خطیب زادہ
-
ایران کی پنجشیر پر کل رات غیر ملکی حملوں کی مذمت/ پنجشیر میں جاری لڑائی پر سخت تشویش
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کل رات پنجشیر پر غیر ملکی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کو پنجشیر میں جاری لڑائی اور برادر کشی پر سخت تشویش ہے۔
-
امریکہ " ہالی وڈ " منظر نامہ بنا کر پابندیوں کی فضا کو برقرار رکھنا چاہتا ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ " ہالی وڈ " منظر نامہ بنا کر پابندیوں کی فضا کو برقرار رکھنا چاہتا ہے۔
-
ایران کی کابل میں دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کابل میں دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
ایران دہشت گردی کا نشانہ بننے والوں کے پسماندگان کے ساتھ کھڑا ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کو دہشت گردی کان شانہ بجنانے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے پاس دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں کافی تجربہ ہے ۔
-
ایران کا افغانستان میں جامع اور ہمہ گیرحکومت کی تشکیل کا استقبال اور خیر مقدم کرنے کا اعلان
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران ، افغانستان میں ہمہ گیر اور جامع حکومت کی تشکیل کا استقبال اور خیر مقدم کرےگا۔
-
یمن میں ایران کا کوئی فوجی مشیر نہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمن ميں ایران کا کوئی فوجی مشیر نہیں ہے۔
-
ایران کا افغانستان میں جاری تشدد میں اضافہ پر تشویش کا اظہار
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے افغانستان میں جاری تشدد میں اضافہ پر تشویش کا اظہارکیا ہے۔
-
خلیج فارس کی سلامتی ایران کی ریڈ لائن ہے/ بین الافغان مذاکرات پر تاکید
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ خلیج فارس میں امن و سلامتی ہماری ریڈ لائن ہے افغانستان میں جامع اور ہمہ گیر حکومت کی تشکیل کے سلسلے میں تلاش و کوشش جاری ہے۔
-
ایران کے خلاف اسرائیل کے کسی بھی احمقانہ اقدام اور جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائےگا
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اسرائیل کی دھمکی پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف اسرائیل کے کسی بھی احمقانہ اقدام اور جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائےگا۔
-
ایران، دشمن کی کسی بھی ممکنہ مہم جوئی کا فوری اور منہ توڑ جواب دے گا
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے برطانیہ اور امریکہ کے وزراء خآرجہ کے اشتعال انگیز بیانات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ملکی اور قومی دفاع کے سلسلے میں دشمن کی کسی بھی ممکنہ مہم جوئی کا فوری اور منہ توڑ جواب دے گا۔
-
ایرانی صدر کی حلف برداری کی تقریب میں متعدد غیرملکی وفود کی شرکت / اسرائیلی الزامات مسترد
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کے نئے صدر سید ابراہیم رئیسی کی حلف برداری کی تقریب میں کئی درجن غیر ملکی وفود شرکت کریں گے۔
-
ایران کی آذربائیجان اور آرمینیا کے مابین تنازعات کے پر امن حل پر تاکید
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے آذربائیجان اور آرمینیا کے مابین تازہ جھڑپوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان تنازعات کے پر امن حل پر زوردیا ہے۔
-
ایران کی سرحدیں مکمل طور پر امن و سلامتی میں ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے افغانستان کے ساتھ ایران کی سرحدوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی سرحدیں ایران کے غیور اور بہادر سرحدی محافظوں کی بدولت مکمل طور پر امن و سلامتی میں ہیں ۔
-
ایران میں حکومت کی تبدیلی سے مشترکہ ایٹمی معاہدے کے بارے میں ایران کا مؤقف تبدیل نہیں ہوگا
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران میں حکومت کی تبدیلی سے مشترکہ ایٹمی معاہدے کے بارے میں ایران کا مؤقف تبدیل نہیں ہوگا ۔
-
افغانستان کے مسئلہ کا راہ حل صرف سیاسی ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ مسئلہ افغانستان کا راہ حل صرف سیاسی ہے۔
-
ایران طویل مدت تک مذاکرات کو جاری نہیں رکھےگا
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران طویل مدت تک مذاکرات کو جاری نہیں رکھےگا۔
-
