سید عباس موسوی
-
امریکہ نے دہشت گردگروہوں کو پناہ دے رکھی ہے/انٹیلیجنس کے اقدام کی قدردانی
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ میں مقیم دہشت گرد گروہ کے خلاف ایرانی انٹیلیجنس کے اقدام کی قدردانی کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ ایک طرف ایرانی عوام کی حمایت کا دم بھرتا ہے اور دوسری طرف اس نے ایرانی عوام کے قاتل اور دہشت گردگروہ کو پناہ دے رکھی ہے۔
-
ایرانی مسافر بردار طیارے کے خلاف امریکی اقدام کا جواب مناسب وقت پر دیا جائےگا
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایرانی مسافر بردار طیارے کے مسافروں کی جان کو خطرے میں ڈالنے کے امریکی اقدام کی ایک بار پھر مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی مسافر بردار طیارے کے خلاف امریکی اقدام کا جواب مناسب وقت پر دیا جائےگا۔
-
آگ لگنے کے حالیہ واقعات کا سائبر حملوں سے کوئی تعلق نہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے خلاف بعض حکومتوں کے سائبر حملوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آگ لگنے کے حالیہ واقعات کا سائیبر حملوں سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
-
ایران کا اضافی پروٹوکول پر عمل درآمد جاری رکھنے اعلان
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران اضافی پروٹوکول پر عمل درآمد جاری رکھے گا۔
-
ایران اور چین کے درمیان اقتصادی تعاون امریکہ کے لئے مہنگا ثابت ہوگا
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران اور چين کے درمیان تعلقات کے بارے میں غیر ملکی پروپیگنڈے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران اور چین کے درمیان اقتصادی تعاون امریکہ کے لئے مہنگا ثابت ہوگا۔
-
امریکہ نے شہید سلیمانی کو قتل کرکے بین الاقوامی حقوق کے بنیادی اصولوں کو نقض کیا
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عالمی سطح پر امریکہ کی دہشت گردی اور تسلط پسندانہ پالیسی کی طرف اشارہ کرتے ہوئےکہا ہے کہ امریکہ نے شہید سلیمانی کو قتل کرکے بین الاقوامی حقوق کے بنیادی اصولوں کو نقض کیا ہے۔
-
امریکہ کے ناپاک منصوبوں میں بے بنیاد الزامات اور جھوٹے پروپیگنڈے شامل ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یمن کو ہتھیار لے جانے والی ایرانی کشتی کو پکڑنے کے بارے میں امریکی دعوے کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جھوٹ بولنا اور بے بنیاد الزامات عائد کرنا امریکہ کی پرانی خصلت ہے۔
-
امریکہ کی اطاعت اور پیروی کرنے سے خطے میں امن و استحکام پیدا نہیں ہوگا
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجما ن نے امریکہ کی اطاعت اور پیروی کرنے والے بعض علاقائي ممالک منجملہ سعودی عرب اور بحرین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی اطاعت اور پیروی کرنے سے خطے میں امن و استحکام پیدا نہیں ہوگا۔
-
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کی صحافیوں سے گفتگو
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی نے صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے۔
-
ایران اور ونزوئلا امریکی پابندیوں کے خلاف استقامت اور ثابت قدمی سے کھڑے ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ونزوئلا کو تیل فراہم کرنے والی ایرانی پانچ کشتیوں کے ایرانی کیپٹنوں کے خلاف امریکہ کی پابندیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور ونزوئلا امریکی پابندیوں کے خلاف استقامت اور ثابت قدمی سے کھڑے ہیں۔
-
ایران نے شام کے خلاف امریکی پابندیوں کو رد کردیا
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شام کے خلاف امریکی پابندیوں کو مردود قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ شام کے خلاف امریکی پابندیوں کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔
-
امریکی حکومت بین الاقوامی قوانین اور اصولوں کو توڑنے کی عادی ہوگئی ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی حکومت بین الاقوامی قوانین اور اصولوں کو توڑنے کی عادی ہوگئی ہے۔
-
امریکہ عنقریب ایرانی قوم کے سامنے گھٹنے ٹیک دےگا
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایرانی عوام کے خلاف امریکی پابندیوں کے نتائج پر امریکی اہلکارکی خوشی کے رد عمل میں کہا ہے کہ امریکہ عنقریب ایرانی عوام کے سامنے گھٹنے ٹیک دےگا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ عنقریب دو ہمسایہ ممالک کا دورہ کریں گے
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایرانی وزیر خارجہ عنقریب دو ہمسایہ ممالک کا دورہ کریں گے۔
-
