نیوزی لینڈ
-
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کا نیوزی لینڈ کی متاثرہ مسجد کا دورہ
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹرس نے نیوزی لینڈ کی مسجد النور کا دورہ کیا اور نفرت انگیز بیانات کی بڑھتی ہوئی لہر کا مقابلہ کرنے کے لیے عالمی منصوبہ تشکیل دینے کے عزم کا اظہار کیا۔
-
نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم نے منگنی کرلی
نیوزی لینڈ کی 38 سالہ وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے اپنے دیرینہ دوست اور ٹی وی اینکرپرسن 41 سالہ کلارک گفورڈ سے باقاعدہ منگنی کر لی ہے۔
-
نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں ایک شخص سے بم برآمد
نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں پولیس نے ایک شخص کے پاس سے بم برآمد کرکے اسے گرفتار کرلیا ہے۔
-
برطانوی شہزادے کا کرائسٹ چرچ کی مساجد کا دورہ
برطانوی شہزادے ولیم نے نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن کے ہمراہ کرائسٹ چرچ کی مساجد کا دورہ کیا جہاں 15 مارچ کو سفیدفام دہشت گردنے فائرنگ کرکے 50 افراد کو قتل کردیا تھا۔
-
نیوزی لینڈ میں فوجی افسر پرقابل اعتراض ویڈیو بنانے پر فرد جرم عائد
نیوزی لینڈ کی عدالت نے ملک کے اعلیٰ فوجی افسر کو سفارتخانے کے باتھ روم میں خفیہ کیمرا نصب کرکے لوگوں کی قابل اعتراض ریکارڈنگ کرنے کا مجرم قرار دے دیا ہے۔
-
نیوزی لینڈ کی پارلیمان نے اسلحہ رکھنے کے قوانین میں ترمیم کی منظوری دے دی
نیوزی لینڈ کی پارلیمان نے اسلحہ رکھنے کے قوانین میں ترمیم کی منظوری دے دی جس کے تحت خودکار اور نیم خود کار اسلحے پر پابندی عائد ہوجائے گی۔
-
نیوزی لینڈ میں خودکار اور نیم خود کار اسلحے پر پابندی کا قانون منظور
نیوزی لینڈ کی پارلیمان نے اسلحہ رکھنے کے قوانین میں ترمیم کی منظوری دے دی جس کے تحت خودکار اور نیم خود کار اسلحے پر پابندی عائد ہوجائے گی۔
-
سانحہ کرائسٹ چرچ، عدالت نے حملہ آور کے دماغی حالت کے معائنوں کا حکم دے دیا
نیوزی لینڈ کی عدالت کے جج نے کرائسٹ چرچ کی دو مساجد پر حملہ کرنے والے دہشت گرد کے خلاف ٹرائل سے قبل دماغی حالت کے 2 معائنوں کا حکم دے دیا۔
-
سانحہ کرائسٹ چرچ واقعہ کے ملزم پر 50 افراد کے قتل کی فرد جرم عائد کی جائے گی
نیوزی لینڈ کی عدالت کی جانب سے سانحہ کرائسٹ چرچ کے ملزم پر 50 افراد کے قتل میں فرد جرم عائد کی جائے گی۔
-
نیوزی لینڈ میں نفرت انگیزی اورنسل پرستی کی کوئی جگہ نہیں
نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ میں تشدد، نفرت انگیزی اورنسل پرستی کیلیے کوئی جگہ نہیں ہے۔
-
کرائسٹ چرچ واقعہ کی تحقیقات کے لیے رائل کمیشن بنانے کا اعلان
نیوزی لینڈ کی وزیرا عظم جیسنڈا آرڈرن نے کرائسٹ چرچ واقعہ کی تحقیقات کے لیے رائل کمیشن بنانے کا اعلان کیا ہے۔
-
نیوزی لینڈ میں سانحہ کرائسٹ چرچ کے 26 شہداء سپرد خاک
نیوزی لینڈ میں سانحہ کرائسٹ چرچ کے 26 شہداء کو نمازجمعہ کے بعد میموریل پارک میں سپرد خاک کردیا گیا۔
-
نیوزی لینڈ میں نماز جمعہ میں وزیراعظم کی شرکت
کرائسٹ چرچ کی مساجد میں دہشت گرد حملوں کے بعد نیوزی لینڈ میں پہلا نماز جمعہ ادا کی گئی۔
-
نیوزی لینڈ میں خود کار و نیم خودکار ہتھیاروں پر پابندی کا اعلان
وزیراعظم نیوزی لینڈ جیسنڈا آرڈرن نے ملک میں خودکار اور نیم خود کارہتھیاروں پر پابندی کا اعلان کردیا۔
-
سانحہ کرائسٹ چرچ کے جاں بحق ہونے والوں کی تدفین کا آغاز
نیوزی لینڈ میں سیکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سانحہ کرائسٹ چرچ کے جاں بحق ہونے والوں کی تدفین کا آغازہوگیا۔
-
پولیس نے دہشتگرد تیسرے ہدف کی طرف بڑھتے ہوئے گرفتار کیا
