آگ
-
امریکی ریاست کولوراڈو کی بولڈر کاؤنٹی کو تباہ کن آگ نے گھیر لیا
امریکی ریاست کولوراڈو کی بولڈر کاؤنٹیکو تاریخ کی خطرناک ترین اور تباہ کن آگ نے گھیر لیا ہے۔
-
امریکی ریاست کولاراڈو کے جنگلات میں لگنے سے 600 سے زائد گھر جل کر راکھ ہو گئے
امریکی ریاست کولاراڈو کے جنگلات میں لگنے والی آگ شدت اختیار کرگئی جس نے سیکڑوں گھروں کو جلا کر راکھ کردیا ہے۔
-
جاپان میں 8 منزلہ عمارت میں آگ لگنے سے 27 افراد کی ہلاکت کا خدشہ
جاپان کے شہر اوسکا کی 8 منزلہ کمرشل عمارت میں آگ لگنے سے 27 افراد کی ہلاکت کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔
-
اسپین میں پاکستانی نژاد شہری آگ لگنے سے بیوی اور 2 بچوں سمیت جاں بحق
اسپین کے شہر بارسلونا میں ایک بینک کی خالی عمارت میں لگنے والی والی خوفناک آگ کے نتیجے میں پاکستانی نژاد شہری بیوی اور 2 بچوں سمیت جاں بحق ہوگیا۔
-
روس میں کوئلے کی کان میں آگ لگنے سے 52 افراد ہلاک
روس کے علاقہ سائبیریا میں کوئلے کی کان میں آگ لگنے سے 52 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
تل ابیب کے جنوب میں گاڑیوں کی پارکینگ میں بھیانک آگ لگ گئی
غاصب صہیونی حکومت کے دارالحکومت تل ابیب کے جنوب میں گاڑیوں کی چند منزلہ پارکینگ میں بھیانک آگ لگ گئی۔
-
بھارت میں اسپتال کے کورونا وارڈ میں خوفناک آگ لگنے سے 11 افراد ہلاک
بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں ایک اسپتال کے کورونا وارڈ میں آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں 11 مریض بری طرح جھلس کر ہلاک ہوگئے۔
-
مقبوضہ فلسطین میں دیمونا کے قریب صنعتی علاقے میں آگ لگ گئی
مقبوضہ فلسطین میں اسرائیل کے دیمونا ایٹمی پلانٹ کے قریب صنعتی علاقے میں آگ لگ گئی۔
-
پاکستان کے ضلع مظفرگڑھ میں آگ لگنے سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق
پاکستان کے ضلع مظفرگڑھ کے نواحی علاقے پیر جہانیاں میں گھر میں آگ لگنے سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔
-
تائیوان میں 13 منزلہ رہائشی عمارت میں آتشزدگی سے 46 افراد ہلاک
تائیوان میں 13 منزلہ رہائشی عمارت میں آتشزدگی سے 46 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
لبنان کی آئل فیکٹری کے قریب خوفناک آگ بھڑک اُٹھی
لبنان کے تیل کی تنصیبات کے قریب اچانک خوفناک آگ بھڑک اُٹھی جسے بجھانے کے لیے 25 فائر فائٹنگ ٹینکوں کو طلب کیا گیا۔ حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
-
اصفہان میں دو ماؤں کو آگ سے نجات دینے والا 15 سالہ ایرانی نوجوان زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسا
ایران کے شہر اصفهان کے ایک گھر میں اچانک آگ لگ گئی ، موقع پر موجود نوجوان علی لندی نے دو خواتین کو جلتے ہوئے دیکھ کر اپنی جان پر کھیل کر انہیں بچایا، تاہم اس دوران خود یہ بہادر نوجوان آگ سے اسی فیصد جھلس گیا۔
-
چین میں زور دار دھماکے کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک
چین میں ایک رہائشی عمارت میں ہونے والے زور دار دھماکے میں 8 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
کابل کے ایئرپورٹ پر آگ لگ گئی
افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ایئرپورٹ پر آگ لگ گئی۔
-
یونان میں آتشزدگي میں بڑے پیمانے پر حیوانات کی ہلاکت
