7 دسمبر، 2025
×
  • Instagram
  • Twitter
  • Facebook
  • RSS لینک
  • آرکائیو
Mehr News Agency
  • ہوم
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سياسي
  • ثقافتي
  • کهيل
  • تصاوير
  • ویڈیو
  • ٹيكنالوجي
  • اخبار کے عناوین
filterToday News
  • خلائی دوڑ میں ایران کی لمبی چھلانگ، تین سیٹلائٹ لانچنگ کے لئے تیار 

    خلائی دوڑ میں ایران کی لمبی چھلانگ، تین سیٹلائٹ لانچنگ کے لئے تیار 

    ایران کے خلائی ادارے نے اعلان کیا ہے کہ تین سیٹلائٹ (ظفر، پایا اور کوثر) موسمِ سرما کے آغاز میں لانچ کیے جائیں گے۔

    2025-11-10 22:24
  • دہلی میں لال قلعہ میٹرو سٹیشن کے قریب کار میں دھماکہ، شہر بھر میں ہائی الرٹ

    دہلی میں لال قلعہ میٹرو سٹیشن کے قریب کار میں دھماکہ، شہر بھر میں ہائی الرٹ

    انڈیا کے دارالحکومت نئی دہلی میں لال قلعہ کے میٹرو سٹیشن کے باہر ایک زور دار دھماکے میں متعدد لوگوں کے ہلاک اور زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

    2025-11-10 22:22
  • ایران کی دفاعی پیداوار 12 روزہ جنگ کے مقابلے میں کئی گنا زیادہ ہوگئی ہے، وزیر دفاع

    ایران کی دفاعی پیداوار 12 روزہ جنگ کے مقابلے میں کئی گنا زیادہ ہوگئی ہے، وزیر دفاع

    بریگیڈیئر جنرل عزیز نصیرزادہ نے کہا کہ ملکی دفاعی ساز و سامان کی مقدار اور معیار میں نمایاں اضافہ ہوا ہے جن میں سے 59 فیصد منصوبے نجی شعبے کے تعاون سے مکمل ہوئے۔

    2025-11-10 21:21
  • مغرب کے پاس ایران کے پرامن ایٹمی پروگرام کو تسلیم کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں، ایرانی وزیر خارجہ

    مغرب کے پاس ایران کے پرامن ایٹمی پروگرام کو تسلیم کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں، ایرانی وزیر خارجہ

    ایرانی وزیرخارجہ نے کہا کہ ایران کا ایٹمی پروگرام عوامی زندگی کے مختلف شعبوں میں ترقی کا ضامن ہے، مغرب بلاجواز اعتراضات اٹھا رہا ہے۔

    2025-11-10 21:07
  • ایران میں زیر تعلیم غیر ملکی طلبہ کی تعداد 65 ہزار، جبکہ تین لاکھ کی ٹارگٹ

    ایران میں زیر تعلیم غیر ملکی طلبہ کی تعداد 65 ہزار، جبکہ تین لاکھ کی ٹارگٹ

    ایران میں اس وقت 65 ہزار غیر ملکی طلبہ زیرِ تعلیم ہیں، جن میں 2 ہزار اسکالرشپ پر تعلیم حاصل کر رہے ہیں، جب کہ حکومتی جدید اعداد و شمار کے مطابق ایرانی جامعات میں 3 لاکھ 20 ہزار غیر ملکی طلبہ و طالبات کو داخلہ دینے کا ٹارگٹ طے کیا گیا ہے۔

    2025-11-10 20:15
  • بریکس کی دنیا: چاند پر توانائی اسٹیشن سے ایرانی نینو آئرن انجیکشن تک

    بریکس کی دنیا: چاند پر توانائی اسٹیشن سے ایرانی نینو آئرن انجیکشن تک

    بریکس ممالک میں سائنسی، تجارتی اور طبی میدانوں میں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے، جن میں قمری توانائی اسٹیشن، ایرانی نینو آئرن انجیکشن اور ماحولیاتی سرمایہ کاری شامل ہیں۔

    2025-11-10 19:25
  • جارحیت کا سخت جواب دیا جائے گا، تمام عسکری شعبوں میں تیاریاں جاری ہیں، ایڈمرل سیاری

    جارحیت کا سخت جواب دیا جائے گا، تمام عسکری شعبوں میں تیاریاں جاری ہیں، ایڈمرل سیاری

    ایرانی بحریہ کے اعلی کمانڈر ایڈمرل سیاری نے ایران پر جارحیت کی صورت میں سخت جواب دینے کا عزم ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ مسلح افواج کی دفاعی طاقت میں اضافہ کیا جارہا ہے۔

    2025-11-10 19:07
  • جسمانی معذوری کی شرح میں غزہ کا بدترین ریکارڈ

    جسمانی معذوری کی شرح میں غزہ کا بدترین ریکارڈ

    بیروت میں واقع امریکی یونیورسٹی کی رپورٹ کے مطابق، غزہ دنیا میں بچوں کے اعضا کاٹنے کے سب سے زیادہ کیسز والا خطہ بن چکا ہے۔

    2025-11-10 16:38
  • لبنان پر اسرائیلی حملوں کے پیچھے چھپی سازش؟ حزب اللہ رہنما کا انکشاف

