آگ
-
امریکی ریاست کیلی فورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ہوگئی
امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شمالی اور وسطی حصے میں جنگلات میں لگی آگ بے قابو ہوگئی ہے، متاثرہ علاقوں سے 60 ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر پہنچا دیا گیا ہے۔
-
پاکستان کے مانسہرہ علاقہ میں تشزدگی سے 22 دکانیں جل کر راکھ ہوگئیں
پاکستان میں مانسہرہ کے علاقے بٹل میں آتشزدگی سے 22 دکانیں جل کر راکھ ہوگئیں تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
-
کیلی فورنیا کے جنگلات میں 300 مقامات پر لگی آگ بے قابو ہوگئی
امریکی ریاست کیلی فورنیا کے جنگلات میں 300 سے زائد مقامات پر لگی آگ بے قابو ہو گئی ہے۔
-
کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگي آگ مزید پھیل گئی
امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ مزید پھیل گئی ہے جس کی وجہ سے ہزاروں مکانات اور دکانوں کو خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔
-
فلسطینیوں نے متحدہ عرب امارات کے ولیعہد کی تصویر کو آگ لگا دی
فلسطینیوں نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات بر قرار کرنے پرمتحدہ عرب امارات کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور امارات کے ولیعہد محمد بن زاید کی تصویر کو نذر آتش کردیا۔
-
لاس اینجلس کے جنگلات میں لگی آگ مزید پھیل گئي
لاس اینجلس کے جنگلات میں لگی آگ 10 ہزار ایکڑ کے رقبے تک پھیل گئی ہے۔
-
بھارتی میں کورونا سینٹر میں آگ لگنے سے 11 افراد ہلاک
بھارتی ریاست آندھیراپردیش میں کورونا سینٹر میں آتشزدگی کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک اورمتعدد زخمی ہو گئے ہیں۔
-
جدہ کے محلہ سلیمانیہ میں آگ لگ گئی
عرب ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے شہر جدہ کے محلہ سلیمانیہ میں آگ لگ گئی ۔
-
بھارت میں ایک اسپتال میں آگ لگنے سے 8 افراد ہلاک
بھارتی ریاست گجرات کے شہر احمد آباد میں کورونا کے لئے وقف شدہ ایک اسپتال میں آگ لگنے سے 8 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
نجف اشرف میں ایک غذائی مواد کے گودام میں آگ لگ گئی
عراق کے مقدس شہر نجف اشرف میں ایک غذائی مواد کے گودام میں آگ لگ گئی ۔
-
ریاض کے جنوب میں ایک گودام میں آگ لگ گئی
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے جنوب میں واقع ایک گودام میں خوفناک آگ لگ گئی ۔
-
پاکستان میں ماں نے دس سالہ بیٹے کو آگ لگا دی
پاکستان کے شہر بہاولپور میں مبینہ طور پر ماں نے دوسرے شوہر کے ساتھ مل کر اپنے 10 سالہ بیٹے کو آگ لگا دی۔
-
کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ مزید پھیل گئی
امریکی ریاست کیلی فورنیا کے جنگلات میں لگی آگ 4 ہزار ایکڑ کے رقبے تک پھیل گئی، آگ کے خطرے کے پیش نظر 8 ہزار کے قریب افراد انخلاء کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔
-
کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ 4 ہزار ایکڑ کے رقبے تک پھیل گئی
امریکی ریاست کیلی فورنیا کے جنگلات میں لگی آگ 4 ہزار ایکڑ کے رقبے تک پھیل گئی، آگ کے خطرے کے پیش نظر 8 ہزار کے قریب افراد انخلاء کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔
-
امریکی مظاہرین نے امریکی پرچم کو آگ لگا دی
دنیا میں امریکی پرچم کو ظلم کی علامت سمجھا جاتا ہے اسی لئۓ اسے دنیا بھر میں آگ لگائي جاتی ہے لیکن آجکل امیرکی عوام بھی امریکی پرچم کو ظلم کی علامت سمجھ کر امیرکی پرچم کو نذر آتش کررہے ہیں۔
-
ٹیکساس کے قدرتی گيس کے پلانٹ میں زوردار دھماکہ
