9 جون، 2026
×
  • Instagram
  • Twitter
  • Facebook
  • RSS لینک
  • آرکائیو
Mehr News Agency
  • ہوم
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سياسي
  • ثقافتي
  • کهيل
  • تصاوير
  • ویڈیو
  • ٹيكنالوجي
  • اخبار کے عناوین
filterToday News
  • اسپین، سائیکل ریس معطل، فلسطین کے حامی مظاہرین کا صہیونی ٹیم کی شرکت پر احتجاج+ ویڈیو

    اسپین، سائیکل ریس معطل، فلسطین کے حامی مظاہرین کا صہیونی ٹیم کی شرکت پر احتجاج+ ویڈیو

    اسپین میں سائیکل ریس میں صہیونی ٹیم کی شرکت پر فلسطین کے حامیوں کے احتجاج کے بعد ریس معطل کی گئی۔

    2025-09-15 21:12
  • دوحہ، صدر پزشکیان اور سعودی ولی عہد کی ملاقات

    دوحہ، صدر پزشکیان اور سعودی ولی عہد کی ملاقات

    دوحہ میں اسلامی سربراہان مملکت کے اجلاس کے موقع پر ایرانی صدر اور سعودی ولی عہد نے ملاقات کی اور خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

    2025-09-15 20:33
  • پاکستان قطر کے ساتھ کھڑا ہے، اسرائیل کو کٹہرے میں لانا چاہیے، اتحاد نہ کیا تو بربریت نہیں رکے گی

    پاکستان قطر کے ساتھ کھڑا ہے، اسرائیل کو کٹہرے میں لانا چاہیے، اتحاد نہ کیا تو بربریت نہیں رکے گی

    پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسرائیل نے ثالث ہونے کے باوجود قطر پر حملہ کر کے خومختاری کی خلاف ورزی کی اور امن کی کوششوں کو سبوتاژ کیا۔

    2025-09-15 19:27
  • اسرائیلی مظالم روکنے کے لیے الفاظ نہیں عملی اقدامات کی ضرورت ہے، صدر پزشکیان

    اسرائیلی مظالم روکنے کے لیے الفاظ نہیں عملی اقدامات کی ضرورت ہے، صدر پزشکیان

    ایرانی صدر نے دوحہ سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عرب اور مسلمان ممالک پر اسرائیل کے خلاف عملی اقدامات کرنے پر زور دیا۔

    2025-09-15 18:51
  • تہران و اسلام آباد میں اقتصادی تعاون بڑھانے پر اتفاق، 10 ارب ڈالر کا ہدف مقرر

    تہران و اسلام آباد میں اقتصادی تعاون بڑھانے پر اتفاق، 10 ارب ڈالر کا ہدف مقرر

    تہران میں ایرانی وزیر صنعت و تجارت محمد اتابک اور پاکستانی وزیر تجارت جام کمال خان کی ملاقات میں اقتصادی تعلقات بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔

    2025-09-15 16:55
  • بن گوریان ایئرپورٹ پر بیرون ملک فرار ہونے والے متعدد صہیونی فوجی گرفتار

    بن گوریان ایئرپورٹ پر بیرون ملک فرار ہونے والے متعدد صہیونی فوجی گرفتار

    اسرائیلی میڈیا کے مطابق حریدی فرقے سے تعلق رکھنے والے کم از کم آٹھ افراد فوجی بیرون ملک فرار کے دوران بن گوریان ایئرپورٹ پر گرفتار کیے گئے۔

    2025-09-15 14:58
  • نیویارک میں ایران اور عرب ممالک کا مشترکہ اجلاس بلایا جائے، عراق

    نیویارک میں ایران اور عرب ممالک کا مشترکہ اجلاس بلایا جائے، عراق

    عراقی وزیر خارجہ فؤاد حسین نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے موقع پر ایران اور عرب ممالک کے درمیان مشترکہ نشست کی تجویز پیش کی ہے تاکہ علاقائی ہم آہنگی کو فروغ دیا جاسکے۔

    2025-09-15 14:03
  • دوحہ، عرب و اسلامی سربراہی اجلاس: اسرائیلی جارحیت کے خلاف کون سے اقدامات زیر غور؟

    مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:

    دوحہ، عرب و اسلامی سربراہی اجلاس: اسرائیلی جارحیت کے خلاف کون سے اقدامات زیر غور؟

    دوحہ میں ہونے والے عرب و اسلامی ممالک کے اجلاس میں اسرائیل پر اقتصادی پابندیاں، تعلقات منقطع کرنا، اتحادیوں پر دباؤ اور بین الاقوامی مہم جیسے آپشنز زیر بحث ہیں، تاہم عسکری کارروائی کا امکان کم ظاہر کیا جارہا ہے۔

