ٹرمپ
-
ترک صدر نے امریکی صدر کو بزرگ شخص قراردیدیا
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بزرگ انسان اور قطر کے بادشاہ سے دوستی کا اظہار کرتے ہوئے یورپی ممالک کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
-
شمالی کوریا کی امریکی صدر ٹرمپ کے متضاد اور متنازعہ بیانات پر برہمی
شمالی کوریا نے امریکی صدر کو بوڑھا اور بے صبر شخص قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کی امریکی صدر ٹرمپ کے متضاد اور متنازعہ بیانات دیکر ہمیں اشتعال دلانے کی کوشش رہے ہیں۔
-
صدر ٹرمپ کا اسرائیل کے بہترین دوست اور ہمدرد ہونے کا اعلان
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ کے اب تک کے تمام صدور میں اسرائیل کا سب سے زیادہ ہمدرد اور بہترین دوست میں ہوں۔
-
سعودی بادشاہ کا صدر ٹرمپ کو فون/ امریکی فوجیوں کی ہلاکت پر گہدے صدمہ کا اظہار
سعودی عرب کے امریکی غلام اور نوکر بادشاہ شاہ سلمان نے اپنے آقا صدر ٹرمپ کو فون کرکے امریکی بحریہ میں تربیت پانے والے سعودی فوجی اہلکار کے ہاتھوں 3 امریکی فوجیوں کی ہلاکت پر گہرے دکھ ، درد اور صدمہ کا اظہار کیا ہے۔
-
صدر ٹرمپ کا مواخذہ ہوگا/ ٹرمپ نے اختیارات کا ناجائز استعمال کیا
امریکی پارلیمنٹ کی اسپیکر نینسی پیلوسی نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ضمن میں دستاویز تیار کی جائیں گی اور ٹرمپ کا مواخذہ ہوگا۔
-
لندن میں امریکی صدر کے خلاف عوامی مظاہرہ
لندن میں بکنگھم محل میں نیٹو کے رکن ممالک کے سربراہی اجلاس کے موقع پر ہزاروں افراد نے امریکی صدر کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
امریکہ نے لبنانی فوج کی امداد کا کچھ حصہ بحال کردیا ہے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اکتوبر میں معطل کی گئی لبنان کی فوجی امداد کا کچھ حصہ بحال کردیا ہے۔
-
امریکی صدر ٹرمپ کا اپنے خلاف مواخذے کی سماعت میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وکیل نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ اپنے خلاف مواخذے کی سماعت میں شرکت نہیں کریں گے۔
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا افغانستان کا اچانک دورہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان میں بگرام ایئرفیلڈ کا اچانک دورہ کیا جہاں انہوں نے امریکی فوجیوں اور افغانستان کے صدر اشرف غنی کے ساتھ ملاقات اور کی۔
-
یورپی یونین میں امریکہ کے سفیر پر خواتین کو جنسی ہراساں کرنے کا الزام
یورپی یونین میں امریکہ کے سفیر اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے انتہائی قریب ساتھیوں میں شمار کیے جانے والے 62 سالہ گورڈن سونڈ لینڈ پر کم سے کم 3 خواتین نے جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزامات عائد کردیئے ہیں۔
-
امریکہ کے صدر نے ہانگ کانگ میں مظاہرین کی حمایت میں بل پر دستخط کردیئے
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہانگ کانگ میں مظاہرین کی حمایت میں بل کی منظوری دے دی، چین نے بل کی منظوری پر اظہار مذمت کرتے ہوئے بھرپور جوابی کارروائی کا اعلان کردیا۔
-
ٹرمپ کی امیر قطر کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیلیفون پر قطر کے امیر کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
امریکی سفیر نے امریکی صدر کے خلاف الزام کی تائید کردی
یورپی یونین میں امریکی سفیر نے امریکی صدر پر لگنے والے الزام کی تائید کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ نے یوکرائن کے صدر سے ملاقات کو مشروط کیا تھا۔
-
ٹرمپ نے پلوسی کو احمق قراردیدیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک پیغام میں امریکی ایوان نمائندگان کی سربراہ ننسی پلوسی کو احمق قراردیدیا ہے۔
-
ٹرمپ اور میکرون کی ایران کے بارے میں گفتگو
امریکی صدر ٹرمپ اور فرانس کے صدر میکرون نے ٹیلیفون پر ایران کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کیا۔
-
امریکی صدر ٹرمپ کی سپریم کورٹ سے اپیل/ ٹیکس گوشوارے ظاہر نہ کئے جائیں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سپریم کورٹ سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے ٹیکس گوشوارے ظاہر ہونے سے روکے جائیں۔