ایران کی پالیسی پابندیوں کے مکمل خاتمہ پر مبنی ہے / ہمیں امریکہ سے ضمانت لینا ہوگی
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ٹرمپ کے دور میں امریکہ کی خلاف ورزیوں اور امریکہ پر عدم اعتماد کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی پالیسی پابندیوں کے مکمل خاتمہ پر مبنی ہے اور ہمیں امریکہ سے ضمانت لینا ہوگی۔
-
ایرانی وزارت خارجہ میں برطانوی سفیر طلب/ ایرانی ووٹر خاتون پر تشدد کی مذمت
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ برطانیہ میں ایرانی ووٹروں کو درپیش مشکلات کی بنا پر تہران میں برطانیہ کے سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کیا گيا ہے۔
-
خلیج فارس تعاون کونسل کے رکن ممالک کو خطے کے حقائق پر توجہ دینی چاہیے
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے خلیج فارس تعاون کونسل کے وزراء خارجہ کے فرسودہ اور تکراری بیان کو مردود قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ خلیج فارس تعاون کونسل کے رکن مالک کو خطے کے حقائق پر توجہ مرکوز کرنی چاہیے۔
-
133 ممالک میں مقیم ایرانی شہری صدارتی انتخاب میں اپنا ووٹ ڈالیں گے
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کےترجمان نے کہا ہے کہ 234 بیلٹ بکسوں کے ذریعہ 133 ممالک میں مقیم ایرانی شہری ایران کے تیرہویں صدارتی انتخابات میں حصہ لیں گے۔
-
وزارت خارجہ کے ترجمان کی ایرانی قومی فٹبال ٹیم کی کامیابی پر مبارکباد
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عراق کی قومی فٹبال ٹیم کے مقابلے میں ایران کی قومی فٹبال ٹیم کی کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
بیرون ملک ساڑھے تین ملین ایرانی انتخابات میں اپنا ووٹ استعمال کرسکتے ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بیرون ملک تیرہویں صدارتی انتخابات کے انعقاد کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دیگر ممالک میں غیر سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ساڑھے تین ملین ایرانی شہری انتخابات میں اپنا ووٹ ڈالنے کی اہلیت رکھتے ہیں۔
-
امریکہ کا ایران کے بعض افراد کو پابندیوں کی فہرست سے نکالنے کا مذاکرات سے کوئی تعلق نہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ کا ایران کے بعض افراد کو پابندیوں کی فہرست سے نکالنے کا مشترکہ ایٹمی معاہدے کے مذاکرات سے کوئی تعلق نہیں ہے اور نہ ہی امریکہ کا یہ پیغام حسن نیت پر مبنی ہے۔
-
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کی عراقی وزير خارجہ سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ عراق کے دورے پر ہیں انھوں نے عراق کے وزير خارجہ فواد حسین کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
-
بغداد میں ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کی عراقی حکام سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان عراق کے دورے پر ہیں، جہاں انھوں نے عراق کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ اور عراق کی اعلی اسلامی کونسل کے سربراہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
دنیا اسرائیل کے بھیانک اور وحشیانہ جرائم کو کبھی فراموش نہیں کرےگی
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسرائيل کو اپنے بھیانک اور وحشیانہ جرائم کا جواب ضرور ملےگا۔
-
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کی صحافیوں سے گفتگو
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے۔
-
ویانا مذاکرات میں اچھی پیشرفت ہوئی ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ویانا مذاکرات میں اچھی پیشرفت ہوئی ہے اور اب مذاکرات کلیدی امور تک پہنچ گئے ہیں۔
-
ایرانی وزارت خارجہ کی کابل میں بم دھماکوں کی مذمت
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے افغانستان کے دارالحکومت کابل کے مغرب میں مدرسہ سید الشہداء کے قریب ہونے والے بم دھماکوں کی مذمت کرتے ہوئے افغان حکومت اور افغان قوم کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
ایران کی مسجد الاقصی پر صہیونیوں کےحملے کی مذمت / فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے مسجد الاقصی پر صہیونیوں کے مجرمانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی حکومت اور عوام فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