاکستانی سپریم کورٹ یکم مارچ کو صدارتی ریفرنس پر اپنی رائے سنائے گی
پاکستانی سپریم کورٹ نے کاز لسٹ جاری کر دی جس کے مطابق سپریم کورٹ یکم مارچ کو سینیٹ الیکشن کیس میں صدارتی ریفرنس پر اپنی رائے سنائے گی۔
-
بھارتی سپريم کورٹ نے مودی سرکار کے زرعی اصلاحات پر عمل درآمد روک دیا
بھارت کی سپريم کورٹ نے مودی سرکار کی زرعی اصلاحات کے نام پر مسلط کیے گئے کسان دشمن سیاہ قوانین پر عمل درآمد کو رکوا ديا ہے۔
-
ٹرمپ کی امریکی سپریم کورٹ پر شدید تنقید/ صدارتی انتخابات میں شکست تسلیم کرنے سے انکار
امریکہ میں سن 2020 کے صدارتی انتخاب میں شکست کھانے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی اعلی عدالت پر شدید تنقید کرتے ہوئے اس ناہل قراردیا ہے۔
-
بھارتی سپریم کورٹ نے کسانوں کا احتجاج رکوانے کی حکومتی درخواست مسترد کردی
بھارتی سپریم کورٹ نے متنازع زرعی قوانین کے خلاف جاری کسانوں کا احتجاج رکوانے کی مودی سرکار کی درخواست مسترد کردی ہے۔
-
امریکی صدر کا امریکی سپریم کورٹ پر شکوک و شبہات کا اظہار
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی سپریم کورٹ پر بھی شکوک و شبہات کا اظہار کیا ہے۔
-
پاکستانی سپریم کورٹ کا وزیراعظم عمران خان کو نوٹس
پاکستانی سپریم کورٹ نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے وسائل کے غلط استعمال پر انہیں نوٹس جاری کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ وزیراعظم پورے ملک کا وزیراعظم ہے کسی ایک پارٹی کا نہیں۔
-
بھارتی سپریم کورٹ کا عاشورا کے جلوس برآمد کرنے کی اجازت دینے سے انکار
بھارتی سپریم کورٹ نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظرعاشورا کے جلوس برآمد کرنے کی اجازت دینے سے انکارکرتے ہوئے کہا ہے کہ افراتفری کی کیفیت ہو گئی تو ایک کمیونٹی پر کورونا پھیلانے کاالزام آئے گا۔
-
امریکی سپریم کورٹ کا الیکٹرول کالج کے نمائندگان کے بارے میں اہم فیصلہ
امریکی سپریم کورٹ نے متفقہ طور پر فیصلہ سنایا ہے کہ الیکٹرول کالج کے نمائندگان کو ریاست کے ووٹرز کی پسند کا ہر صورت خیال رکھنا ہوگا۔
-
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس کالعدم
پاکستانی سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔
-
امریکی سپریم کورٹ کا پہلی بار ٹیلی فون کے ذریعہ دلائل سننے کا فیصلہ
امریکی سپریم کورٹ نے آج پہلی بار ٹیلی فون کے ذریعے دلائل سننے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹیلی فون کی ایجاد کے بعد سے امریکہ میں ججز کا فون پر دلائل سننے کا یہ پہلا واقعہ ہوگا۔
-
پاکستانی سپریم کورٹ کی پاکستانی حکومت کی سرزنش
پاکستانی سپریم کورٹ نے کورونا وائرس ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران پاکستان کی وفاقی حکومت کی سرزنش کرتے ہوئے مشیر صحت کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دیا ہے۔
-
پاکستانی سپریم کورٹ نے قیدیوں کی رہائی کا فیصلہ کالعدم قراردیدیا/ دوبارہ گرفتاری کا حکم
پاکستانی سپریم کورٹ نے ہائی کورٹس سے قیدیوں کی رہائی سے متعلق اٹارنی جنرل خالد جاوید خان کی پیش کردہ سفارشات کو تسلیم کرتے ہوئے سندھ، اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے قیدیوں کی رہائی کے فیصلے کالعدم قرار دیتے ہوئے قیدیوں کو دوبارہ گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے۔
-
پاکسانی سپریم کورٹ نے کورونا وائرس کے پیش نظرقیدیوں کی رہائی کے احکامات معطل کردیئے
پاکستانی سپریم کورٹ نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو کورونا وائرس کے پیش نظرقیدیوں کو ضمانت پر رہا کرنے سے روک دیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کی متنازع شہریت بل کیخلاف بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی ہائی کمشنر مچل بچلیٹ نے بھارت کے متنازع شہریت بل کیخلاف بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی ہے۔
-
بھارتی سپریم کورٹ نے آرٹیکل 370 کیخلاف دائردرخواستوں کو رد کردیا
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ کشمیر میں آرٹیکل 370 کیخلاف دائر تمام آئینی درخواستوں کو سات رکنی لارجر بینچ کو بھیجنے سے انکار کرتے ہوئے تمام درخواستوں کو نمٹا دیا ہے۔
-
بھارتی سپریم کورٹ کا شاہین باغ میں مظاہرین کو ہٹانے کا حکم دینے سے انکار
بھارتی سپریم کورٹ نے دارالحکومت دہلی کے شاہین باغ میں متنازع اور نسل پرستانہ شہریت قانون کے خلاف احتجاج کرنے والوں کو فوری طور پر ہٹانے کا حکم دینے سے انکار کردیا ہے۔
-
بھارتی عدالت نے 33 مسلمانوں کو زندہ جلانے والے 17 ہندو دہشت گردوں کو آزاد کردیا
بھارتی سپریم کورٹ نے ریاست گجرات میں 2002 کے مسلم کش فسادات میں 33 مسلمانوں کو زندہ جلانے والے 17 انتہا ہندو دہشت گردوں کو رہا کردیا ہے۔
-
پاکستان کے وزیر ریلوے سپریم کورٹ میں طلب
پاکستانی سپریم کورٹ نے ریلوے خسارہ کیس میں وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کو طلب کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ ریلوے میں کوئی چیز درست نہیں چل رہی۔
-
بھارتی سپریم کورٹ نے نئے شہریت قانون پر عملدرآمد روکنے کے مطالبے کو مسترد کردیئے
بھارتی سپریم کورٹ نے نئے شہریت قانون پر عملدرآمد روکنے کے مطالبے کو مسترد اور حکومت کو مزید مہلت دیتے ہوئے کہا ہے کہ ججوں کا پانچ رکنی بینچ تمام تر اعتراضات کا جائزہ لے گا۔
-
بھارتی ریاست کیرالہ کی حکومت نے متنازع شہریت قانون کو سپریم کورٹ میں چيلنج کردیا
بھارتی ریاست کیرالہ کی حکومت نے متنازع شہریت قانون کے خلاف بھارتی سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی ہے۔