    لبنان پر اسرائیلی حملوں کے پیچھے چھپی سازش؟ حزب اللہ رہنما کا انکشاف

    حزب اللہ کے رکن پارلیمنٹ حسین جشی نے کہا ہے کہ اسرائیلی حملوں کا مقصد لبنان کو دباؤ میں لا کر جنگ بندی معاہدے کو ختم کروانا اور خطے پر تسلط کا منصوبہ آگے بڑھانا ہے۔

    2025-11-10 16:37
  • ایران کے میزائل دفاعی نظام کا حصہ ہیں، مغرب کی مداخلت قبول نہیں، لاریجانی

    ایران کے میزائل دفاعی نظام کا حصہ ہیں، مغرب کی مداخلت قبول نہیں، لاریجانی

    ایرانی سلامتی کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران نے جارح قوتوں کو منہ توڑ جواب دے کر ثابت کردیا کہ قومی خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔

    2025-11-10 16:36
  • لاطینی امریکہ سربراہی اجلاس؛ صہیونی جارحیت کی مذمت، یوکرین جنگ بندی کا مطالبہ

    لاطینی امریکہ سربراہی اجلاس؛ صہیونی جارحیت کی مذمت، یوکرین جنگ بندی کا مطالبہ

    لاطینی امریکہ، کیریبین اور یورپی یونین کے سربراہی اجلاس نے مشترکہ اعلامیے میں کیوبا پر امریکی پابندیوں، غزہ میں صہیونی جارحیت اور یوکرین جنگ پر واضح موقف اختیار کیا۔

    2025-11-10 14:30
  • جوہری پروگرام مکمل پرامن، آئی اے ای اے سیاسی مفروضے چھوڑ کر حقائق مدنظر رکھے، ایران

    جوہری پروگرام مکمل پرامن، آئی اے ای اے سیاسی مفروضے چھوڑ کر حقائق مدنظر رکھے، ایران

    ایرانی ترجمان نے جوہری پروگرام کو مکمل طور پر پُرامن قرار دیتے ہوئے عالمی ایجنسی سے مطالبہ کیا کہ وہ سیاسی اندازوں کے بجائے صرف قابلِ تصدیق حقائق پر مبنی تجزیہ کرے۔

    2025-11-10 13:24
  • ایران اور عمان کے وزرائے سیاحت کی ملاقات، سیاحتی تعاون بڑھانے پر اتفاق

    ایران اور عمان کے وزرائے سیاحت کی ملاقات، سیاحتی تعاون بڑھانے پر اتفاق

    ریاض میں ایران اور عمان کے وزرائے سیاحت نے ملاقات کے دوران بحری، ثقافتی اور طبی سیاحت کو فروغ دینے کے لیے مشترکہ اقدامات پر اتفاق کیا۔

    2025-11-10 12:28
  • ایران کی میزائل طاقت میں تیزی سے اضافہ، صہیونی اخبار کا انکشاف

    ایران کی میزائل طاقت میں تیزی سے اضافہ، صہیونی اخبار کا انکشاف

    عبرانی اخبار کے مطابق ایران اپنی میزائل طاقت کو تیزی سے بڑھا رہا ہے تاکہ کسی بھی نئی جارحیت کا جواب دے سکے۔

    2025-11-10 12:27
  • امریکی دباؤ سے ایران اور چین کا باہمی تعاون ختم نہیں ہوگا، چینی سفیر

    امریکی دباؤ سے ایران اور چین کا باہمی تعاون ختم نہیں ہوگا، چینی سفیر

    چینی سفیر نے امریکی دباؤ کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ایران ہمارا دوست ہے، پابندیاں تعلقات پر اثرانداز نہیں ہوں گی۔

    2025-11-10 11:44
  • عالمی طاقتوں کو دھونس دھمکی چھوڑ کر تعاون کی حکمت عملی اختیار کرنی ہوگی، ایران

    عالمی طاقتوں کو دھونس دھمکی چھوڑ کر تعاون کی حکمت عملی اختیار کرنی ہوگی، ایران

    ایرانی نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کبھی مذاکرات سے نہیں بھاگا، عالمی طاقتوں کو دھونس دھمکی کی عادت ترک کرنی ہوگی۔

    2025-11-10 10:30
  • صہیونی فوج کو ہزاروں جنگجوؤں کی قلت کا سامنا

    صہیونی فوج کو ہزاروں جنگجوؤں کی قلت کا سامنا

    صہیونی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اسے 12 ہزار نئے اہلکاروں کی ضرورت ہے، جن میں 7 ہزار جنگی یونٹس کے لیے درکار ہیں۔

    2025-11-10 09:18
  • ونیزویلا ہر طرح کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دے گا، وزیر خارجہ

    ونیزویلا ہر طرح کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دے گا، وزیر خارجہ

    ونیزویلا کے وزیر خارجہ نے الجزیرہ سے گفتگو میں کہا ہے کہ ان کا ملک مکمل ہائی الرٹ ہے، تاہم امن و استحکام برقرار ہے اور اقتصادی ترقی جاری ہے۔

    2025-11-10 08:39
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ
  • ہمارے بارے میں

© 2017 Mehr News Agency. All rights reserved

تمام حقوق برای خبرگزاری مهر محفوظ است.
Nastooh Saba Newsroom Pixel Studio