نیوزی لینڈ کی پولیس کا کہنا ہے کہ کرائسٹ چرچ میں 2 مساجدمیں فائرنگ کرنے والے آسٹریلوی دہشت گرد کو اس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ تیسرے ہدف کی طرف بڑھ رہا تھا۔
-
نیوزی لینڈ میں جمعہ کو سرکاری ریڈیو اور ٹی وی سے براہ راست اذان نشر ہوگی
وزیراعظم نیوزی لینڈ جیسنڈا آرڈرن نے جمعہ کو سرکاری ریڈیو اورٹیلی ویژن سے براہ راست اذان نشر کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
نیوزی لینڈ واقعہ، دہشتگرد کے 4 ہتھیار آن لائن خریدنے کا انکشاف
کرائسٹ چرچ کی مساجد پر حملہ کرنے والے دہشت گرد کے 5 میں سے 4 ہتھیار آن لائن خریدنے کا انکشاف ہوا ہے۔
-
نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ کا اجلاس تلاوت قرآن سے شروع کیا گیا
کرائسٹ چرچ دہشت گردی کے بعد نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ کے پہلے اجلاس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا۔
-
مساجد پر حملے کرنے والے دہشت گرد نے اسرائیل کا دورہ کیا
نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں 2 مساجد پر حملے کے دہشت گرد برینٹن ٹیرینٹ کے اسرائیل کے دورے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔
-
مساجد پر حملے سے پہلے انٹیلی جنس کو پیشگی اطلاع مل گئی تھی، جیسنڈا آرڈرن
نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈرا آرڈن نے اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرائسٹ چرچ مساجد پر حملے سے کچھ دیرپہلے انٹیلی جنس ایجنسیوں کو پیشگی اطلاع مل گئی تھی لیکن پولیس کے پہنچنے سے پہلے ہی حملہ آور مسجد پہنچ چکاتھا۔
-
نیوزی لینڈ واقعے میں پاکستانی جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 9 ہوگئی
نیوزی لینڈ میں دہشت گردی کے واقعے میں جاں بحق ہونے والے پاکستانیوں کی تعداد 9 ہوگئی۔
-
نیوزی لینڈ واقعہ، دہشتگرد کے برطانوی انتہاپسندوں سے تعلق کی تحقیقات
نیوزی لینڈ کی مساجد پر حملہ کرنے والے دہشتگرد کے برطانوی انتہاپسندوں سے تعلق کی تحقیقات شروع کردی گئیں۔
-
کرائسٹ چرچ حملے میں 6 پاکستانی جاں بحق ہوئے
پاکستانی ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کرائسٹ چرچ حملے میں 6 پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی۔
-
نیوزی لینڈ میں دہشت گرد حملے کے بعد 9 پاکستانی لاپتہ
پاکستانی دفتر خارجہ نے کرائسٹ چرچ میں دہشت گرد حملے کے بعد لاپتہ پاکستانیوں کی تفصیلات جاری کردی ہیں جس کے مطابق واقعے کے بعد 9 پاکستانی لاپتہ ہیں۔
-
دنیا بھر میں کرائسٹ چرچ واقعے کے متاثرین سے اظہار یکجہتی
دنیا بھر میں سانحہ نیوزی لینڈ میں مساجد پر حملے کے متاثرین سے اظہار یکجہتی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
کرائسٹ چرچ واقعے کی تحقیقات آسٹریلیا کیساتھ ملکرکر رہے ہیں، جیسنڈا آرڈن
نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈن کہتی ہیں کہ کرائسٹ چرچ واقعے کی تحقیقات آسٹریلیا کے ساتھ مل کر کر رہے ہیں۔
-
سلامتی کونسل کی نیوزی لینڈ میں مساجد پر حملے کی مذمت
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے نیوزی لینڈ میں مساجد پر حملے کی مذمت کی ہے۔
-
نیوزی لینڈ، حملہ آور دہشتگرد برینٹن ٹیرینٹ پر فرد جرم عائد
نیوزی لینڈ میں مساجد میں حملہ کرنے والے سفید فام قدامت پسند مسیحی برینٹن ٹیرینٹ کو کرائسٹ چرچ کی عدالت میں پیش کیا گیا، جہاں سفاک ملزم پر فرد جرم عائد کردی گئی۔
-
نیوزی لینڈ کی دو مساجد میں فائرنگ سے جاں بحق افراد کی تعداد 50 ہو گئی
کرائسٹ چرچ حملے کا ایک اور زخمی اسپتال میں دم توڑگیا جس کے بعد نیوزی لینڈ کی دو مساجد میں فائرنگ سے جاں بحق افراد کی تعداد 50 ہوگئی۔