8 دسمبر، 2025
×
  • Instagram
  • Twitter
  • Facebook
  • RSS لینک
  • آرکائیو
Mehr News Agency
  • ہوم
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سياسي
  • ثقافتي
  • کهيل
  • تصاوير
  • ویڈیو
  • ٹيكنالوجي
  • اخبار کے عناوین
filterToday News
  • صہیونی حکومت کو ایران کے منہ توڑ جواب نے دنیا کو حیران کردیا، چیئرمین سینیٹ پاکستان

    صہیونی حکومت کو ایران کے منہ توڑ جواب نے دنیا کو حیران کردیا، چیئرمین سینیٹ پاکستان

    ایرانی پارلیمانی اسپیکر سے ملاقات کے دوران پاکستانی سینیٹ کے چیئرمین نے کہا کہ اسرائیل کے جارحانہ حملوں پر ایران کے دندان شکن جواب نے عالمی برادری کو حیران کردیا۔

    2025-11-06 21:53
  • ایران۔کویت تجارتی کمیشن کا اجلاس، اقتصادی تعلقات کے نئے دور کا آغاز

    ایران۔کویت تجارتی کمیشن کا اجلاس، اقتصادی تعلقات کے نئے دور کا آغاز

    ایران اور کویت نے تجارتی کمیشن کے اجلاس میں فوڈ سیکورٹی، سرمایہ کاری، صنعتی تعاون اور ٹرانسپورٹ کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔

    2025-11-06 21:42
  • اسرائیل سے براہ راست رابطہ ناممکن، لبنانی وزیر دفاع کا دوٹوک جواب

    اسرائیل سے براہ راست رابطہ ناممکن، لبنانی وزیر دفاع کا دوٹوک جواب

    لبنانی وزیر دفاع میشل منسی نے امریکی صدر ٹرمپ کے ایلچی کی جانب سے اسرائیل سے تعلقات کے قیام کی تجویز کو سختی سے رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ لبنان کی پالیسی میں اسرائیل سے براہ راست رابطے کی کوئی گنجائش نہیں۔

    2025-11-06 17:37
  • ایران اور پاکستان مل کر صہیونی سازشوں کا بہتر مقابلہ کرسکتے ہیں، قالیباف

    ایران اور پاکستان مل کر صہیونی سازشوں کا بہتر مقابلہ کرسکتے ہیں، قالیباف

    ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے پاکستانی ہم منصب سے ملاقات کے دوران صہیونی حکومت کی سازشوں کے خلاف باہمی اتحاد اور تعاون کی ضرورت پر زور دیا۔

    2025-11-06 15:30
  • غاصب صہیونی حکومت سے براہ راست مذاکرات ممکن نہیں، نبیہ بری

    غاصب صہیونی حکومت سے براہ راست مذاکرات ممکن نہیں، نبیہ بری

    لبنانی پارلیمان کے اسپیکر نبیہ بری نے واضح کیا ہے کہ غاصب صہیونی حکومت کے ساتھ براہ راست مذاکرات کا کوئی امکان نہیں، جبکہ لبنان جنگ بندی معاہدے پر مکمل طور پر قائم ہے۔

    2025-11-06 15:28
  • سوڈانی فوج بغاوت کچلنے کے لیے پرعزم ہے، جنرل البرہان

    سوڈانی فوج بغاوت کچلنے کے لیے پرعزم ہے، جنرل البرہان

    سوڈان میں فوج اور ریپڈ سپورٹ فورسز کے درمیان جاری خانہ جنگی شدت اختیار کر گئی ہے، جنرل عبدالفتاح البرہان نے شورش کے خاتمے اور ملکی سرحدوں کے تحفظ کے لیے فوج کے عزم کا اعادہ کیا، جبکہ انسانی حقوق کی تنظیموں نے دارفور میں جاری بحران کو دنیا کا بدترین انسانی المیہ قرار دیا ہے۔

    2025-11-06 14:42
  • لبنانی قیادت کے نام حزب اللہ کا کھلا خط، جامع حکمت عملی کی وضاحت

    لبنانی قیادت کے نام حزب اللہ کا کھلا خط، جامع حکمت عملی کی وضاحت

    حزب‌الله لبنان نے ایک کھلے خط میں صدر جوزف عون، اسپیکر نبیہ بری اور وزیراعظم نواف سلام کو مخاطب کرتے ہوئے اپنی قومی جامع حکمت عملی واضح کی ہے، جس میں اسرائیلی تجاوزات کے خلاف متحد موقف اپنانے پر زور دیا گیا ہے

