-
یمن سے اسرائیل پر میزائل حملہ، صہیونی فوج کی تصدیق
یمنی فوج کے میزائل حملے کے بعد صہیونی علاقوں میں میں خطرے کے سائرن بج اٹھے۔
-
میچ ہونا چاہیے، بھارتی سپریم کورٹ نے بھارت–پاکستان ایشیا کپ میچ کے خلاف درخواست مسترد کردی
بھارتی سپریم کورٹ نے ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ منسوخ کرنے کی درخواست مسترد کردی۔
-
قطر پر صہیونی حملہ عرب ممالک کے خلاف اعلان جنگ ہے، حماس
حماس کے اعلی رہنما نے قطر پر صہیونی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کا حملہ عرب ممالک کے خلاف اعلان جنگ ہے۔
-
قطر پر حملے میں امریکہ شریک، خطے پر قبضے کا خطرناک صہیونی منصوبہ جاری ہے، الحوثی
انصار اللہ کے سربراہ الحوثی نے مسلمانوں اور عرب حکام پر زور دیا کہ وہ خواب غفلت سے بیدار ہوجائیں اور اسرائیل کی جارحیت کے خلاف واضح موقف اختیار کریں۔
-
قطر پر اسرائیلی حملے سے امریکی سیکورٹی کی قلعی کھل گئی، مشیر براک اوباما
سابق امریکی صدر اوباما کے مشیر نے کہا ہے کہ قطر پر اسرائیل کے حملے سے واضح ہوگیا کہ امریکی سیکورٹی کی کوئی قدر و قیمت نہیں۔
-
ارومیہ، موساد سے وابستہ چار جاسوسوں پر فرد جرم عائد
ایرانی عدلیہ کے مطابق صہیونی انٹیلیجنس ایجنسی سے وابستہ چار افراد پر باقاعدہ فرد جرم عائد کرنے کے عدالتی کاروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔
-
فرانس، میکرون کی پالیسیوں کے خلاف مظاہروں میں اضافہ، 675 افراد گرفتار
فرانس میں صدر امانوئل میکرون کی پالیسیوں کے خلاف وسیع احتجاج کے دوران حکام نے 675 افراد کو گرفتار کیا۔
-
ایرانی عوام اور مسلح افواج ہر حال میں قطر کے ساتھ ہیں، جنرل موسوی
ایرانی مسلح افواج کے سربراہ جنرل موسوی نے دوحہ پر صہیونی میزائل حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے قطر کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔
-
تل ابیب، لائیو پروگرام کے دوران اسرائیلی مظاہرین کا چینل 14 کے اسٹوڈیو پر حملہ
مظاہرین نے صہیونی چینل پر حملہ کرکے غزہ جنگ کے خاتمے اور حماس کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کا مطالبہ کیا۔
-
پاکستان، جلالپور پیر والا بڑے سیلابی ریلے کی زد میں آگیا
دریائے چناب کے بپھرنے سے ملتان کی تحصیل جلالپور پیر والا چاروں جانب سے بڑے سیلابی ریلے کی زد میں آگیا جبکہ اوچ شریف سپرہائی وے پر لگایا گیا شگاف بھی مزید بڑا ہوگیا، ہنگامی بنیادوں پر لوگوں کا انخلاء جاری ہے۔
-
پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف کا قطر کا ہنگامی دورہ
پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف ایک روزہ ہنگامی دورے پر قطر روانہ ہو گئے۔
-
فرانس میں "سب کچھ روک دو" احتجاجی مہم کے تحت ملک گیر مظاہرے+ ویڈیو
یہ مظاہرے صدر ایمانوئل میکرون کے لیے ایک بڑے امتحان میں بدل گئے اور نئے وزیرِاعظم سباسٹین لکورنو کے پہلے ہی دن کو سخت دباؤ کا شکار بنا دیا۔
-
صہیونی جارحیت میں امریکہ بھی شریک، اسلامی ممالک کو متحد ہونے کی ضرورت ہے، ایرانی مسلح افواج
ایرانی مسلح افواج کے جنرل اسٹاف نے قطر پر صہیونی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ امت مسلمہ کو امریکہ اور اسرائیل کے خلاف متحد ہونے کی ضرورت ہے۔
-
عرب امارات نے اسرائیل کو سیکیورٹی کانفرنس میں شرکت سے روک دیا
قطر پر صہیونی حملے کے ردعمل میں ابوظہبی نے سخت اقدام کرتے ہوئے اسرائیلی کمپنیوں کو سیکورٹی کانفرنس میں شرکت کی اجازت دینے سے انکار کردیا ہے۔
-
ایران و مصر کے صدور کا رابطہ، اسرائیلی جارحیت کے خلاف مشترکہ موقف پر اتفاق
ایران اور مصر کے صدور نے ایک ٹیلی فونک گفتگو میں کہا کہ اسرائیل کسی بھی اصول اور قاعدے کا پابند نہیں اور جب چاہے کسی بھی ملک پر حملہ آور ہوجاتا ہے۔
-
صہیونی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے اسلامی ممالک کے درمیان تعاون اور ہماہنگی ضروری ہے، عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے سرکاری دورۂ تیونس کے دوران تاریخی جامع مسجد الزیتونہ کا دورہ کیا اور مفتی اعظم تونس، شیخ هشام محمود سے ملاقات کی۔