سید عباس موسوی
-
ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ یا بلاواسطہ مذاکرات کی تردید
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ یا بلاواسطہ مذاکرات پر مبنی خبروں کو رد کردیا ہے۔
-
ایران کی کوئٹہ مسجد میں ہونے والے بم دھماکے کی مذمت
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پاکستان کے شہر کوئٹہ کی ایک مسجد میں ہونے والے بم دھماکے کی مذمت کی ہے۔
-
امریکہ کو اقتصادی دہشت گردی اور غیر قانونی اقدامات سے باز رہنا چاہیے
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عالمی سطح پر امریکہ کے غیر قانونی اقدامات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو اقتصادی دہشت گردی اور غیر قانونی اقدامات سے باز رہنا چاہیے۔
-
ایران کی کیوبا کے بارے میں امریکی پالیسیوں کی مذمت
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کیوبا کے بارے میں امریکی پالیسیوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
ایران کی ونزوئلا میں امریکی مداخلت اور کودتا کی کوششوں کی مذمت
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ونزوئلا ميں امریکہ کی آشکارا مداخلت اور کودتا کی کوششوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
ایران کی سری لنکا میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سری لنکا میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی پر زور الفاظ میں مذمت کی ہے۔