    2025-11-06 14:08
  • این پی ٹی سے دستبرداری، ایران کا محتاط مؤقف کا اعلان

    این پی ٹی سے دستبرداری، ایران کا محتاط مؤقف کا اعلان

    ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ این پی ٹی سے دستبرداری کوئی جذباتی فیصلہ نہیں بلکہ ماہرین کے محتاط جائزے کا معاملہ ہے، ایران فی الحال اس معاہدے کا پابند رکن ہے۔

    2025-11-06 13:33
  • ایرانی پارلیمنٹ پاکستان کے ساتھ تعلقات کی توسیع کے لیے پرعزم ہے، قالیباف

    ایرانی پارلیمنٹ پاکستان کے ساتھ تعلقات کی توسیع کے لیے پرعزم ہے، قالیباف

    قالیباف نے کہا ہے کہ ایرانی پارلیمنٹ پاکستان کے ساتھ تعلقات مزید وسیع کرنے کے لیے اقدامات کرے گی۔

    2025-11-06 12:54
  • ایران، روس اور چین کا اجلاس، جوہری معاملے پر مشترکہ موقف اختیار کرنے پر اتفاق

    ایران، روس اور چین کا اجلاس، جوہری معاملے پر مشترکہ موقف اختیار کرنے پر اتفاق

    ویانا اجلاس سے قبل تینوں طاقتوں نے مشترکہ حکمتِ عملی تیار کرلی،امریکہ سے صرف ایٹمی معاملات پر بات ہوگی، میزائل و علاقائی امور پر کوئی بات نہیں ہوگی، ایران کا دوٹوک اعلان

    2025-11-06 12:21
  • سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ایران کی مجلسِ شوریٰ کے سپیکر کی پارلیمانی وفد کے ہمراہ ملاقات

    سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ایران کی مجلسِ شوریٰ کے سپیکر کی پارلیمانی وفد کے ہمراہ ملاقات

    سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے اسلامی جمہوریہ ایران کی مجلسِ شوریٰ کے سپیکر محمد باقر قالیباف نے پارلیمانی وفد کے ہمراہ بدھ کو پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔

    2025-11-06 10:24
  • سوڈان دنیا کا بدترین انسانی بحران بن چکا ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

    سوڈان دنیا کا بدترین انسانی بحران بن چکا ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

    ایمنسٹی انٹرنیشنل نے سوڈان میں جاری خانہ جنگی کو دنیا کا سب سے بڑا انسانی بحران قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ لاکھوں افراد بے گھر ہو چکے ہیں اور ہزاروں شہری مارے جا چکے ہیں۔

    2025-11-06 10:11
  • غزہ پر صہیونی جارحیت جاری، متعدد مکانات منہدم

    غزہ پر صہیونی جارحیت جاری، متعدد مکانات منہدم

    صہیونی فوج نے غزہ کے مشرقی علاقوں پر مسلسل حملے کرتے ہوئے متعدد فلسطینی مکانات کو تباہ کر دیا، جبکہ خان یونس اور النصیرات بھی شدید گولہ باری کی زد میں آئے۔

    2025-11-06 09:40
  • ایف-35 کی پیشکش: واشنگٹن کا بن سلمان کو اسرائیل سے تعلقات کی طرف دھکیلنے کا حربہ

    ایف-35 کی پیشکش: واشنگٹن کا بن سلمان کو اسرائیل سے تعلقات کی طرف دھکیلنے کا حربہ

    امریکہ نے سعودی عرب کو 48 ایف-35 جنگی طیاروں کی ممکنہ فروخت کی منظوری دے کر محمد بن سلمان کی واشنگٹن آمد سے قبل غاصب اسرائیل سے تعلقات کی راہ ہموار کرنے کی کوشش کی ہے۔

    2025-11-06 09:00
  • ترکی انٹیلیجنس چیف اور حماس وفد کی ملاقات، غزہ میں جنگ بندی پر تبادلہ خیال

    ترکی انٹیلیجنس چیف اور حماس وفد کی ملاقات، غزہ میں جنگ بندی پر تبادلہ خیال

    ترکی کے انٹیلیجنس چیف ابراہیم کالن اور حماس کے مذاکراتی وفد کے سربراہ خلیل الحیہ نے استنبول میں ملاقات کی، جس میں غزہ میں جنگ بندی کے تسلسل اور موجودہ رکاوٹوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

    2025-11-06 08:55
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ
  • ہمارے بارے میں

© 2017 Mehr News Agency. All rights reserved

تمام حقوق برای خبرگزاری مهر محفوظ است.
Nastooh Saba Newsroom Pixel Studio