خطیب زادہ
-
مشترکہ ایٹمی معاہدے کو کسی ثالث کی ضرورت نہیں/ امریکہ کے عاقل ہونے میں رکاوٹ نہیں ڈالیں گے
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے مشترکہ ایٹمی معاہدے کے کامل ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشترکہ ایٹمی معاہدہ تحریری شکل میں موجود ہے اور اس معاہدے کو کسی ثالث کی ضرورت نہیں ہے۔
-
امریکہ کی سعودی فوجی اتحاد کو ہتھیاروں کی عدم فروخت ماضی کی غلطیوں کا ازالہ
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ کی طرف سے سعودی عرب کے جارح فوجی اتحاد کو ہتھیاروں کی عدم فروخت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی سعودی فوجی اتحاد کو ہتھیاروں کی عدم فروخت ماضی کی غلطیوں کا ازالہ ہے۔
-
ایران کا سعودی عرب کے ساتھ مشروط مذاکرات پر آمادگی کا اظہار
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اگر سعودی عرب یمن کے نہتے عربوں پر مسلط کردہ جنگ بند اوراپنی جارحانہ پالیسیوں کو ترک کردے تو ایران اس کے ساتھ مذاکرات کے لئے آمادہ ہے۔
-
امریکہ کو مشترکہ ایٹمی معاہدے میں واپس آنے سے پہلے اپنے وعدوں پر عمل کرنا چاہیے
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے مشترکہ ایٹمی معاہدے کے بارے میں امریکہ اور ایران کے درمیان دو طرفہ مذاکرات کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی قسم کے مذاکرات صرف مشترکہ ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں تشکیل دئے گئے کمیشنوں میں ہی ممکن ہوں گے۔
-
طالبان کا سیاسی وفد تہران پہنچ گيا
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ طالبان کا سیاسی وفد ملا عبدالغنی برادر کی قیادت میں تہران پہنچ گيا ہے۔
-
ایران اور بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے درمیان تعاون کا سلسلہ جاری رہےگا
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران اور بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے درمیان تعاون کا سلسلہ جاری رہےگا۔
-
ایران نے امریکی صدر ٹرمپ اور وزیر خارجہ پمپئو سمیت 10 اعلی امریکی حکام پر پابندیاں عائد کردی ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران نے امریکی صدر ٹرمپ ، وزیر خارجہ پمپئو سابق وزیر دفاع مارک اسپر ، وزارت دفاع کے سرپرست کریسٹوفر میلر سمیت 9 امریکی حکام پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔
-
دھاتی یورینیم کی پیداوارپُرامن اور طبی مقاصد کے لئے ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے دھاتی یورینیم کی پیداوار کے بارے میں تین یورپی ممالک کی تشویش کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھاتی یورینیم کی پیداوارپُرامن اور طبی مقاصد کے لئے ہے۔
-
ایران کا امریکہ کو انتباہ/ امریکہ کے خلاف بین الاقوامی عدالت میں شکایت کرنے کی دھمکی
اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکہ کو باقاعدہ طور پر متنبہ کردیا ہے کہ ایران امریکہ کے خلاف بین الاقوامی عدالت میں شکایت کرےگا۔
-
ایران کا دہشت گردی اور القاعدہ کے خلاف کارنامہ صاف اور شفاف ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے القاعدہ کے ساتھ ایران کے تعلقات کے بارے امریکی وزیر خارجہ کے دعوے کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کا دہشت گردی اور القاعدہ کے خلاف کارنامہ صاف اور شفاف ہے۔
-
جنوبی کوریا کو ایرانی رقم فوری طور پر ادا کرنی چاہیے/ انسپکٹروں کو ملک بدر نہیں کیا جائےگا
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران نے جنوبی کوریا کے وفد پر واضح کردیا ہے کہ جنوبی کوریا کو ایران کا پیسہ فوری طور پر ادا کرنا چاہیے اور ایرانی مبلغ کی ادائیگی میں جنوبی کوریا کی رکاوٹیں ناقابل قبول ہیں۔
-
جنوبی کوریا کے وفد کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے جنوبی کوریا کے وفد نے ملاقات کی، اس ملاقات میں جنوبی کوریا میں ایران کی مسدود رقم کی واپسی کے سلسلے میں تبادلہ خیال کیا گيا۔
-
ایران کی پاکستان میں داعش دہشت گردوں کے ہاتھوں 11 کان کنوں کے بہیمانہ قتل کی مذمت
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں پاکستان میں داعش دہشت گردوں کے ہاتھوں 11 شیعہ کان کنوں کے بہیمانہ قتل کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
خطے میں امریکہ کی نقل و حرکت پر قریبی نظر/ عراق اور افغانستان کیر فتار پر تنقید
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے خطے میں امریکہ کی فوجی نقل و حرکت پر قریبی نظر رکھنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں ہر قسم کی مہم جوئی کی ذمہ داری امریکہ پر عائد ہوگی۔
-
امریکہ کو شہید میجر جنرل سلیمانی کے قتل کا تاوان ادا کرنا پڑےگا
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کے قتل میں ملوث افراد کو قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا ، امریکہ کو شہید میجر جنرل سلیمانی کے قتل کا تاوان ادا کرنا پڑےگا۔
