آگ
-
امریکی بحری جنگی جہاز میں لگنے والی آگ پردوسرے دن بھی قابو نہیں پایا جاسکا
امریکی بحری جنگی جہاز میں لگنے والی آگ پر قابو پانے کی کوششیں دوسرے روز بھی جاری ہیں جبکہ اس حادثے میں زخمیوں کی تعداد 70 سے زائد ہوگئی ہے۔
-
امریکی بحریہ کے جہاز میں آگ لگنے سے 21 افراد زخمی
امریکی ریاست کیلی فورنیا میں امریکی بحریہ کے جہاز میں دھماکے کے بعد خوفناک آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 21 اہلکار زخمی ہو گئے۔ امریکہ نے حادثے کے مقام پر صحافیوں کے جانے پر پابندی عئد کردی ہے۔
-
امریکی بحریہ کے جہاز میں آگ لگ گئی
کیلی فورنیا میں امریکی بحریہ کے جہاز میں دھماکے کے بعد خوفناک آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 17 سیلرز اور 4 شہری زخمی ہو گئے۔
-
لبنان میں امریکی پرچم کو نذر آتش کردیا گیا
لبنان میں امریکہ سفارتخانہ کے سامنے احتجاجی مظاہرے کے دوران مظاہرین نے امریکی پرچم کو آگ لگا دی ہے۔ امریکی پرچم کو امریکہ سمیت دنیا بھر میں ظلم کی علامت سمجھا جاتا ہے۔
-
سلووینیا میں ٹرمپ کی بیوی میلانیا کے مجسمہ کو آگ لگا دی
یورپی ملک سلووینیا میں امریکی یوم آزادی کے دن بعض افراد نے امریکی خاتونِ اول اور صدر ٹرمپ کی اہلیہ میلانیا کے مجسمے کو آگ لگا دی۔
-
لاس انجلس میں آگ لگ گئی
امریکی ریاست ایریزونا میں گذشتہ ایک ہفتہ سے آتش سوزی کا سلسلہ جاری ہے ادھر لاس انجلس میں بھی آگ لگنے سے سڑکوں کو بند کردیا گیا ہے۔
-
امریکی مظاہرین نے امریکی پرچم کو وائٹ ہاؤس کے سامنے آگ لگا دی
امریکی پرچم کو دنیا بھر میں ظلم کی علامت سمجھا جاتا ہے یہی وجہ ہے کہ دنیا میں سب سے زیادہ امریکی پرچم کو نذر آتش کیا جاتا ہے لیکن اب امریکی عوام بھی امریکی پرچم کو ظلم کی علامت سمجھ کر نذر آتش کررہے ہ
-
رہبر معظم کی ذمہ دار اداروں کو دلخراش حوادث کی روک تھام کے سلسلے میں ٹھوس اقدامات کی تاکید
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تہران کے ایک طبی مرکز میں آگ لگنے کے حادثہ میں جاں بحق ہونے والے افراد کے اہلخانہ کے نام تعزیتی پیغام ارسال کیا ہےاور متعلقہ اداروں کو حوادث کم
-
امریکی ریاست یوٹاہ کے جنگلات میں آگ لگنے سے 10ہزار ایکڑ اراضی تباہ
امریکی ریاست یوٹاہ کے جنگلات میں آگ لگنے سے 10ہزار ایکڑ اراضی جل گئی۔ ہزاروں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا ہے۔
-
صوبہ فارس ظفر آباد علاقہ میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا
صوبہ فارس میں گذشتہ تین دنوں ميں قدرتی وسائل کے 33 مقامات پر آگ لگنے کے واقعات رونما ہوئے ہیں جن میں ظفر آباد علاقہ میں بڑے پیمانے پر آگ لگنے کا واقعہ بھی شامل ہے ظفر آباد علاقہ میں لگي آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔
-
اہواز میں کچرے کے ایک ڈھیر میں آگ لگ گئی
اہواز کے ملاشیہ علاقہ میں کچرے کے ایک گودام میں آگ لگ گئي جس پر فائیر بریگیڈ کے عملے نے قابو پالیا۔
-
اہواز میں کچرے کے ایک گودام میں آگ لگ گئی
اہواز کے ملاشیہ علاقہ میں کچرے کے ایک گودام میں آگ لگ گئي جس پر فائیر بریگیڈ کے عملے نے قابو پالیا۔
-
فیصل آباد میں آئل ریفائنری میں آتش زدگی سے پانچ افراد ہلاک
پاکستان کے شہر فیصل آباد میں آئل ریفائنری میں آتش زدگی سے پانچ افراد جھلس کر ہلاک ہوگئے۔
-
امریکہ میں ایمیزون کمپنی کے ایک مرکز میں آگ لگ گئی
امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر ریڈ لینڈز میں ایمیزون کمپنی کے ایک مرکز میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں مرکز خاکستر ہوگیا۔