یونان کے جنگلات میں آۃشزدگی کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر حیوانات ہلاک ہوگئے ہیں، جسے آخری زمانے کے علائم میں شمار کیا جارہا ہے۔
-
الجیریا کے جنگلات میں لگنے والی آگ سے اب تک 65 افراد ہلاک
افریقی ملک الجیریا کے جنگلات میں لگنے والی آگ سے اب تک 65 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
کیلی فورنیا میں لگی آگ 4 لاکھ 30 ہزار ایکٹر تک پھیل گئی
کیلی فورنیا کے شمالی علاقے میں لگی آگ 4 لاکھ 30 ہزار ایکٹر تک پھیل گئی، آگ سے 10ہزار گھر تباہ ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔
-
ایرانی سپاہ کے ترکی میں آگ بجھانے کے آپریشن میں ایک طیارہ اوردو ہیلی کاپٹر شریک
ترک حکومت کی درخواست پر ایرانی سپاہ نے ترکی میں لگي آگ کو بجھانے کے لئے ایلیویشن 76 طیارہ اور ایم آئی 171 دو ہیلی کاپٹر ترکی روانہ کردیئے ہیں۔
-
ترکی کے جنگلات میں آگ لگنے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک
ترکی کے جنگلات میں لگنے والی خوفناک آگ کے نتیجے میں کم سے کم 3 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
عراق کے صوبہ ذیقار میں اسپتال میں آگ لگنے سے 58 افراد جاں بحق
عراق کے صوبہ ذیقار کے شہر ناصریہ میں اسپتال کے کورونا وارڈ میں آگ لگنےکے نتیجے میں 58 افراد جاں بحق ہوگئے۔
-
بنگلہ دیش کی ایک فیکٹری میں آگ لگنے سے 52 افراد ہلاک
بنگلہ دیش میں فوڈ پروسسینگ فیکٹری میں آگ لگنے کے نتیجے میں 52 مزدور ہلاک اور 30 سے زائد زخمی ہوگئے۔
-
کینیڈا میں گھر میں آگ لگنے سے 7 پاکستانی جاں بحق
کینیڈا کی ریاست البرٹا کے ایک گھر میں آک لگنے کے نیجے میں 4 بچوں سمیت 7 پاکستانی جاں بحق ہوگئے۔
-
چین میں مارشل آرٹ سینٹر میں آگ لگنے سے 18 افراد ہلاک
چین کے صوبے ہینان میں مارشل آرٹ سینٹر میں آگ لگنے کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
بھارت میں کیمیکل پلانٹ میں آگ لگنے سے 18 افراد ہلاک
بھارت میں کیمیکل پلانٹ میں آگ لگنے کے بنتیجے میں 18 افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہوگئے ہیں۔
-
غزہ کے قریب صہیونی بستیوں میں بڑے پیمانے پر آگ بھڑک اٹھی
ذرائع ابلاغ کے مطابق غزہ کے اطراف میں صہیونی بستیوں میں بڑے پیمانے پر آگ لگ گئي ہے۔
-
تہران میں تیل کی ریفائنری میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا
ایران کے دارالحکومت تہران میں ری کے علاقہ میں تیل کی ریفائنری میں لگی آگ پر فائر بریگیڈ کے عملے نے قابو پالیا ہے۔
-
بھارتی ایئر فورس کے ٹرانسپورٹ طیارے میں آگ لگ گئی
بھارتی ایئر فورس کے ٹرانسپورٹ طیارے میں لینڈنگ کے دوران آگ لگ گئی۔
-
عراق میں اسپتال میں آگ لگنے سے ہلاکتوں کی تعداد 82 تک پہنچ گئی
عراقی دارالحکومت بغداد کے ابن الخطیب اسپتال میں آتشزدگی کے نتیجے میں کورونا کے 82 مریض ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
ہالینڈ میں زیر تعمیر ایک مسجد کو آگ لگا دی گئی
ہالینڈ میں 40 سالہ حملہ آور نے زیر تعمیر مسجد السلام کو آگ لگا دی۔
-
انڈونیشیا میں آئل ریفائنری میں خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی اور لاپتہ
انڈونیشیا کے صوبے جاوا کی ایک آئل ریفائنری میں خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں 5 افراد زخمی اور 10 لاپتہ ہوگئے ہیں جب کہ علاقے سے سیکڑوں افراد کو گھر بار چھوڑ کر محفوظ مقام پر منتقل ہونا پڑا ہے۔