-
روس اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلفونک گفتگو، ایران کے جوہری پروگرام پر مشاورت
روس اور مصر کے وزرائے خارجہ نے ٹیلفونک گفتگو کے دوران ایران کے جوہری پروگرام کے حوالے سے تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ہندوستانی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں ایرانی فلم انڈسٹری کی بڑی انٹری
تین ایرانی فلمیں بھارت کے بین الاقوامی فلم فیسٹیول میں نمائش کے لیے منتخب ہوئیں، ایرانی فلم سازوں کی یہ شرکت عالمی سینما میں ایران کی بڑھتی ہوئی موجودگی اور اثر و رسوخ کی عکاس ہے۔
-
لبنانی حکومت اسرائیلی قبضے کے خلاف واضح موقف اختیار کرے، حزب اللہ
حزب اللہ کے رکن پارلیمان حسن عزالدین نے کہا ہے کہ لبنانی حکومت کو اسرائیلی قبضے کے خلاف جدوجہد اور قرارداد 1701 پر عمل درآمد کو اپنی بنیادی ترجیحات بنانا چاہیے۔
-
ایران اپنی دفاعی طاقت میں مسلسل اضافہ کر رہا ہے، ایرانی آرمی چیف
ایران کے آرمی چیف جنرل امیر حاتمی نے کہا ہے کہ ملک مسلسل اپنی دفاعی طاقت کو مضبوط بنا رہا ہے اور ملک کسی بھی نئی جارحیت کا بھرپور جواب دینے کے لیے تیار ہے۔
-
جوہری صنعت کے تمام شعبوں میں نمایاں کامیابی حاصل کر رہے ہیں، ایران
ایران کی ایٹمی توانائی تنظیم کے سربراہ محمد اسلامی نے اعلان کیا ہے کہ جوہری صنعت کے تمام شعبوں میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی گئی ہیں، جن میں زراعت، طب اور صنعت شامل ہیں۔
-
ٹرمپ کے خلاف مقدمے کی تیاری، نئی قرارداد سے حالات مزید خراب ہوں گے، ایران کا انتباہ
ایرانی نائب وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ آئی اے ای اے میں ایران کے خلاف نئی قرارداد پیش کی گئی تو تعاون پر نظرثانی کی جائے گی۔
-
لبنانی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر کی قالیباف سے ملاقات، خطے کی صورتحال پر گفتگو
لبنانی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر نے قالیباف سے ملاقات کی اور باہمی تعلقات اور خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
امریکہ اصولوں کے بجائے طاقت پر مبنی عالمی نظام تشکیل دینے کی تلاش میں ہے، عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکہ اور اس کے اتحادی قانون کے بجائے طاقت پر مبنی عالمی نظام تشکیل دینے کی کوشش کررہے ہیں، جو عالمی مساوات اور انصاف کے اصولوں کے خلاف ہے۔
-
شام کے متعدد مقامات پر قبضہ برقرار رہے گا
اسرائیلی چینل 14 کے مطابق غاصب صہیونی رژیم شام اور دمشق کے قریبی علاقوں سے کبھی انخلا نہیں کرے گی۔
-
امریکہ کے ساتھ مذاکرات، ایرانی وزیرخارجہ کا اہم انکشاف
ایرانی وزیرخارجہ عراقچی نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے فریق دوم کی جانب سے رابطے شروع ہونے کا انکشاف کیا ہے۔
-
حساس جوہری معلومات تک آئی اے ای اے کی رسائی، ایران کا دوٹوک اعلان
ایران کے جوہری مذاکرات کار نے عالمی جوہری ایجنسی کو ملک کی حساس جوہری معلومات تک رسائی دینے سے انکار کردیا ہے۔
-
پیوٹن اور نتن یاہو کا ٹیلیفونک رابطہ، ایران کے جوہری پروگرام سمیت خطے کی صورتحال پر گفتگو
روسی صدر نے صہیونی وزیراعظم کے ساتھ ٹیلفونک رابطہ کرکے غزہ میں جنگ بندی، قیدیوں کے تبادلے اور شام کی صورتحال پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا۔
-
جنگ پر ایرانی وزارت خارجہ کی عالمی کانفرنس، 350 سے زائد قومی و بین الاقوامی شخصیات کی شرکت
ایران کی وزارتِ خارجہ کی میزبانی میں جنگ کے بارے میں منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس میں 350 ایرانی و غیر ملکی مہمان شریک ہوئے، جن میں سفارتی وفود اور ممتاز دانشور شامل ہیں۔
-
شنگھائی تعاون کونسل سربراہی اجلاس، ایرانی نائب صدر شرکت کریں گے
روس میں ہونے والے شنگھائی تعاون کونسل سربراہی اجلاس میں ایرانی نائب صدر رضا عارف ملک کی نمائندگی کریں گے۔
-
کتاب اور مطالعہ: ملکی مسائل کے حل کی کلید ہے، صدر پزشکیان
ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ کتاب اور مطالعہ نہ صرف مسائل کے حل اور معاشرے کو زندہ رکھنے کا راز ہیں بلکہ اداروں اور تنظیموں کی ترقی کے لیے بھی بنیادی عنصر کی حیثیت رکھتے ہیں۔
-
امریکہ سے مذاکرات وقت کا ضیاع ہے، مذاکرات کا کوئی منصوبہ نہیں، ایرانی سینئر قانون ساز
ایران کی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کے سربراہ عزیزی نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ کسی قسم کے مذاکرات کا کوئی منصوبہ نہیں ہے اور واشنگٹن کے غیر معمولی مطالبات کو مسترد کر دیا گیا ہے۔
-
روس، چین اور خطے کے ممالک کے ساتھ تعلقات کا فروغ چاہتے ہیں، ایران
حکومتی ترجمان فاطمہ مہاجرانی نے کہا ہے کہ ایران روس، چین اور خطے کے ممالک کے ساتھ تعلقات کے فروغ اور تقویت کا خواہاں ہے۔
-
عوام نے رہبر معظم کے پیچھے اتحاد کے ساتھ کھڑے ہوکر امریکہ اور اسرائیل کو شکست دی، صدر پزشکیان
صدر پزشکیان نے کہا ہے کہ صہیونی جارحیت کے دوران عوام نے رہبر معظم کے پیچھے کھڑے ہوکر دشمن کو شکست دی۔