-
امریکی شہریوں نے امریکی پرچم کو نذر ئتش کردیا
امریکی پرچم کو دنیا میں ظلم و ستم اور بربریت کی علامت سمجھا جاتا ہے یہی وجہ ہے کہ امریکی مظاہرین نے بھی ظلم کی علامت سمجھے جانے والے امریکی پرچم کو مظاہرے کے دوران آگ لگا دی۔
-
سامسنگ کے موبائل میں آگ لگ گئی
سامسنگ کے ایک صارف نے ویڈیو وائرس کی ہے جس ميں کہا ہے کہ اس کے گیلکسی موبائل میں آگ لگ گئی ۔
-
روس میں کورونا وائرس کے مخصوص اسپتال میں آگ لگنے سے 5 افراد ہلاک
روس میں کورونا وائرس کے لیے مخصوص اسپتال میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں 5 مریض بری طرح جھلس کر ہلاک ہوگئے۔
-
متحدہ عرب امارات کے شہر شارجہ 48 منزلہ عمارت میں آگ لگ گئی
متحدہ عرب امارات کے شہر شارجہ کے علاقے النہدہ کی 48 منزلہ رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے کئی افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
-
جنوبی کوریا میں زیر تعمیر عمارت میں آگ لگنے سے 38 افراد ہلاک
جنوبی کوریا میں زیر تعمیر عمارت میں آگ لگنے سے 38 افراد ہلاک جبکہ10 زخمی ہوگئے۔
-
بندر عباس کے ماہی گیری گھاٹ میں دو کشتیوں میں آگ لگ گئی
ایران کے شہر بندر عباس کے ماہی گیری گھاٹ میں دو کشتیوں میں آگ لگ گئی جسے امدادی عملے نے کافی جد و جہد کے بعد بجھا دیا۔
-
فلوریڈا میں ہزاروں گاڑیاں جل کر تباہ ہو گئیں
امریکی ریاست فلوریڈاکے بین الاقوامی ایئرپورٹ کے قریب خوفناک آتشزدگی کے باعث ہزاروں گاڑیاں جل کر تباہ ہو گئی ہیں ۔
-
ہمدان میں گاڑیوں کے پارٹس کے گودام میں آگ لگ گئی
ہمدان اور کرمان روڈ پر واقع گاڑیوں کے پارٹس کے گودام میں آگ لگ گئی ، جس پر فائر بریگیڈ کے عملے نے ایک گھنٹے کی جد و جہد کے بعد قابو پالیا ۔
-
چین میں جنگلات میں لگی آگ کو قابو پانے کے دوران 19 اہلکار ہلاک
چین کے جنگلات میں خوفناک آگ کو بجھانے کے دوران اچانک ہوا کا رخ تبدیل ہونے پر فائر بریگیڈ عملے کے 19 اہلکار آگ میں بری طرح جھلس کر ہلاک ہوگئے۔
-
حیدر آباد میں آگ لگنے سے ماں اور اس کی 4 بیٹیاں زندہ جل گئیں
پاکستان کے شہر حیدر آباد میں لیبر اسکوائر میں واقع گھر میں آگ لگنے سے ماں اور اس کی 4 جواں سال بیٹیاں زندہ جل گئیں۔
-
کویت میں ایک مکان میں آگ لگنے سے 8 بچے ہلاک ہوگئے
کویت کے ایک مکان میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں شیر خوار سمیت 8 بچے جھلس کر ہلاک ہوگئے۔
-
قم کے سحر کمپلیکس میں آگ لگنے سے 5 افراد جاں بحق
قم میں سحر کمپلیکس کی دو نچلی منزلوں میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔
-
بھارت میں مسافر بردار طیارے کے انجن میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی
بھارت میں اُڑان بھرنے کے لیے تیار مسافر بردار طیارے کے انجن میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی جس سے مسافروں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
-
سکھر میں آگ لگنے سے باپ اور 2 بیٹوں سمیت 4 افراد ہلاک
پاکستان میں سکھر میں غریب آباد کے علاقےمیں آگ لگنے سے باپ اور 2 بیٹوں سمیت 4 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
کراچی میں آئل فیکٹری میں آگ لگ گئی
کراچی کے علاقے کورنگی انڈسٹریل ایریا میں مرتضیٰ چورنگی کے قریب آئل فیکٹری میں آگ لگ گئی۔
-
متحدہ عرب امارات کے ساحل کے قریب آئل ٹینکر میں آگ لگ گئی
متحدہ عرب امارات کے ساحل کے نزدیک پانامہ کے بحری ٹینکر میں آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں 2 بھارتی ملاح ہلاک اور 2 شدید زخمی ہوگئے جب کہ متعدد لاپتہ ہیں۔