اسرائیل
-
اسرائيل کا متحدہ عرب امارات کے ساتھ ہمدردی و یکجہتی کا اظہار
غاصب صہیونی حکومت کے صدرنے متحدہ عرب امارات پر یمنی فوج کے کامیاب ڈرونز اور میزائلوں حملوں کے بعد اماراتی حکومت کے ساتھ ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے سکیورٹی انٹیلیجنس میں تعاون کی پیشکش کی ہے۔
-
مغربی پٹی میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 اسرائیلی فوجی افسر ہلاک
اسرائیلی فوج نے ایک بیان میں تصدیق کی ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 اسرائیلی فوجی افسر ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
اسرائيلی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپ میں کئی درجن فلسطینی زخمی
فلسطینی ذرائع کے مطابق مغربی پٹی میں اسرائيلی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپ میں کئی درجن فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان کوایٹم بم بنانے میں مدد فراہم کرنے والی کمپنیوں پر اسرائیلی حملوں کا انکشاف
سوئیس اخبارکی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان کوایٹم بم بنانے میں مدد فراہم کرنے والی کمپنیوں پربم حملوں میں ممکنہ طورپراسرائیل کا ہاتھ تھا۔
-
اسرائیلی فضائیہ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ/ 2 پائلٹس ہلاک
اسرائیلی فضائیہ کا ہیلی کاپٹر پرواز بھرنے کے کچھ دیر بعد ساحل پر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 2 ہائلٹس ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔
-
اسرائیل کا غزہ پر بہیمانہ حملہ
فلسطینی ذرائع کے مطابق غزہ کے بعض علاقوں پر اسرائيلی طیاروں نے بمباری کی ہے۔
-
فلسطینیوں کا فلسطینی اسیر ہشام ابو ہواش کی حمایت میں مظاہرہ
ہزاروں فلسطینیوں نے رام اللہ میں فلسطینی اسیر ہشام ابو ہواش کی حمایت میں مظاہرہ کیا ہے ۔ ہشام ابو ہواش اسرائيلی جیل میں بھوک ہڑتال کررکھی ہے ۔
-
جرمنی نے اسرائیلی تاریخ دان سے سرکاری اعزاز واپس لے لیا
جرمنی نے 1995 کو بوسنیا میں ہونے والی مسلمانوں کی نسل کشی سے انکار کرنے والے اسرائیلی تاریخ دان سے سرکاری اعزاز واپس لے لیا۔
-
تل ابیب اور بندر یافا میں تین دھماکے ہوئے ہیں
مقبوضہ فلسطینی علاقہ تل ابیب اور بندر یافا میں تین دھماکوں کی آوازیں سنائي دی گئی ہیں ۔
-
سعودی عرب کی مسلمانوں کو نققصان اور اسرائیل کو فائدہ پہنچانے کی تلاش جاری
سعودی عرب بنی امیہ خاص طور پر معاویہ اور یزید کی پالیسیوں پر عمل کرتے ہوئے فلسطینی، یمنی، شامی اور عراقی مسلمانوں کو نقصان اور اسرائيل کو فائدہ پہنچانے اور تحفظ فراہم کرنے کی تلاش و کوشش جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
صہیونیوں کو خطے میں بدامنی پھیلانے میں اپنی سلامتی نظر آتی ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شام پر اسرائیل کے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ صہیونیوں کو خطے میں بدامنی پھیلانے میں اپنی سلامتی نظر آتی ہے۔
-
اسرائیل کا شام کی بندرگاہ لاذقیہ پر میزائلوں سے حملہ
اسرائیل نے شام کی بندرگاہ لاذقیہ پر کئی میزائلوں سے حملہ کیا ہے، جس کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر املاک کو شدید نقصان پہنچا ہے تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
-
اسرائیل کو اپنے وحشیانہ جرائم اور شہید قاسم سلیمانی کے قتل میں ملوث ہونے کا تاوان ادا کرنا پڑےگا
اسرائیل کی دہشت گرد حکومت کی خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ تامیر ہائمن نے اعتراف کیا ہے کہ ایرانی سپاہ قدس کے سربراہ میجر جنرل شہید قاسم سلیمانی کی شہادت میں اسرائیل کا ہاتھ ہے۔اسرائیل کو اپنے وحشیانہ جرائم اور شہید قاسم سلیمانی کے بہیمانہ اور مجرمانہ قتل میں ملوث ہونے کا تاوان ادا کرنا پڑےگا۔
-
حزب اللہ لبنان کے پاس 2000 ڈرونز موجود ہیں
اسرائيل کے ایک اخبار نے اعلان کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے پاس 2000 ڈرونز موجود ہیں۔
-
اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک اور فلسطینی شہید