امریکی ریاست ٹیکساس کے قدرتی گیس کے پلانٹ میں زوردار دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں اس صنعتی مرکز میں آگ لگ گئی ہے۔
-
سان فرانسیسکو میں خوفناک آگ لگ گئی
امریکی ریاست کیلیفورنیاکے علاقہ سان فرانسیسکو میں خوفناک آگ لگ گئی ہے جس پر قابو پانے کے لئے 150 فائر فائٹر حادثے کے مقام پر پہنچ گئے ہیں۔
-
نیویارک کے ساحل پر کھڑی گئی کشتیوں ميں آگ لگ گئی
امریکی شہر نیویارک کے ساحل پر لنگر انداز متعدد کشتیوں ميں آگ گئی۔ اس سے قبل بھی امریکہ میں آگ لگنے کے متعدد واقعات رونما ہوچکے ہیں۔
-
آگ لگنے کے حالیہ واقعات کا سائبر حملوں سے کوئی تعلق نہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے خلاف بعض حکومتوں کے سائبر حملوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آگ لگنے کے حالیہ واقعات کا سائیبر حملوں سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
-
نیو جرسی میں زرعی کمپلیکس میں خوفناک آگ لگ گئی
امریکہ میں آگ لگنے کے واقعات مسلسل رونما ہورہے ہیں ۔ امریکی ریاست نیو جرسی میں زرعی کمپلیکس خوفناک آگ لگنے سے تباہ ہوگیا۔
-
امریکہ میں ایندھن کے ٹینکر میں زوردار دھماکہ
امریکہ میں گذشتہ ایک ہفتہ سے مسلسل آگ لگنے کے واقعات رونما ہورہے ہیں ۔ امریکہ کے ایک جنگلی گھر میں ایندھن کے ایک ٹینکر میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی۔
-
امریکہ، سنگين حادثات کا شکار/ مغربی ذرائع ابلاغ کی عالمی واقعات کے بارے میں متضاد اور دوگانہ رفتار
امریکہ میں گذشتہ ایک ہفتہ سے مسلسل سنگین حادثات رونما ہورہے ہیں امریکی بحری جنگی جہاز میں آگ لگنے کے بعد اب تک آگ لگنے کے پانچ واقعات رونما ہوچکے ہیں جن میں امریکہ کی فولاد اور کیمیائی فیکٹریوں میں آگ لگنے کے واقعات بھی شامل ہیں۔
-
امریکہ میں کیمیائی فیکٹری میں خوفناک آگ لگ گئی
امریکی ریاست جارجیا کے شہر اٹلانٹا میں کیمیائی فیکٹری میں خوفناک آگ لگ گئی ہے ۔
-
امریکہ میں کیمیائی فیکٹری میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی
امریکی ریاست جارجیا کے شہر اٹلانٹا میں کیمیائی فیکٹری میں خوفناک آگ لگ گئی ہے ۔
-
ہمدان میں قاسم آباد کے کھیتوں میں لگي آگ کو بھجا دیا گیا
ایران کے صوبہ ہمدان کے قاسم آباد علاقہ میںو اقع کھیتوں میں لگي آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔
-
امریکی ریاست کولوراڈو کے جنگل میں آگ لگ گئی
اس ویڈیو میں امریکی ریاست کولوراڈو کےجنگل میں آگ لگنے کا منظر پیش کیا جارہا ہے۔
-
مصر میں تیل پائپ لائن میں خوفناک آگ لگ گئی
مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے مضافات میں تیل پائپ لائن میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی ہے جس کے نتیجے میں کم سے کم 12 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
امریکی جنگی جہاز کا نعرہ " میں نے ابھی لڑنا شروع نہیں کیا"
امریکی بحری جنگی جہاز بونہوم ریچرڈ نے اپنے لئے ایسے شعار اور نعرے منتخب کررکھے تھے جو فوجی اہمیت کے حامل ہونے کے بجائے اسرائیل کی حوصلہ افزائی پر مبنی تھے۔
-
امریکی بحری جنگی جہاز دھماکے کے بعد جہنم بن گیا
بحر الکاہل میں امریکی بحریہ کے ترجمان مائیک رانی کے مطابق ، امریکی بحری جنگی جہاز پر دھماکے اور آگ لگنے سے زخمی ہونے والوں کی تعداد 57 افراد تک پہنچ گئی۔
-
امریکی بحری جنگی جہاز لڑنے سے پہلے ہی آگ میں جل گیا
امریکی بحری جنگی جہاز میں لگنے والی آگ پر قابو پانے کی کوششیں دوسرے روز بھی جاری ہیں جبکہ اس حادثے میں زخمیوں کی تعداد 70 سے زائد ہوگئی ہے۔