-
مائیکرو ڈرونز پر مشتمل ایک مکمل فورس بنائیں گے، جنرل حیدری
ایران کی برّی فوج کے کمانڈر نے کہا کہ ہم نے بڑے پیمانے پر ڈرون طیارے بنائے ہیں تاکہ اس ٹیکنالوجی پر مشتمل ایک مکمل فضائی فورس بنائی جا سکے۔
-
ایرانی کم عمر حافظہ مہنا قنبری کی قرآنی مہارت پر افریقی ناظرین محوِ تحسین
اسلامی جمہوریہ ایران کی صوبہ گیلان سے تعلق رکھنے والی کم عمر حافظۂ قرآن، مہنا قنبری، نے افریقہ میں منعقدہ قرآنی محفل میں قرآن پاک کی تلاوت اور حفظ کا مظاہرہ کر کے افریقی ناظرین کو محوِ تحسین کر دیا۔
-
غزہ کے خلاف امریکی رکن کانگریس کی ہرزہ سرائی پر فلسطینی تحریک کا ردعمل
امریکی رکن کانگریس کی فلسطینیوں کے خلاف ہرزہ سرائی پر فلسطین کی اسلامی جہاد موومنٹ نے شدید ردعمل کا اظہار کیا۔
-
صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ کا نیتن یاہو کے خلاف احتجاج، جنگ بندی کا مطالبہ
غزہ میں اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ نے آباد کاروں سے جنگ کے فوری خاتمے کے مطالبے کے لئے سڑکوں پر نکلنے کی درخواست کی
-
مذاکرات پیشہ ورانہ ماحول میں انجام پا رہے ہیں، ایرانی وزارت خارجہ
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے روم میں جاری بالواسطہ مذاکرات کی پیش رفت سے آگاہ کیا۔
-
جوہری مسائل پر امریکی فریق متضاد موقف اختیار کر رہا ہے، ایرانی نائب وزیرخارجہ
ایران کے نائب وزیر خارجہ نے جوہری مسائل پر امریکیوں کے متضاد موقف پر انہیں تنقید کا نشانہ بنایا
-
ہزاروں فلسطینی بغیر کسی پناہ گاہ کے اسرائیلی بمباری کا نشانہ بن رہے ہیں، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے دفتر برائے رابطہ انسانی امور نے تصدیق کی ہے کہ گزشتہ ہفتے کے دوران 160,000 فلسطینی دوبارہ بے گھر ہوئے ہیں۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی بالواسطہ مذاکرات کے آغاز سے قبل اپنے عمانی ہم منصب سے ملاقات
ایران کے وزیر خارجہ نے روم میں مذاکرات کے آغاز سے قبل اپنے عمانی ہم منصب سے ملاقات کی۔
-
ایران ریسرچ سیٹلائٹ کی دوڑ میں آگے، ناہید 2 لانچنگ کے لئے تیار
ایران کے خلائی تحقیقی ادارے کے سربراہ نے کہا: "تحقیقاتی سیٹلائٹ 5 تعمیری مرحلے میں ہے اور جلد ہی متعلقہ شعبے کے حوالے کر دیا جائے گا جب کہ ناہید 2 سیٹلائٹ لانچنگ کے لئے تیار ہے۔"
-
مذاکرات کا مستقبل واضح نہیں، امریکہ اس صورت حال کا ذمہ دار ہے، امام جمعہ قم
قم کے امام جمعہ نے میڈیا کے غیر معمولی کردار پر تاکید کرتے ہوئے اسے دشمنوں کے حملوں کے خلاف صحیح اور غلط کی تمیز کا ایک مؤثر ذریعہ قرار دیا۔
-
ایران سنجیدگی سے اپنا موقف پیش کر رہا ہے، ترجمان وزارت خارجہ
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے مذاکرات کے بارے میں کہا کہ پانچواں دور اس عمل کا تسلسل ہے جو 12 اپریل کو مسقط میں شروع ہوا تھا۔
-
جوہری طاقتوں کے مقابلے میں قومی مفادات کا تحفظ کریں گے، امام جمعہ تہران
تہران کے امام جمعہ نے ایران امریکہ مذاکرات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا: "ہم انقلاب کے آغاز سے ہی ایٹمی طاقتوں کے مقابلے میں ڈتے ہوئے ہیں اور قومی مفادات کے تحفظ کے سلسلے میں کبھی پیچھے نہیں ہٹے ہیں۔"
-
جارحیت کی صورت میں دشمن کو دندان شکن جواب دیا جائے گا، ایرانی مسلح افواج