    2025-09-15 14:01
  • آئی اے ای اے کے ساتھ معاہدے پر عملدرآمد اسنیپ بیک میکانزم فعال نہ کرنے سے مشروط ہے، ایران

    آئی اے ای اے کے ساتھ معاہدے پر عملدرآمد اسنیپ بیک میکانزم فعال نہ کرنے سے مشروط ہے، ایران

    ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ عالمی جوہری ایجنسی کے ساتھ معاہدہ پارلیمنٹ اور سلامی کونسل کے ساتھ ہماہنگ اور اسنیپ بیک میکانزم فعال نہ کرنے سے مشروط ہے۔

    2025-09-15 12:56
  • اسرائیل کسی کھیل یا ثقافتی تقریب میں شرکت کے قابل نہیں، اسپین

    اسرائیل کسی کھیل یا ثقافتی تقریب میں شرکت کے قابل نہیں، اسپین

    اسپین کی نائب وزیر اعظم نے کہا ہے کہ غزہ میں مظالم کے بعد اسرائیل کو کسی بھی کھیل یا ثقافتی تقریب میں شرکت کا موقع نہیں دینا چاہئے۔

    2025-09-15 12:45
  • اسلامی ممالک متحد ہوکر صہیونی حکومت کا بائیکاٹ کریں، صدر پزشکیان

    اسلامی ممالک متحد ہوکر صہیونی حکومت کا بائیکاٹ کریں، صدر پزشکیان

    ایرانی صدر نے غزہ میں صہیونی جنگی جرائم کی مذمت کرتے ہوئے اسلامی ممالک سے متحد ہوکر اسرائیل سے تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

    2025-09-15 11:00
  • ایلات میں زوردار دھماکے کی آواز، صہیونیوں میں خوف و ہراس

    ایلات میں زوردار دھماکے کی آواز، صہیونیوں میں خوف و ہراس

    صہیونی بندرگاہ ایلات پر یمنی ڈرون حملے کے بعد خطرے کے سائرن بجائے گئے اور صہیونیوں کے درمیان خوف و ہراس پھیلا گیا۔

    2025-09-15 10:59
  • بھارت، سپریم کورٹ آج وقف ایکٹ ترمیمی بل 2025 پر عبوری فیصلہ سنائے گی

    بھارت، سپریم کورٹ آج وقف ایکٹ ترمیمی بل 2025 پر عبوری فیصلہ سنائے گی

    بھارت میں وقف املاک کی ڈی نوٹیفکیشن، بورڈ کی تشکیل اور سرکاری زمین سے متعلق شقوں پر عدالت عظمی کا حکم نامہ آج جاری ہوگا۔

    2025-09-15 08:17
  • صہیونی حکومت کا مقابلہ کرنے کے لیے مسلمان ممالک کو مشترکہ حکمت عملی بنانے کی ضرورت ہے، عراقچی

    صہیونی حکومت کا مقابلہ کرنے کے لیے مسلمان ممالک کو مشترکہ حکمت عملی بنانے کی ضرورت ہے، عراقچی

    ایرانی وزیر خارجہ نے قطر کے ہم منصب سے ملاقات کے دوران تاکید کی کہ صہیونی خطرے کا مقابلہ کرنے لیے مسلمان ممالک کو مشترکہ حکمت عملی اپنانا ہوگا۔

    2025-09-15 08:15
  • تہران میں پاک–ایران مشترکہ اقتصادی کمیشن کا 22واں اجلاس

    تہران میں پاک–ایران مشترکہ اقتصادی کمیشن کا 22واں اجلاس

    ایران اور پاکستان کے مشترکہ اقتصادی کمیشن کا اجلاس آج سے تہران میں شروع ہوگا۔

    2025-09-15 08:14
  • او آئی سی کی تجویز کے مطابق اقوام متحدہ میں اسرائیل کی رکنیت معطل کرائی جائے، پاکستانی نائب وزیراعظم

    او آئی سی کی تجویز کے مطابق اقوام متحدہ میں اسرائیل کی رکنیت معطل کرائی جائے، پاکستانی نائب وزیراعظم

    نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے قطر پر اسرائیلی حملے کے بعد دوحہ میں ہونے والے ہنگامی اجلاس میں کہا کہ او آئی سی کی تجویز کے مطابق اقوامِ متحدہ میں اسرائیل کی رکنیت معطل کرائی جائے اور اسرائیل کے خلاف اضافی تعزیری اقدامات پر غور کیا جائے۔

    2025-09-15 00:24
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ
  • ہمارے بارے میں

© 2017 Mehr News Agency. All rights reserved

تمام حقوق برای خبرگزاری مهر محفوظ است.
Nastooh Saba Newsroom Pixel Studio