پاکستان میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے میگا منی لانڈرنگ کیس میں سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپر کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