-
امریکہ کی طویل عرصہ سے ایرانی عوام کے خلاف گھناؤنی سازش اور جنگ جاری
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ کی طرف سے طویل عرصے سے ایرانی عوام اور ایران کے ہمسایہ ممالک کے خلاف بغاوت اور جنگ کا سلسلہ جاری ہے۔
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایران مخالف قرارداد کی کوئی قانونی حیثیت نہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خآرجہ کے ترجمان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایران مخالف قرارداد کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایران مخالف قرارداد کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے اور قرار داد پیش کرنے والے پستی میں امریکی درجہ پر پہنچ گئے ہیں۔
-
خطے میں ایران اور افغانستان کے دوستانہ تعلقات اچھے ہمسایہ ہونے کا اعلی نمونہ ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے خواف اور ہرات کے درمیان ریلوے لائن کے افتتاح کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں ایران اور افغانستان کے دوستانہ تعلقات اچھے ہمسایہ ہونے کا بہترین نمونہ ہیں۔
-
ہم قومی اور ملکی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہم قومی اور ملکی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، عالمی جوہری معاہدے پر دوبارہ مذاکرات کا کوئی جواز نہیں ہے۔
-
شام کے نئے وزیر خارجہ تہران کا دورہ کریں گے
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ شام کے نئے وزیر خارجہ تہران کا دورہ کریں گے
-
تمام وہابی دہشت گرد گروہوں کو سعودی عرب کے حامی مدارس میں تربیت دی جاتی ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سعودی عرب کے مشیر خارجہ عادل الجبیر کے بیان پر شدید رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام وہابی دہشت گرد گروہوں کو سعودی عرب کے حامی مدارس میں تربیت دی جاتی ہے۔
-
اسرائیل شہید فخری زادہ کے بہیمانہ قتل کا ذمہ دار ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شہید محسن فخری زادہ کی شہادت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل، شہید فخری زادہ کے بہیمانہ قتل کا ذمہ دار ہے۔
-
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کی دورہ افغانستان کے بارے میں رپورٹ
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان خطیب زادہ نے اپنے ایک ٹوئیٹر بیان میں دورہ افغانستان کے بارے میں رپورٹ پیش کی ہے۔
-
خطیب زادہ کی افغانستان کے حکام سے ملاقات اور گفتگو
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ افغانستان کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے افغانستان کے حکام کے ساتھ دوطرفہ تعلقات، علاقائی اور عالمی امور کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
ایران کے لئے فلسطین اور یمن کے مظلوم اور ستمدیدہ عوام کی حمایت قابل فخر ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خآرجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کے لئے فلسطین اور یمن کے مظلوم اور ستمدیدہ عوام کی حمایت قابل فخر ہے۔
-
امریکہ کابل میں ایرانی سفارتخانہ کے احاطہ میں راکٹ حملے کا براہ راست ذمہ دار
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کابل میں راکٹ حملوں کو دہشت گردوں کی امریکی نیابت میں جنگ کا ایک نمونہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ، افغانتسان کے دارالحکومت کابل میں ایرانی سفارتخانہ کے احاطہ میں راکٹ حملہ کا براہ راست ذمہ دارہے۔
-
امریکہ کی ایران کے خلاف زیادہ سے زيادہ دباؤ کی پالیسی کو سب سے زيادہ شکست کا سامنا
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی وزير خارجہ پمپئو کی ٹوئیٹ کے رد عمل میں کہا ہے کہ امریکہ کی زیادہ سے زيادہ دباؤ کی پالیسی کو سب سے زيادہ شکست اور ناکامی کا سامنا ہے۔
-
ایران نے القاعدہ دہشت گرد گروہ کے اہم کمانڈر کی ایران میں ہلاکت کے اسرائیلی دعوے کو رد کردیا
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے القاعدہ دہشت گرد گروہ کے اعلی کمانڈر کی ایران میں ہلاکت کے اسرائیلی دعوے کو سختی کے ساتھ رد کردیا ہے۔
-
"جو بائیڈن" کے لئے ایران کے شروط / ہماری نظر امریکہ کے عملی اقدامات پر رہے گي
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ کی طرف سے عالمی معاہدوں کی خلاف ورزی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ جوبائیڈن کو ٹرمپ کی غلطیوں کی تلافی کرنا پڑے گی اور ایران کی نظر جو بائيڈن کے عملی اقدامات پر رہےگی۔
-
ایران کی فرانسیسی حکام کے پیغمبر اکرم (ص) کے خلاف توہین آمیز موقف کی شدید الفاظ میں مذمت
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے فرانسیسی حکام کے پیغمبر اکرم (ص) کے خلاف توہین آمیز موقف کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فرانسیسی حکام کی طرف سے اسلامی اقدار اور مسلمانوں کے عفائد کی توہین ناقابل قبول ہے۔