نیوزی لینڈ
-
حماس کی نیوزی لینڈ میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت
فلسطینی تنظیم حماس نے ایک بیان میں نیوزی لینڈ کی 2 مساجد پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
مسلم ممالک کی کرائسٹ چرچ میں 2 مساجد پر المناک حملوں کی شدید مذمت
نیوزی لینڈ لے شہر کرائسٹ چرچ میں 2 مساجد پر دہشتگردی کی ہولناک واردات سے پوری دنیا ہل کر رہ گئی ہے، مسلم ممالک کی جانب سے افسوسناک سانحے کی شدید مذمت کی جا رہی ہے۔
-
ایران کی نیوزی لینڈ میں مساجد پر دہشتگردی کے حملے کی شدید مذمت
اسلامی جمہوریہ ایران نے نیوزی لینڈ کی مساجد پر دہشتگردی کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کی حکومت سے مطالبہ کیا کہ اس سفاکانہ کاروائی میں ملوث نسل پرست عناصر کی شناخت کرکے انھیں گرفتار اور ان کو کیفر کردار تک پہنچائے۔
-
نیوزی لینڈ مساجد پر فائرنگ، جاں بحق افراد کی تعداد 49 ہو گئی
نیوزی لینڈ کی دو مساجد میں حملے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 49 ہو گئی جبکہ 20 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔
-
نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کی انتہاء پسندی کی مذمت
نیوزی لینڈ میں مساجد پر حملے کے بعد نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیکندا آرڈن نے انتہاء پسندی کی مذمت کرتے ہوئے ایک حملہ آور کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے۔
-
نیوزی لینڈ کی 2 مساجد پرمسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں 27 افراد جاں بحق
نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی 2 مساجد میں نماز جمعہ میں مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں 27 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
نیوزی لینڈ کے جنگلات آگ کی لپیٹ میں
نیوزی لینڈ کے علاقے ساؤتھ آئس لینڈ میں جنگلات بدترین آگ کی لپیٹ میں آگئے ہیں جس کے نتیجے میں ہزاروں افراد وہاں سے نقل مکانی پر مجبور ہوگئے ہیں۔
-
نیوزی لینڈ سے نئے عیسوی سال کا آغاز ہوگیا
عیسائی ممالک میں نئے عیسوی سال کو خوش آمدید کہنے کے لیے لوگ بے تاب ہیں اور اب نئےسال کا آغاز نیوزی لینڈ سے ہوگیا ہے۔
-
نئے سال کے جشن کا آغاز نیوزی لینڈ سے ہوگا
دنیا بھر میں نئے سال کے جشن کا آغاز نیوزی لینڈ سے ہوگا۔ نیوزی لینڈ میں مقامی وقت کے مطابق 12 بجتے ہی آکلینڈ ہاربر برج پر آتش بازی کی جائے گی۔
-
فلم/ وہیلوں کی اجتماعی خود کشی
نیوزیلینڈ کے ساحل پر وہیلوں نے ایک بار پھر اجتماعی خود کشی کرلی ہے ۔
-
نیوزی لینڈ میں 6اعشاریہ 2 شدت کا زلزلہ
نیوزی لینڈ کے وسطی علاقے زلزلے سے لرز اٹھے،زلزلےکے باعث پارلیمنٹ کا اجلاس کچھ دیر کے لیے روک دیا گیا۔ زلزلہ کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6اعشاریہ 2ریکارڈ کی گئی۔