10 دسمبر، 2025
×
  • Instagram
  • Twitter
  • Facebook
  • RSS لینک
  • آرکائیو
Mehr News Agency
  • ہوم
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سياسي
  • ثقافتي
  • کهيل
  • تصاوير
  • ویڈیو
  • ٹيكنالوجي
  • اخبار کے عناوین
filterToday News
  • القدس بریگیڈ کا حملہ میں دو صہیونی فوجی گاڑیاں تباہ

    القدس بریگیڈ کا حملہ میں دو صہیونی فوجی گاڑیاں تباہ

    اسلامی جہاد کی عسکری شاخ نے اینٹی ٹینک بموں سے حملہ کرکے قابض فوج کو بھاری نقصان پہنچایا ہے۔

    2025-08-14 23:54
  • تہران، ماسکو اور بیجنگ کے نمائندوں کی ایران کے جوہری معاملے پر اہم نشست

    تہران، ماسکو اور بیجنگ کے نمائندوں کی ایران کے جوہری معاملے پر اہم نشست

    ویانا میں ایرانی، روسی اور چینی وفود کے درمیان ایران کے جوہری پروگرام کے بارے میں اہم اجلاس ہوا۔

    2025-08-14 23:37
  • اسرائیلی حملے کا بھرپور جواب دینے کے لیے ہر وقت تیار ہیں، لاریجانی 

    اسرائیلی حملے کا بھرپور جواب دینے کے لیے ہر وقت تیار ہیں، لاریجانی 

    ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ جنگ اور مذاکرات کے بیچ تذبذب کا شکار ہے، ایران کبھی سر نہیں جھکائے گا۔

    2025-08-14 23:21
  • پاکستانی خاتون زائر کا مہر نیوز کے سوال پر دلچسپ ردِعمل

    پاکستانی خاتون زائر کا مہر نیوز کے سوال پر دلچسپ ردِعمل

    پاکستانی خاتون زائر نے خبر رساں ادارے "مہر نیوز" کے نمائندے کے سوال پر اپنے موبائل کا وال پیپر دکھایا، جس پر رہبرِ انقلاب کی تصویر موجود تھی، اور کہا کہ یہ رہبر معظم انقلاب سے عشق کی نشانی ہے۔

    2025-08-14 23:02
  • صہیونی ایجنٹ یمن میں متحرک، اسرائیل کا خفیہ مشن اسپایر انصاراللہ کے خلاف سرگرم

    صہیونی ایجنٹ یمن میں متحرک، اسرائیل کا خفیہ مشن اسپایر انصاراللہ کے خلاف سرگرم

    امارات کی پشت پناہی میں صہیونی جاسوس عدن پہنچا، یمنی عوام فلسطین کے معاملے پر متحد، غداری کو ہرگز قبول نہیں کیا جائے گا۔

    2025-08-14 22:19
  • غزہ میں سرایا القدس اور قسام بریگیڈز کے تابڑتوڑ حملے، صہیونی فوج کو بھاری نقصان+ویڈیو

    غزہ میں سرایا القدس اور قسام بریگیڈز کے تابڑتوڑ حملے، صہیونی فوج کو بھاری نقصان+ویڈیو

    فلسطینی اسلامی جہاد کی عسکری شاخ سرایا القدس نے غزہ کے مختلف علاقوں میں غاصب صہیونی فوج پر شدید حملے کیے ہیں۔

    2025-08-14 22:09
  • ہندوستانی زائرہ کی مہر نیوز سے گفتگو

    ہندوستانی زائرہ کی مہر نیوز سے گفتگو

    نجف سے کربلا جاتے ہوئے اربعین واک کے دوران ہندوستانی زائرہ نے مہر نیوز سے گفتگو میں کہا کہ میری خواہش ہے کہ رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کرسکوں۔

    2025-08-14 20:32
  • غزہ والوں کو خوراک کے نام پر زہر دیا جارہا ہے، اسرائیل انسانیت کا قاتل بن چکا ہے، عبدالملک الحوثی

    غزہ والوں کو خوراک کے نام پر زہر دیا جارہا ہے، اسرائیل انسانیت کا قاتل بن چکا ہے، عبدالملک الحوثی

    یمنی رہنما نے الزام لگایا ہے کہ عالمی برادری کی خاموشی کے سائے اور امریکی سرپرستی میں اسرائیل غزہ میں انسانیت کے خون کی ہولی کھیل رہا ہے۔

    2025-08-14 20:18
  • پانی چور صیہونی حکومت پانی کو ہتھیار بنارہی ہے، قالیباف 

    پانی چور صیہونی حکومت پانی کو ہتھیار بنارہی ہے، قالیباف 

    ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے صیہونی وزیراعظم کے حالیہ دعوے پر سخت ردعمل دیتے ہوئے اسرائیل کو دنیا کا نمبر ایک پانی چور قرار دیا ہے۔

    2025-08-14 16:05
  • فلسطین میں صیہونی حکومت کی نسل کشی جاپان پر ایٹمی حملے کی مانند ہے، بقائی 

    فلسطین میں صیہونی حکومت کی نسل کشی جاپان پر ایٹمی حملے کی مانند ہے، بقائی 

    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے فلسطین میں اسرائیلی مظالم کو جاپان پر ہونے والے ایٹمی حملوں سے مشابہ قرار دیا ہے۔

    2025-08-14 14:43
  • ایرانی نیشنل سیکورٹی کونسل کے سربراہ کی شیخ نعیم قاسم سے ملاقات

