امارات
-
اسرائيل کا متحدہ عرب امارات کے ساتھ ہمدردی و یکجہتی کا اظہار
غاصب صہیونی حکومت کے صدرنے متحدہ عرب امارات پر یمنی فوج کے کامیاب ڈرونز اور میزائلوں حملوں کے بعد اماراتی حکومت کے ساتھ ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے سکیورٹی انٹیلیجنس میں تعاون کی پیشکش کی ہے۔
-
پاکستانی وزیر اعظم کا متحدہ عرب امارات کے ساتھ ہمدردی کا اظہار
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے متحدہ عرب امارات پر یمنی فوج کے ڈرونز حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے امارات کی اسرائيل نواز حکومت کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔پاکستان نے یمن پر سعودی عرب اور امارات کے وحشیانہ اور مجرمانہ حملوں کی کبھی مذمت نہیں کی۔
-
یمنی فورسز نے ابو ظہبی کے بین الاقوامی ایئر پورٹ کو ذوالفقار میزائل سے نشانہ بنایا
یمنی فوج کے ترجمان یحیی سریع نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کے یمن پر حملوں کا جواب حملے سے دیا جائےگا ۔ یمنی فورسز نے کل و ظہبی کے بین الاقوامی ایئر پورٹ کو ذوالفقار میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔
-
یمنی فورسز کے متحدہ عرب امارات پر حملے کے بعد خام تیل مہنگا ہوگیا
یمنی فورسز کے متحدہ عرب امارات میں ابو ظبی ایئر پورٹ اور دیگر حساس ٹھکانوں پر ڈرونز اور میزائل حملوں کے بعد برینٹ خام تیل 7 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
-
مہر نیوز رپورٹ:
یمنی فوج کا امارات پر مہلک وار/ اماراتی حکام مبہوت / امارات کو مزید تاوان اداکرنا پڑےگا
یمنی فورسز نے متحدہ عرب امارات پر 20 ڈرونز اور 10 میزائلوں کے ذریعہ حملہ کرکے امارات کے تیل کی ترسیلات کو متوقف کردیا ہے امارات کو یمن پر اپنی جارحیت اور بربریت کا مزید سخت تاوان ادا کرنا پڑےگا۔
-
ابو ظہبی پر یمنی فوج کا زبردست حملہ
اس ویڈیو میں یمنی فوج کے متدہ عرب امارات پر حملے کا مظںر پیش کیا جاتا ہے۔ یمنی فورسز اور قبائل نے امارات پر 2- ڈرونز طیاروں اور 10 میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔
-
یمنی فوج کا امارات کے اندر اہم اہداف پر 20 ڈرونز اور 10 میزائلوں سے حملہ
یمنی فوج کے ترجمان یحیی سریع نے کہا ہے کہ یمنی فورسز نے متحدہ عرب امارات کے حالیہ وحشیانہ حملوں کے جواب میں امارات کے اندر اہم ٹھکانوں پر 20 ڈرونز طیاروں اور 10 میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔
-
یمنی فوج نے امارات کے ڈرون کو تباہ کردیا
اس ویڈیو میں یمنی فوج کی طرف سے متحدہ عرب امارات کے ڈرون کو تباہ کرنے کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
یمنی فورسز کا امارات اور داعش کے ٹھکانوں پر دو میزائلوں سے حملہ
یمنی فوج کے ترجمان یحیی سریع نے صوبہ شبوہ اور مآرب میں امارات اور داعش کی پیشقدمی کو روکنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئےکہا ہے کہ یمنی فورسز نے امارات اور داعش کے ٹھکانوں پر دو میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔
-
خلیج فارس کی عرب ریاستوں میں کورونا وائرس کے نئے کیسز میں تیزی سے اضافہ
خلیج فارس کی چھ عرب ریاستوں میں کورونا وائرس کے نئے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے، تمام خلیجی ریاستوں میں اومیکرون ویرینٹ کے کیسز بھی رپورٹ ہوچکے ہیں۔
-
برطانوی عدالت کا دبئی کے عیاش حکمراں کو سابق اہلیہ کو 733 ملین ڈالر دینے کا حکم
برطانوی عدالت نے متحدہ عرب امارات کے نائب وزیر اعظم اور دبئی کے عیاش حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کو اپنے 2 بچوں کی پرورش کے لیے سابق اہلیہ حیا بنت حسین کو 733 ملین ڈالر کی ادائیگی کا حکم دے دیا ہے۔
-
متحدہ عرب امارات کا فلموں پر سنسر شپ ختم کرنے کا فیصلہ
متحدہ عرب امارات نے فلموں کی سنیما میں نمائش سے متعلق قوانین کو نرم کرتے ہوئے سنسر شپ ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
صیہونی وزیر اعظم کا امارات کا دورہ اسلام، امت مسلمہ اور عرب ممالک کے مفادات کے خلاف
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے صہیونی وزیر اعظم نیفتالی بینٹ کے دورہ متحدہ عرب امارات پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ غاصب صہیونی حکومت کے وزیر اعظم کا متحدہ عرب امارات کا دورہ اسلام، امت مسلمہ اور عرب ممالک کے مفادات کے خلاف ہے۔
-
متحدہ عرب امارات میں غاصب صہیونی وزیر اعظم کی ابوظہبی کے ولیعہد سے ملاقات
