سید عباس موسوی
-
ایران کی سری لنکا میں صدارتی انتخابات پر مبارکباد
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سری لنکا میں صدارتی انتخابات منعقد کرانے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
ایران نے ابھی این پی ٹی سے خارجہ ہونے کا فیصلہ نہیں کیا
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خآرجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران نے ابھی این پی ٹی معاہدے سے خارج ہونے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے۔
-
پاکستانی وزیر اعظم کل تہران کا دورہ کریں گے/ ثالثی کی کوئی بات سامنے نہیں آئی
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کل تہران کا دورہ کریں گے ، ابھی تک ثالثی کی کوئی بات سامنے نہیں آئی۔
-
عراقی حکومت اور عوام اندرونی مشکلات پر قابو پالیں گے
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عراق میں رونما ہونے والے حالیہ واقعات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراقی حکومت اور عوام اندرونی مشکلات پر قابو پالیں گے اور ان واقعات کا اربعین کے عظيم الشان معنوی پیدل مارچ پر کوئي اثر نہیں پڑےگا۔
-
ہرمز امن منصوبہ میں 8 ممالک شریک/ سعودی ولیعہد کے الزامات کھوکھلے اور بے بنیاد
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ہرمز امن منصوبے میں 8 ممالک کی شرکت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے بارے میں سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کے الزامات کھوکھلے، جھوٹے اور بے بنیاد ہیں۔
-
ایران کا یمن کی قومی حکومت کی تجویز کا خیر مقدم
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے خطے میں پائدار امن و سلامتی کے قیام کے سلسلے میں یمن کی قومی حکومت کی تجویز کا خیر مقدم اور استقبال کیا ہے۔
-
سعودی عرب کی یمن میں اپنے بھیانک جرائم اور شکست کو چھپانے کی ناکام کوشش
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے خلاف امریکہ اور سعودی عرب کے الزامات بے بنیاد اور جھوٹا قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب یمن میں اپنے بھیانک جرائم اور ناکامی کو چھپانے کے لئے آرامکو پر حملے میں ایران کا نام لے رہا ہے۔
-
برطانوی کشتی کو عنقریب آزاد کردیا جائےگا/ ٹرمپ اور روحانی کی ملاقات نہیں ہوگی
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ برطانیہ کی ضبط شدہ کشتی آئندہ چند دنوں ميں آزاد کردی جائےگی۔
-
ایران کے خلاف امریکہ کی جھوٹ بولنے کی پالیسی اور سیاست کا سلسلہ جاری
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ کے غلط اور جھوٹے بیانات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکہ کی جھوٹ بولنے کی پالیسی اور سیاست کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ایران کی مغربی کنارے کی وادی اردن کو اسرائیل کے ساتھ ملحق کرنے کے اسرائیلی اعلان کی مذمت
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے مغربی کنارے کی وادی اردن کو اسرائیل کے ساتھ ملحق کرنے کے اسرائیلی وزیر اعظم کے اعلان کی پر زور الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
ایرانی وزارت خارج کاعراقی حکومت اور عوام کے ساتھ تعزیت کا اظہار
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عراق کے مقدس شہر کربلا میں پیش آنے والے حادثے میں عراقی حکومت اور عوام کو تعزیت اور تسلیت پیش کی ہے۔
-
ایران کے خلاف امریکہ کے تازہ ترین اقتصادی دہشت گردانہ اقدامات کی مذمت
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے برائن ہک کی طرف سے ایران کے خلاف خیانت اور جاسوسی کے اقدامات پر انعام دینے کے اعلان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکہ کی تمام سازشیں اور اقدامات ناکام ہوگئے ہیں ۔
-
ایران کی لبنانی حاکمیت کو نقض کرنے کے اسرائیلی اقدام کی مذمت
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے لبنان کی حاکمیت کو نقض کرنے کے اسرائیلی اقدام کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
ایرانی وزير خارجہ کل کویت کا دورہ کریں گے
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ وزيرخارجہ محمد جواد ظریف کل کویت کے دورے پر راونہ ہوں گے۔
-
ظریف کا خوف امریکہ پرچھایا ہوا تھا
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایرانی وزير خارجہ کے خلاف امریکی پابندیوں کو مہمل قراردیدتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ پر ایرانی وزير خارجہ کا خوف چھایا ہوا تھا کیونکہ ظریف عالمی سطح پر امریکی جرائم کو بے نقاب کررہے تھے۔