    ایرانی نیشنل سیکورٹی کونسل کے سربراہ کی شیخ نعیم قاسم سے ملاقات

    ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی نے جمعرات کے روز بیروت میں حزب اللہ کے سربراہ شیخ نعیم قاسم سے ملاقات کی اور دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا۔

    2025-08-14 14:07
  • عراق، ایرانی وزیر خارجہ کی اربعین پیدل مارچ میں شرکت

    عراق، ایرانی وزیر خارجہ کی اربعین پیدل مارچ میں شرکت

    سید عباس عراقچی نے نجف کربلا راستے میں زائرین سے ملاقات کی اور ان کے ساتھ مختصر گفت و شنید بھی کی۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ اربعین اتحاد امت کا عظیم مظہر ہے اور اس سفر میں شامل ہونا ان کے لیے باعث سعادت ہے۔

    2025-08-14 13:57
  • نجف سے کربلا تک عشق کا سفر، جھلسا دینے والی گرمی میں اربعین واک جاری

    نجف سے کربلا تک عشق کا سفر، جھلسا دینے والی گرمی میں اربعین واک جاری

    لاکھوں ایرانی اور دیگر ممالک سے زائرین عراق کی شدید گرمی کے باوجود نجف سے کربلا تک 80 کلومیٹر کا سفر پیدل طے کر رہے ہیں۔

    2025-08-14 13:44
  • سنندج میں اربعین حسینی کی مناسبت سے مشی کا اہتمام، شہریوں کی بڑی تعداد کی شرکت

    سنندج میں اربعین حسینی کی مناسبت سے مشی کا اہتمام، شہریوں کی بڑی تعداد کی شرکت

    ایران کے شہر سنندج میں بھی اربعین واک کا اہتمام کیا گیا، جس میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

    2025-08-14 13:34
  • عاشق امام حسینؑ محمود فرشچیان— فن، عشق اور خدمت کا ابدی سفر

    پاکستانی صحافی کی مہر نیوز کے لیے خصوصی تحریر:

    عاشق امام حسینؑ محمود فرشچیان— فن، عشق اور خدمت کا ابدی سفر

    محمود فرشچیان کو یہ اعزاز حاصل ہوا کہ انہوں نے امام رضا علیہ السلام کی ضریح کا ڈیزائن تیار کیا۔

    2025-08-14 13:17
  • عراق: شدید گرمی کے باوجود زائرین کی نجف سے کربلا کی طرف پرجوش واک

    عراق: شدید گرمی کے باوجود زائرین کی نجف سے کربلا کی طرف پرجوش واک

    اربعین کے موقع پر عراق میں موجود زائرین شدید گرمی کے باوجود نجف سے کربلا کی طرف پیدل سفر کر رہے ہیں۔

    2025-08-14 11:02
  • ایرانی حکومتی ترجمان کی جانب سے زائرین میں نیاز تقسیم

    ایرانی حکومتی ترجمان کی جانب سے زائرین میں نیاز تقسیم

    ایران کی سرکاری ترجمان فاطمہ مہاجرانی نے صوبہ ایلام کے دورے کے دوران اربعین حسینی کے زائرین میں نیاز تقسیم کی۔

    2025-08-14 10:53
  • ایران بھر میں عاشقان حسینی کا اربعین مارچ+ ویڈیو، تصاویر

    ایران بھر میں عاشقان حسینی کا اربعین مارچ+ ویڈیو، تصاویر

    حسینی پروانوں کے قافلے صبح سویرے شہدائے کربلا کے چہلم کی یاد میں ایران بھر کے مختلف حصوں میں مقررہ راستوں پر پیدل سفر شروع کر چکے ہیں، پیروان حسینی کا یہ امڈتا سیلاب ملک بھر میں عشق حسینی کے بے مثال اظہار کا نمونہ ہے۔

    2025-08-14 10:13
  • موکب نائب شہید، شہداء کی یاد زندہ رکھنے کا عزم

    موکب نائب شہید، شہداء کی یاد زندہ رکھنے کا عزم

    موکب نائب شہید کے خادم حجت الاسلام نثار حسین عاملی نے کہا کہ اس موکب کا مقصد اربعین کے سفر میں شہداء کی یاد کو زندہ رکھنا ہے۔

    2025-08-14 09:16
  • رہنما حماس کا یمن کے وزیر خارجہ کو خط، فلسطینی جدوجہد کی حمایت پر اظہار تشکر

    رہنما حماس کا یمن کے وزیر خارجہ کو خط، فلسطینی جدوجہد کی حمایت پر اظہار تشکر

    حماس کے اعلی رہنما نے یمنی وزیر خارجہ کو خط میں غزہ کی حمایت شکریہ ادا کرتے ہوئے صہیونی حکومت کے خلاف مشترکہ جدو جہد کا عزم ظاہر کیا ہے۔

    2025-08-14 08:20
  • حزب اللہ اسلام کی عزت اور مایہ افتخار ہے، لاریجانی

    حزب اللہ اسلام کی عزت اور مایہ افتخار ہے، لاریجانی

    ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ نے شہید سید حسن نصراللہ کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ حزب اللہ اسلام کی عزت ہے۔

    2025-08-14 08:15
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ
  • ہمارے بارے میں

© 2017 Mehr News Agency. All rights reserved

تمام حقوق برای خبرگزاری مهر محفوظ است.
Nastooh Saba Newsroom Pixel Studio