غاصب اسرائيل کے وزیر اعظم نفتالی بینٹ نے متحدہ عرب امارات میں ابوظہبی کے ولیعہد شیخ زاید النہیان سے ملاقات کی ہے اسرائيلی وزیر اعظم کا متحدہ عرب امارات کا یہ پہلا دورہ ہے۔
-
اسرائیلی وزیر اعظم کا متحدہ عرب امارات کا سرکاری دورہ
غاصب صہیونی حکومت کے وزیراعظم نفتالی بینٹ آج متحدہ عرب امارات کا سرکاری دورہ کریں گے اس طرح متحدہ عرب امارات کا دورہ کرنے والے وہ تاریخ کے پہلے اسرائیلی وزیراعظم بن جائیں گے۔
-
ایران کا خلیج فارس کی عرب ریاستوں کی حمایت کا اعلان
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے متحدہ عرب امارات کی قومی سلامتی کے مشیر کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ ایران ، خلیج فارس کی عرب ریاستوں کی سلامتی کی حمایت کرتا ہے۔
-
علی شمخانی سے امارات کی قومی سلامتی کے مشیر کی ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی سے امارات کے قومی سلامتی کے مشیر نے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ کا شام کا دورہ
گزشتہ دس سالوں کے دوران متحدہ عرب امارات کے اعلیٰ عہدیدار کا شام کا یہ پہلا دورہ ہے۔
-
متحدہ عرب امارات کا اسرائيل کے لئے روزانہ پروازیں شروع کرنےکا اعلان
متحدہ عرب امارات کی ایئرلائن نے دبئی اور اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب کے لیے اگلے ماہ سے روزانہ پروازیں شروع کرنےکا اعلان کردیا ہے۔
-
متحدہ عرب امارات میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ / 4 افراد ہلاک
متحدہ عرب امارات میں ریسکیو ہیلی کاپٹر امدادی کاموں کے دوران گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
بحر احمر میں سعودی ولیعہد ، امیر قطر اور امارات کے قومی سلامتی کے مشیر کی ملاقات
بحیرہ احمر پر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان، قطر کے امیر تمیم بن حمد آل ثانی اور متحدہ عرب امارات کی قومی سلامتی کے مشیر شیخ تحنون بن زائد نے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
امارات اور بحرین کی طرح دیگرعرب ممالک کو بھی اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنا چاہیے
امریکہ کے وزیر خارجہ انٹونی بلینکن نے اسرائیل اور امارات و بحرین کے درمیان سفارتی تعلقات کے ایک سال مکمل ہونے پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ امارات اور بحرین کی طرح دیگر عرب اور مسلم ممالک کو بھی اسرائیل سے سفارتی تعلقات قائم کرنا چاہیے۔
-
پاکستانی وزیراعظم کا افغانستان کے صورتحال پر سعودیہ، امارات اور قطر کے حکمرانوں سے رابطہ
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا افغانستان کی صورتحال پر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں دوطرفہ امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
افغانستان کے سابق صدر کی متحدہ عرب امارات میں موجودگی کی تصدیق
متحدہ عرب امارات کے حکام نے تصدیق کی ہے کہ افغانستان کے سابق صدراشرف غنی اور ان کے اہل خانہ متحدہ عرب امارات میں موجود ہیں۔
-
میں نے خونریزی روکنے کے لئے افغانستان کو ترک کیا
افغانستان کے صدراشرف غنی نے کہا ہے کہ میں نے خونریزی روکنے کے لئے افغانستان کو ترک کیا اگر ملک نہیں چھوڑ تا تو کابل دوسرا یمن یا شام بن جاتا۔
-
افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی ممکنہ طور پر ابو ظہبی میں موجود ہیں
افغان ذرائع کے مطابق افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی کے بھائی حشمت غنی احمد زئی نے کہا ہے کہ میری معلومات کے مطابق افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی ممکنہ طور پر امارات میں موجود ہیں۔
-
اسرائیل کا امارات میں بحری کشتیوں کی رفت و آمد میں خلل کے لئے سائبر نیٹ ورک قائم
سکیورٹی ذرائع کے مطابق اسرائیل نے امارات میں بحری کشتیوں کی رفت و آمد میں خلل ایجاد کرنے کے لئے سائبر نیٹ ورک قائم کردیا ہے۔
-
اسرائیل نے متحدہ عرب امارات میں اپنا پہلا سفیرمقرر کردیا
اسرائیل نے عامر حائیک کو متحدہ عرب امارات میں اپنا پہلا سفیرمقرر کردیا ہے۔
-
متحدہ عرب امارات نے فلسطینیوں سے غداری کرتے ہوئے اسرائیل میں سفارت خانہ کھول دیا
متحدہ عرب امارات نے فلسطینیوں کے ساتھ خانت اور غداری کا ارتکب کرتے ہوئے اسرائیل میں سفارت خانہ کھول دیا ہے جس کے بعد امارات خلیج فارس کے عرب ممالک میں سفارت خانہ کھولنے والا پہلا ملک بن گيا ہے۔
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستان اور بھارت پر پابندی میں مزید توسیع کردی
متحدہ عرب امارات نے پاکستان، بھارت، سری لنکا اور بنگلہ دیش کی پروازوں پر پابندی میں مزید 10 دن کی توسیع کردی ہے۔