فلسطینی وزارت صحت کے مطابق مغربی پٹی کے البیرہ علاقہ میں اسرائيلی فوج نے فائرنگ کرکے 26 سالہ فلسطینی جوان کو شہید کردیا ہے۔
-
اسرائيلی فوجیوں کا ایسوسی ایٹڈ پریس کے فوٹوگرافر پر حملہ
اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی نامہ نگاروں کے ساتھ لڑائی کے بعد ایسوسی ایٹڈ پریس کے ایک فوٹوگرافرکو بھی تشدد کا نشانہ بنایا۔
-
ایران کا مقابلہ کرنے کی اسرائیل میں ہمت اور ظرفیت نہیں/ اسرائيلی دھمکیاں نفسیاتی جنگ کا حصہ ہیں
بین الاقوامی امر کے ماہر نے ایران کے خلاف اسرائيل کی دھمکیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی دھمکیاں نفیاتی جنگ کا حصہ ہیں ایران کا مقابلہ کرنے کی اسرائیل میں ہمت اور ظرفیت نہیں۔
-
صیہونی وزیر اعظم کا امارات کا دورہ اسلام، امت مسلمہ اور عرب ممالک کے مفادات کے خلاف
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے صہیونی وزیر اعظم نیفتالی بینٹ کے دورہ متحدہ عرب امارات پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ غاصب صہیونی حکومت کے وزیر اعظم کا متحدہ عرب امارات کا دورہ اسلام، امت مسلمہ اور عرب ممالک کے مفادات کے خلاف ہے۔
-
متحدہ عرب امارات میں غاصب صہیونی وزیر اعظم کی ابوظہبی کے ولیعہد سے ملاقات
غاصب اسرائيل کے وزیر اعظم نفتالی بینٹ نے متحدہ عرب امارات میں ابوظہبی کے ولیعہد شیخ زاید النہیان سے ملاقات کی ہے اسرائيلی وزیر اعظم کا متحدہ عرب امارات کا یہ پہلا دورہ ہے۔
-
اسرائيل نے اگر دھمکیوں کو عملی جامہ پہنانے کی کوشش کی تو منہ توڑ جواب دیا جائےگا
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے سربراہ میجر جنرل موسوی نے ایران کے خلاف اسرائيل کی دھمکیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائيل نے اگر دھمکیوں کو عملی جامہ پہنانے کی کوشش کی تو اسے منہ توڑ جواب دیا جائےگا۔
-
اسرائیلی وزیراعظم نیفتالی بینٹ متحدہ عرب امارات پہنچ گئے
غاصب اسرائیل کے وزیراعظم نیفتالی بینٹ متحدہ عرب امارات کے دورے پر ابوظہبی پہنچ گئے۔
-
اسرائیلی وزیر اعظم کا متحدہ عرب امارات کا سرکاری دورہ
غاصب صہیونی حکومت کے وزیراعظم نفتالی بینٹ آج متحدہ عرب امارات کا سرکاری دورہ کریں گے اس طرح متحدہ عرب امارات کا دورہ کرنے والے وہ تاریخ کے پہلے اسرائیلی وزیراعظم بن جائیں گے۔
-
روسی وزیر خارجہ نے تل ابیب کا سفر منسوخ کردیا
روس کے وزير خارجہ سرگئی لاوروف نے اسرائيل کا پہلے سے طے شدہ سفر منسوخ کردیا ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین میں فلسطینی لڑکی کے استشہادی حملے میں ایک صہیونی زخمی
مقبوضہ فلسطین میں 15 سالہ فلسطینی لڑکی کے استشہادی حملے میں ایک صہیونی زخمی ہوگیا ہے۔
-
اسرائیل کا شام کی بندرگاہ لاذقیہ پر میزائل سے حملہ
اسرائيل نے شام کی بندرگاہ لاذقیہ پر میزائل سے حملہ کیا ہے اس حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
-
اسرائيل کا امریکی حکام کے آئي فونز پر سائبر حملہ
اسرائیلی جاسوسی فرم این ایس او گروپ نے اسپائی ویئر کا استعمال کرتے ہوئے امریکی وزارت خارجہ کے کم از کم 9 حکام کے فون ہیک کرلئے ہیں۔
-
اسرائیلی فوج غزہ میں مظاہرین پر فائرنگ کے احکامات کی تحقیقات میں ناکام
انسانی حقوق کی تنظیموں کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج غزہ میں مظاہرین پر فائرنگ کے احکامات کی تحقیقات کرنے میں ناکام رہی ہے۔
-
مراکش میں اسرائیل کے خلاف مظاہرہ
اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات برقرار کرنے کے مخالفین نے آج مراکش کے دارالحکومت میں اسرائیل کے خلاف بہت بڑا مظاہرہ کیا ہے۔
-
ترک صدر اردوغان کا اسرائیل کے ساتھ تعلقات بہتر کرنے کا اعلان
ترک صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ ترکی اسرائیل اور مصر کے ساتھ سیاسی اور اقتصادی تعلقات کو بہتر کرنے کا خواہاں ہیں۔
-
اسرائيل کا مغربی کنارے میں مزید غیرقانونی بستیاں تعمیر کرنے کا اعلان
اسرائیلی حکومت نے مقبوضہ بیت المقدس کے اطراف میں نئی غیرقانونی یہودی بستیوں کے لئے 6 ہزارنئے گھرتعمیرکرنے کی منظوری دیدی ہے۔