ایرانی مسلح افواج نے انتباہ کیا ہے کہ دشمن کی جانب سے کسی قسم کی جارحیت کا دندان شکن جواب دیا جائے گا۔
-
ایرانی عوام کے حقوق اور مفادات کے تحفظ کے لیے پرعزم ہیں، ترجمان وزارت خارجہ
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات میں قومی حقوق اور مفادات کے تحفظ کا عزم دہرایا۔
-
یمن کا اسرائیل پر سپرسونک میزائل حملہ، بن گوریان ایئرپورٹ دوبارہ معطل
یمنی فوج کی جانب سے اسرائیل پر سپرسونک میزائل حملے کی وجہ سے بن گوریان ائیرپورٹ پر پروازیں معطل کردی گئیں۔
-
نئی پابندیاں مذاکرات کے عمل پر اثرانداز ہوسکتی ہیں، ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران پر نئی پابندیوں سے واشنگٹن کی مذاکرات میں سنجیدگی پر شکوک پیدا ہورہے ہیں۔
-
واشنگٹن میں فلسطین کے حق میں نعرہ، نتن یاہو آپے سے باہر
واشنگٹن میں صہیونی سفارت خانے کے باہر فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے پر نتن یاہو غصے میں آپے سے باہر ہوگئے۔
-
جوہری پروگرام ختم کرنے پر اصرار کرنے کی صورت میں کوئی معاہدہ نہیں ہوگا، ایران
ایرانی وزیر خارجہ نے امریکہ کو انتباہ کیا ہے کہ یورینیم کی افزودگی مکمل ختم کرنے پر اصرار کرنے کی صورت میں کوئی معاہدہ نہیں ہوگا۔
-
دشمن کسی قسم کی غلطی نہ کرے، جنرل حیدری کا انتباہ
ایرانی فوج کے اعلی کمانڈر جنرل کیومرث حیدری نے دشمن کو انتباہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف کسی قسم کی مہم جوئی سے باز رہے۔
-
ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات کا پانچواں دور اختتام پذیر
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ایران کا ایٹمی پروگرام ایک ایسی قوم کی استقامت اور طویل المدتی مزاحمت کا نتیجہ ہے جو اس نے بڑی مشقت سے حاصل کی ہے اور نمائندوں سے توقع ہے کہ وہ ایرانی قوم کے حقوق اور مفادات کے تحفظ کے لیے فیصلہ کن قدم اٹھائیں گے۔
-
غزہ میں جاری جنگ کو فوری طور پر ختم کیا جائے، یونانی وزیراعظم
یونانی وزیراعظم نے غزہ میں فلسطین عوام پر صہیونی جارحیت کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے فوری طور پر جنگ روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ٹرمپ اور نتن یاہو کی ٹیلیفونک گفتگو، ایران کے خلاف مشترکہ موقف اپنانے کا اعادہ
صہیونی وزیراعظم اور امریکی صدر نے ٹیلفونک گفتگو کے دوران ایران کے خلاف مشترکہ لائحہ عمل اپنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔
-
ایران کے ساتھ جوہری مذاکرات، اچھے نتائج کی امید ہے، امریکی وزارت خارجہ
امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان نے ایران کے ساتھ جاری مذاکرات میں اچھے نتائج کی امید ظاہر کی ہے۔
-
حزب اللہ کے سربراہ کا جنوبی لبنان کے عوام کے نام پیغام، قربانیوں پر خراج تحسین
حزب اللہ کے سربراہ شیخ نعیم قاسم نے ایک خصوصی بیان میں جنوبی لبنان کے عوام کو انتخابات میں شرکت اور قربانیوں پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔
-
مذاکرات کریں گے لیکن قومی مفادات کا سودا ہرگز نہیں، ایرانی وزیرخارجہ
ایرانی وزیرخارجہ نے امریکہ کے ساتھ جوہری مذاکرات جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یورینئم کی افزودگی پر سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