آگ
-
کابل شہرکے مغرب میں بڑے پیمانے پر آتشزدگی
افغانستان کے داوالحکومت کابل شہر کے مغرب میں کپڑے کے ایک بازار میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی ہے جس پر فائربریگيڈ کا عملہ قابو پانے کی کوشش کررہا ہے لیکن افغان حکومت کے پاس آگ بھجانے کے وسائل کی کمی کی وجہ سے مشکلات کا سامنا ہے۔
-
نیوجرسی کے جنگلات میں لگی آگ نے شدت اختیار کرلی
امریکی ریاست نیوجرسی کے جنگلات میں لگی آگ نے شدت اختیار کرلی ہے۔
-
مصر میں ایک فیکٹری میں آگ لگنے کے باعث 20 افراد ہلاک
مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں ایک فیکٹری میں آگ لگنے کے باعث 20 افراد ہلاک اور 24 زخمی ہوگئے۔
-
راولپنڈی کے جنرل اسپتال کے آپریشن تھیٹر میں گیس لیکیج سے دھماکہ و آتشزدگی
پاکستان کے شہر راولپنڈی میں شہید بے نظیر بھٹو اسپتال کے آرتھوپیڈک آپریشن تھیٹر میں گیس لیکیج سے دھماکہ و آتشزدگی ہوئی جس سے عمارت و املاک کو شدید نقصان پہنچا تاہم رات کے وقت آپریشن تھیٹر بند ہونے کے باعث عملہ و مریض محفوظ رہے۔
-
مصر میں ایک کاہک نے بیکری کے مالک کو آگ لگادی
مصر میں قطار میں کھڑے اپنی باری کا انتظار کرنے والے شخص نے مطلوبہ چیزیں نہ ملنے پر بیکری کے مالک کو آگ لگادی۔
-
افغانستان اور ایران بارڈر پر آگ لگنے سے کئي آئل ٹینکرز تباہ ہوگئے ہیں
افغانستان اور ایران بارڈر پر درجنوں آئل اور گیس ٹینکرز دھماکے سے پھٹ گئے جس کے نتیجے میں 17 افراد زخمی اور 500 سے زائد گاڑیاں جل کر خاکستر ہوگئیں جبکہ افغانستان حکومت کی درخواست پر ایرانی عملہ مدد کے لئے پہنچ گيا ہے۔
-
یوکرائن میں ایک نرسنگ ہوم میں آگ لگنے سے 15 افراد ہلاک
یوکرائن کے مشرقی علاقہ میں ایک نرسنگ ہوم میں ہونے والی آتش زدگی سے 15 افراد ہلاک اور 11 زخمی ہوگئے۔
-
بھارت میں کورونا ویکسین بنانے والی فیکٹری میں آگ لگنے کے باعث 5 افراد ہلاک
بھارت کے شہر پونہ میں کورونا ویکسین بنانے والی فیکٹری میں آتشزدگی کے باعث 5 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
کربلائے معلی میں حضرت امام حسین (ع) کے روضہ کے قریب ایک عمارت میں آگ لگ گئی
عراقی ذرائع کے مطابق کربلائے معلی میں حضرت امام حسین (ع) کے روضہ کے قریب زیر تعمیر عمارت میں آگ لگ گئی۔
-
بھارت میں ایک اسپتال میں آگ لگنے سے 10 نوزائیدہ بچے ہلاک ہوگئے
بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے ایک اسپتال میں آگ لگنے سے 10 نوزائیدہ بچے جھلس کر ہلاک ہوگئے ۔
-
کراچی میں گھر میں آگ لگنے سے 3 بہن بھائی جاں بحق
کراچی میں کشمیر کالونی کے ایک گھرمیں آگ لگنے سے 3 بہن بھائی جاں بحق ہوگئے۔
-
سعودی عرب میں واقع ایک ریستوراں میں خوفناک آگ
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں واقع ایک ریستوراں " البیت الرومانسی " میں خوفناک آگ لگ گئی۔
-
مصر میں کورونا وائرس کے مریضوں کے اسپتال میں ہولناک آتشزدگی سے 7 افراد ہلاک
مصر میں کورونا وائرس کے مریضوں کے لیے مخصوص اسپتال میں ہولناک آتشزدگی سے 7 افراد ہلاک جب کہ پانچ زخمی ہو گئے ہیں۔
-
رومانیہ میں اسپتال میں آتشزدگی کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک
رومانیہ میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے اسپتال میں آتشزدگی کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
ترکی کی تاریخی مسجد کو آگ لگنے سے شدید نقصان پہنچا
ترکی کی تاریخی مسجد میں اآگ لگ گئی جس کے نتیجے میں عمارت بری طرح متاثر ہوگئی ہے۔
-
کیلیفورنیا میں لگی آگ شہری آبادی تک پہنچ گئی
امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ شہری آبادی تک پہنچ گئي ہے۔
-
امریکہ میں پارک میں لگنے والی آگ سے قریبی آبادی کو خطرہ لاحق
امریکی ریاست کولوراڈو کے نیشنل پارک میں لگنے والی آگ سے قریبی آبادی کو خطرہ لاحق ہوگیا ہے۔
-
جنوبی کوریا میں کثیر المنزلہ عمارت آگ کی لپیٹ میں
جنوبی کوریا میں کثیر المنزلہ عمارت میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی جس نے پوری عمارت میں اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
-
کیلی فورنیا میں جنگلات کی آگ سے تباہ ہونے والی اراضی کا نیا ریکارڈ
امریکی ریاست کیلی فورنیا میں جنگلات کی آگ سے تباہ ہونے والی اراضی کا نیا رکارڈ بن گیا جس کے مطابق رواں سال جنگلات کی آگ سے 40 لاکھ ایکڑ اراضی جل کر راکھ ہوئی ہے۔
-
کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو
امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شمالی حصے میں لگی جنگلات کی آگ 36 ہزار ایکٹر رقبے تک پھیل گئی ہے۔
-
کیلیفورنیا کی لاس اینجلس کاؤنٹی میں لگی آگ نے بڑے رقبہ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا
امریکی ریاست کیلیفورنیا کی لاس اینجلس کاؤنٹی کے جنگلات میں لگی آگ ایک لاکھ 12 ہزار ایکڑ کےر قبے تک پھیل گئی۔
-
تنزانیہ کے اسکول میں آگ لگنے سے 10 طلبا ہلاک
تنزانیہ کے بورڈنگ اسکول میں آگ لگنے سے 10 طلبا ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔
-
کراچی میں آتشزدگی کے ایک واقعہ میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد ہلاک
کراچی کے علاقے سول لائن کی کچی آبادی ہجرت کالونی میں پیش آنے والے آتشزدگی کے ایک واقعہ میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
بیروت کی بندرگاہ پر بھیانک آگ لگ گئی
لبنان کے دارالحکومت بیروت کی بندرگاہ پر بڑے اور وسیع پیمانے پر آگ لگ گئی، آگ بجھانے والا عملہ حادثے کی جگہ پر پہنچ گيا ہے۔
-
امریکی ریاستوں کیلی فورنیا، واشنگٹن اور اوریگون کے جنگلات میں آگ سے تباہی جاری
امریکی ریاستوں کیلی فورنیا، واشنگٹن اور اوریگون کے جنگلات کی آگ بدترین صورت اختیار کرگئی، آگ سے34 لاکھ سے زائد ایکڑ کا رقبہ جل کر راکھ ہوگیا۔
-
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں بھیانک آگ لگ گئی
امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگلات میں بھیانک آگ لگ گئی ہے جس نے 22 ہزار ایکڑ رقبہ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔
-
کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ نے 22 ہزآر ایکڑ رقبہ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا
کیلیفورنیا کے جنگلات میں 2 روز سے لگی آگ نے 22 ہزار ایکڑ رقبے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، آتشزدگی کے باعث 12 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
شام کے صوبہ حماہ میں بھیانک آگ لگ گئی
اس ویڈیو میں شام کے صوبہ حماہ میں بھیانک آگ لگنے کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
کیلیفورنیا میں آسمانی بجلی گرنے کے مزید آگ لگ گئی
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں آسمانی بجلی گرنے کے سے آگ لگنے کے مزید واقعات رونما ہوئے ہیں، 12 لاکھ ایکڑ کے رقبے تک پھیلنے والی آگ سے اب تک 1200 گھر تباہ، جبکہ 7 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
-
جنوبی افریقہ کی 139 سال پرانی مسجد میں آگ لگ گئی
جنوبی افریقہ کی 139 سال پرانی مسجد میں آگ لگ گئی، جس کے باعث قریبی مساجد بھی متاثر ہوئی ہیں۔