آگ
-
امریکی ریاست الباما کی لنگرگاہ میں آگ لگنے سے8 افراد ہلاک
امریکی ریاست الباما کی لنگرگاہ میں آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں درجنوں کشتیاں جل گئیں جب کہ 8 افراد ہلاک ہوگئے اور 7 افراد نے سمندر میں کود کر اپنی جانیں بچائیں۔
-
لاہور کے علاقے فیروزوالا میں فیکٹری میں آگ لگنے سے 12 افراد ہلاک
پاکستان کے شہر لاہور میں فیروزوالا کے علاقے میں فیکٹری میں آگ لگنے سے 12 افراد جھلس کر جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
کراچی میں تین ہٹی پل کے نیچے قائم 200 جھگیاں آگ لگنے سےخاکستر ہوگئیں
پاکستان کے شہر کراچی میں تین ہٹی پل کے نیچے قائم جھگیوں میں رات گئے اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نتیجے میں200 جھگیاں اور ان میں موجود سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔
-
بھارت میں آر ایس ایس دہشت گردوں نے مسلمانوں کے درجنوں مکانات کو آگ لگا دی
بھارت کی ریاست تلنگانہ کے ضلع عادل آباد کے شہر بھینسہ میں حالات انتہائی کشیدہ ہو گئے ہیں اورآر ایس ایس سے منسلک ہندو دہشت گردوں نے مسلمانوں کے درجنوں مکانات کو آگ لگا دیہے۔
-
پاکستان میں گھر میں آگ لگنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد ہلاک
پاکستان کے علاقہ گجرات کے نواحی گاؤں آچھ گوچھ میں گھر میں آگ لگنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جھلس کر ہلاک ہوگئے۔
-
ممبئی کے قریب کیمیکل فیکٹری میں بم دھماکہ ،8 افراد ہلاک
بھارت کے شہر ممبئی کے قریب کیمیکل فیکٹری میں بم دھماکہ ،8 افراد ہلاک کئی زخمی ہوگئے ہیں۔
-
جرمنی میں ایک چڑیا گھر میں آگ لگنے سے 30 بندرہلاک
جرمنی میں ایک چڑیا گھر کے مختلف اقسام کے بندروں کے لیے قائم کیے گئے حصے میں آتشزدگی سے 30 سے زائد بندر بری طرح جھلس کر ہلاک ہوگئے۔
-
لاہور میں چمڑے کے گودام میں آگ لگنے سے 4 افراد ہلاک
لاہور کے علاقے موچی گیٹ میں ایک عمارت کے گراؤنڈ فلور پر بنائے گئے چمڑے کے گودام میں اچانک آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 21 زخمی ہوگئے۔
-
آسٹریلیا کے شہر مالاکوٹائی کے لوگ آگ میں پھنس گئے
آسٹریلیا میں گذشتہ کئی ہفتوں سے آگ لگی ہوئی ہے اور آب آسٹریلیا کے شہر مالاکوٹائی کے لوگ آگ میں پھنس گئے ہیں۔
-
بھارتی وزیراعظم کی رہائش گاہ پر آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی نئی دہلی میں واقع رہائش گاہ پر آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا تاہم اس میں کسی نقصان کی تصدیق نہیں کی گئی۔
-
آسٹریلیا میں بڑے پیمانے پر آگ لگ گئی
آسٹریلیا کے مختلف علاقوں میں بڑے پیمانے پر آگ لگ گئی جسے فائر بریگيڈ کا عملہ بجھانے کی کوشش کررہا ہے اس آگ میں اب تک 2 فائر فائٹرز بھی ہلاک ہوگئے۔
-
امریکی ریاست لاس ویگاس میں اپارٹمنٹ میں آگ لگنے سے 6 افراد ہلاک
امریکی ریاست لاس ویگاس میں اپارٹمنٹ میں خوفناک اآگ لگنے کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور 13 زخمی ہوگئے۔
-
ٓسٹریلیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو
آسٹریلیا کے جنگلات میں لگی آگ اب تک بے قابو ہوگئی ہے۔
-
بنگلہ دیش میں فیکٹری میں آگ لگنے سے10 افراد ہلاک
بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں پنکھے بنانے والی فیکٹری میں آگ لگنے سے10 افراد ہلاک ہو گئے۔