-
امریکی صدر کے عوامی مواخذے کی کارروائی براہ راست نشر کی گئی
امریکی صدر ٹرمپ پر اپنے دائرہ کار سے تجاوز، عہدے کے بے جا استعمال اور سیاسی فوائد کے لیے یوکرائن پر دباؤ بڑھانے جیسے معاملات پر عوامی مواخذے کا آغاز ہوچکا ہے جس کی کارروائی براہِ راست نشر کی گئی۔
-
بھارت خود کو ترقی پذیر ملک ظاہر کرکے ہم سے فنڈز مانگتا ہے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ بھارت خود کو ترقی پذیر ملک ظاہر کرکے ہم سے فنڈز مانگتا ہے جبکہ روس، چین اور بھارت نے سمندر میں کچرا پھینک کر لاس اینجلس کے ساحل کو گندا کردیا ہے۔
-
ترکی کے صدر اردوغان آج امریکی صدر سے ملاقات کریں گے
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان آج واشنگٹن میں امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات کریں گے۔
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی عمومی تفتیش آج ہوگی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مواخذے کی 6 ہفتوں تک بند کمرے میں تفتیش ہونے کے بعد آج پہلی بار عمومی سماعت ہوگی جس میں گواہ، وزارت خارجہ کے حکام اور دیگر متعلقہ شعبہ جات کے ذمہ داران بھی شامل ہوں گے اور اس سماعت کو براہ راست نشر کیا جائے گا۔
-
امرکی صدر ٹرمپ پر 2 ملین ڈالر کا جرمانہ عائد
نیویارک عدالت نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر اپنے خیراتی ادارے ٹرمپ فاؤنڈیشن کے فنڈز کو نجی مقاصد کیلیے استعمال کرنے پر 2 ملین ڈالر کا جرمانہ عائد کیا ہے۔
-
صدر ٹرمپ کی عدالتی فیصلوں پر تنقید تباہ کن ہے
امریکہ کے فیڈرل جج نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدرٹرمپ کی عدالتی فیصلوں پر تنقید تباہ کن ہے۔
-
امریکی صدر ٹرمپ نے ابو بکر بغدادی کی ہلاکت کی تصدیق کردی
امریکی صدر ٹرمپ نے داعش دہشت گرد رہنما ابو بکر بغدادی کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ داعش دہشت گرد تنظيم کے سربراہ اوردنیا کے نمبر ون دہشت گرد ابو بکرالبغدادی کو امریکی فوج نے آپریشن میں ہلاک کردیا ہے۔
-
امریکی عدالت کا صدر ٹرمپ کے خلاف مولر اسناد کو پیش کرنے کا حکم
امریکی عدالت کے ایک جج نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے استیضاح کے اقدام کو قانونی قراردیتے ہوئے 2016 میں ہونے والے امریکی صدارتی انتخابات میں روس کی مداخلت کے بارے میں رابرٹ مولر تحقیقات کو پیش کرنے کا حکم صادر کیا ہے۔
-
امریکہ نے ترکی پر عائد پابندیاں ختم کردیں
امریکی وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ امریکہ نے ترکی پر عائد کی گئی تجارتی و معاشی پابندیاں ختم کردی ہیں۔
-
ڈونلڈٹرمپ کی سی این این کے خلاف ہرجانےکا دعویٰ دائر کرنے کی دھمکی
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے معروف امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی مبینہ جانب دارانہ رپورٹنگ پر میڈیا گروپ کے خلاف ہرجانےکا دعویٰ دائر کرنے کی دھمکی دی ہے۔
-
اردوغان نے ٹرمپ کے توہین آمیزخط کو ردی کی ٹوکری میں ڈال دیا
ترک صدر رجب طیب اردوغان نے امرکی صدر ٹرمپ کے توہین اور دھمکی پر مبنی خط کو ردی کی ٹوکری میں ڈالدیا ہے۔
-
ٹرمپ کا توہین آمیز خط/ اردوغان کو احمق ، نادان اور شیطان نہ بننے کا مشورہ
ترک صدر رجب طیب اردوغان کے نام امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا توہین پر مبنی دھمکی آمیز خط منظر عام پر آگیا ہے ٹرمپ نے خط میں ترک صدر کو احمق ، نادان اور شیطان نہ بننے کا مشورہ دیا ہے۔
-
امریکی صدر کا شام کے معاملے پر اردوغان کو سمجھوتہ کا مشورہ
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے ترک صدر رجب طیب اردوغان کو خط لکھ کر شام کے مسئلے پر سمجھوتہ کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
-
شمالی کوریا کا امریکی پابندیوں کا مقابلہ کرنے کا عزم
شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن نے امریکی اقتصادی پابندیوں کا مقابلہ کرنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمت نہیں ہاریں گے۔