-
ایرانی کشتی کو ضبط کرنے کا اقدام غیر قانونی اور مشترکہ ایٹمی معاہدے کی واضح خلاف ورزی
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یورپی ممالک کے قول و فعل پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ برطانیہ کی طرف سے ایرانی آئل ٹینکر کو ضبط کرنے کا اقدام غیر قانونی اورمشترکہ ایٹمی معاہدے کی صریح خلاف ورزی ہے۔
-
ایران کی بحرین میں مظاہرین کو سزائے موت دینے کی سخت مذمت
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بحرین میں مظاہرین کو سزائے موت دینے کی بھر پور الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
ایران نے میزائل کے بارے میں مذاکرات کا دعوی مسترد کردیا
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے میزائل سسٹم کے بارے میں مذاکرات پر مبنی مغربی ذرائع ابلاغ کے دعوے کو مسترد کردیا ہے۔
-
امریکہ اور ایران کے درمیان کسی بھی سطح پر مذاکرات جاری نہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی حکام سےایران کے کسی سطح پر مذاکرات جاری نہیں ہیں ۔
-
امریکہ کو ایک بار پھر اپنے ہی ہاتھوں مضحکہ خیز شکست اور تنہائی کا سامنا
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے بورڈ میں امریکہ کو ایک بار پھر اپنے ہی ہاتھوں مضحکہ خیز شکست اور تنہائی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
-
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا پریس کانفرنس سے خطاب
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی نے پیرس کانفرنس کے دوران برطانیہ کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ برطانیہ کو ایرانی تیل بردار کشتی آزاد کردینی چاہیے اور سمندری راہزنی کا خاتمہ کرنا چاہیے۔
-
اگر وہ اپنے عہد پر عمل کریں گے تو ہم بھی اپنے عہد پر باقی رہیں گے
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اگر یورپی ممالک مشترکہ ایٹمی معاہدے میں اپنے وعدوں پر عمل کریں گے تو ہم بھی اپنے عہد پر باقی رہیں گے۔
-
ایران سفارتکاری کا جواب سفارتکاری اور دباؤ کا جواب استقامت کے ساتھ دےگا
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی حکام کے حالیہ پروپیگنڈے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران سفارتکاری کا جواب سفارتکاری اور دباؤ کا جواب استقامت، مزاحمت اور پائداری کے ساتھ دےگا۔
-
ایک ہفتہ میں امریکی انسانی حقوق
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پریس کانفرنس کے دوران امریکی انسانی حقوق کا پردہ فاش کرتے ہوئے کہا ہے کہ تاریخ میں انسانیت اور ایرانی عوام کے خلاف امریکی بربریت اور جارحیت نمایاں ہے۔
-
ایران کا علاقائی ممالک کے ساتھ گفتگو پر آمادگی کا اظہار
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران خطے میں پائدار امن کے سلسلے میں علاقائی ممالک کے ساتھ مذاکرات اور گفتگو کے لئے آمادہ ہے۔
-
ایران کی مصر کے سابق صدر مرسی کے انتقال پر تعزیت
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے مصر کے سابق صدر محمد مرسی کے انتقال پر تعزیت اور تسلیت پیش کی ہے۔
-
ایران کی خلیج عمان میں جاپان کی تیل بردار کشتیوں پر حملے پر تشویش
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں جاپان کے وزير اعظم شینزو آبے کے دورہ تہران کے دوران خلیج عمان میں جاپان سے منسلک تیل بردار تجارتی کشتیوں پرہونے والے حملے پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
ایران نے ایس 400 خریدنے کی کوئی درخواست نہیں دی / انسٹیکس پر کوئی امید نہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے انسٹیکس سسٹم پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر یہ سسٹم مؤثر ہوتا تو اب تک کارآمد اور مؤثر ثابت ہوسکتا تھا۔
-
امریکہ کی نئی پابندیوں سے امریکہ کی مذاکرات کی پیشکش کھوکھلی ثابت ہوگئی
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایرانی پیٹرو کیمیکل پر امریکہ کی نئی پابندیوں پر رد عمل ظاہرکرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی نئی پابندیوں سے ثابت ہوگیا کہ امریکہ کی مذاکرات کی پیشکش کھوکھلی ہے۔
-
مشترکہ ایٹمی معاہدے کی حفاظت میں دیگر مسائل پیش کرنے سے کوئی مدد نہیں ملےگی
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ فرانسیسی صدر میکرون کی جانب سے دیگر مسائل اور موضوعات پیش کرنے سے مشترکہ ایٹمی معاہدے کی حفاظت میں کوئی مدد نہیں ملےگی۔