-
آسٹریلیا کے جنگل میں لگی آگ کی بلندی 70 میٹر تک پہنچ گئی
آسٹریلیا کے جنگل میں لگی آگ بے قابو ہوگئی ہے اور بعض جگہوں ميں آگ کے شعلوں کی بلندی 70 میٹر تک پہنچ گئی۔
-
تہران میں کپڑوں کے گودام میں آگ لگ گئی
تہران میں پلاسکو کے قریب کپڑوں کے گودام میں لگي آگ پر فائر بریگیڈ کے عملے نے قابو پالیا ہے۔
-
پاکستان میں آئل ٹینکر کے ٹائروں میں آگ لگ گئی
پاکستان میں قومی شاہراہ پر جمبر کے نزدیک آئل ٹینکر کے ٹائروں میں آگ لگ گئی۔
-
دہلی میں ایک فیکٹری میں آگ لگنے سے 43 افراد ہلاک
بھارتی دارالحکومت دہلی میں واقع ایک فیکٹری میں آگ لگنے سے 43 افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئےہیں۔
-
اتر پردیش میں ریپ کیس کی سماعت پر جانے والی خاتون کو آگ لگا دی گئی
بھارتی ریاست اتر پردیش میں ریپ کیس کی سماعت پر جانے والی خاتون کو آگ لگا دی گئی۔
-
آسٹریلیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو
آسٹریلیا کے جنگلات میں لگی آگ اب تک بے قابو ہے۔
-
مغربی اردن میں آگ لگنے سے 13 پاکستانی شہری ہلاک
مغربی اردن میں ایک گھر میں آتشزدگی سے 8 بچوں سمیت 13 پاکستانی شہری ہلاک اور 3 شدید زخمی ہوگئے۔
-
امریکہ کی ایک پارک میں آگ لگنے سے 10 جانور ہلاک
امریکہ میں ایک وائلڈ لائف پارک میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں 10 جانور ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
سعودی عرب میں پاکستانی عمرہ زائرین کے ہوٹل میں آگ لگ گئی
سعودی عرب میں عمرہ کرنے کے لیے ٹھہرے ہوئے پاکستانی عمرہ زائرین کے ہوٹل میں آگ لگ گئی۔ پاکستانی زائرین کو دوسرے ہوٹل میںم نتقل کردیا گیا ہے۔
-
خرم شہر کے کنزالمال بازار میں آگ لگ گئی
خرم شہر کے کنزالمال بازار میں کل رات آگ لگ گئی جس پر فائر بریگیڈ کے عملے نے مسلسل جد وجہد کے بعد آج صبح قابو پالیا ہے۔
-
خرم شہر کے کنزالمال بازار میں لگی آگ بجھا دی گئی
خرم شہر کے کنزالمال بازار میں کل رات آگ لگ گئی تھی جس پر فائر بریگیڈ کے عملے نے مسلسل جد وجہد کے بعد آج صبح قابو پالیا ہے۔
-
آسٹریلیا میں آگ بے قابو ہوگئی
آسٹریلیا کے مشرقی علاقہ میں لگنے والی آگ بے قابو ہوگئی ہے اور فائربریگیڈ کا عملہ نیو ساؤتھ ویلزمیں آگ بجھانے کی تلاش و کوشش میں مصروف ہے۔
-
مصر میں تیل کی پائپ لائن میں آگ لگنے کے باعث 6 افراد ہلاک
مصر کے صوبے البحیرہ میں تیل کی پائپ لائن میں آگ لگنے کے باعث 6 افراد ہلاک جب کہ 15 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
آسٹریلیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ہوگئی/ 3 افراد ہلاک
آسٹریلیا کی ریاست نیو ساؤتھ ویلز اور کوئنز لینڈ کے جنگلات میں لگی آگ کے باعث ہزاروں افراد بے گھر ہوگئے ہیں جب کہ آگ کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
-
آسٹریلیا کے جنگلات میں لگنے والی آگ سے 3 افراد ہلاک
آسٹریلیا کے جنگلات میں لگنے والی آگ نے شدت اختیار کرلی ہے جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 30 سے زائد زخمی ہوگئے۔
-
کیلیفورنیا میں لوگوں کا آگ سے فرار
اس ویڈیو میں امریکی ریاست کیلیفورنیا میں لوگوں کے آگ سے فرار ہونے کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