فرانس کو ایران کے داخلی امور میں مداخلت ختم کردینی چاہیے
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے فرانس کے حکام کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ فرانس کو ایران کے اندرونی معاملات میں مداخلت بند کردینی چاہیے ایرانی عدلیہ ایک آزاد اور مستقل ادارہ ہے۔
-
عالمی برادری امریکہ کے مظلوم اور ستمدیدہ عوام کے ساتھ کھڑی ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی حکومت اور پولیس کے سیاہ فام افراد کے خلاف نسل پرستانہ اور ظالمانہ اقدامات کی بھر پور مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا نے امریکہ کے مظلوم عوام کی آواز کو سن لیا ہے اور عالمی برادری امریکہ کے مظلوم اور ستمدیدہ عوام کے ساتھ کھڑی ہے۔
-
امریکہ نے ایٹمی تعاون پر پابندی عائد کرکے قرارداد 2231 کو نقض کیا ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ نے بین الاقوامی ایٹمی تعاون پر پابندی عائد کرکے قرارداد 2231 اور اقوام متحدہ کے منشور کو نقض کیا ہے۔
-
امریکہ یا تو شکست قبول کرے گا یا امریکہ کی دنیا میں مزید تنہائی اور ذلت کا سلسلہ جاری رہے گا
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ یا تو شکست قبول کرے گا یا امریکہ کی دنیا میں مزید تنہائی اور ذلت کا سلسلہ جاری رہے گا۔
-
ایران کو اپنے قوانین کی خود مختاری کی بے احترامی کسی بھی صورت میں قبول نہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے فرانس کی طرف سے ایرانی عدلیہ کے بارے میں بیان کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اپنے اصولوں کی خود مختاری کی بے احترامی کسی بھی صورت میں قبول نہیں کرتا ہے۔
-
دنیا بھر میں امریکہ کے بھیانک اور ہولناک جرائم کی فہرست طولانی ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے دنیا بھر میں امریکہ کی سنگين اور بھانیک جرائم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا بھر میں امریکہ کے بھیانک اور ہولناک جرائم کی فہرست طولانی ہے۔
-
ایران کی چین کے اندرونی معاملات میں ہر قسم کی مداخلت کی مذمت
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے چین کے اندرونی معاملات میں ہر قسم کی مداخلت کی مذمت کی ہے۔
-
امریکہ کو اپنی ریاستی دہشت گردی کا خاتمہ کرنا چاہیے
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ کو اپنی ریاستی دہشت گردی کا خاتمہ کرنا چاہیے۔
-
ایرانی وزارت خارجہ کی کابل میں دہشت گردانہ حملوں کی شدید مذمت
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے دہشت گردانہ حملوں کی پرزور الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
امریکہ کو اپنی ذلت آمیز یکطرفہ پالیسیوں کو ختم کردینا چاہیے
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ کو اپنی ذلت آمیز یکطرفہ پالیسیوں کو ختم کردینا چاہیے۔
-
ایران کی حشد الشعبی کے خلاف داعش دہشت گردوں کے مجرمانہ اقدام کی مذمت
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے رمضان المبارک میں عراق کی رضاکار فورس حشد الشعبی کے روزہ دار مجاہدین کے خلاف وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے مجرمانہ اقدام کی مذمت کی ہے۔
-
حزب اللہ کے خلاف جرمنی کا اقدام اسرائیل کی واضح حمایت کا مظہر
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے حزب اللہ لبنان پر جرمنی کی پابندیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ کے خلاف جرمنی کا اقدام اسرائیل کی واضح حمایت کا مظہر ہے۔
-
ایران کی حزب اللہ لبنان کے خلاف جرمنی کے اقدام کی شدید مذمت
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے حزب اللہ لبنان کے خۂاف جرمن حکومت کے اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
خلیج فارس ہمیشہ پڑوسیوں کے ساتھ دوستی و امن کا سمندر باقی رہے گا
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے خلیج فارس کے قومی دن کی مناسبت سے کہا ہے کہ خلیج فارس ہمیشہ خلیج فارس اور پڑوسیوں کے ساتھ دوستی و امن کا سمندر باقی رہے گا۔
-
صہیونی حکومت کے اقدامات کا مقصد "صدی کے بدنام زمانہ" منصوبے پر عملدرآمد کرنا ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ مقبوضہ فلسطین میں صہیونی حکومت کے غیر قانونی اقدامات کا مقصد "صدی کے بدنام زمانہ" منصوبے پر عملدرآمد کرنا ہے۔
-
ایران افغانستان میں امن و صلح کا خواہاں/ ظریف کے معاون کی افغان حکام سے گفتگو
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ویڈیو کانفرنس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران افغانستان سمیت تمام ہمسایہ ممالک میں امن و صلح اور ان کی ترقی اور پیشرفت کا خواہاں ہے۔