-
سابق امریکی صدر 18 ماہ سے زیادہ زندہ نہیں رہیں گے، ڈاکٹروں کی پیشین گوئی
ڈاکٹروں کی پیشین گوئی کے مطابق کینسر کے مرض میں مبتلا سابق امریکی صدر ممکنہ طور پر چند ماہ سے زیادہ زندہ نہیں رہیں گے۔
-
غزہ میں صہیونی فوجیوں کو حادثہ اور جھڑپیں، متعدد اہلکار زخمی+ ویڈیو
غزہ میں قابض صہیونی افواج کو پیش آنے والے حادثے اور جھڑپوں میں متعدد اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔
-
صہیونی فوج دنیا کی بزدل ترین فوج/اسرائیلی مظالم عربوں کی اپنی ذمہ داری سے غفلت کا نتیجہ ہیں، الحوثی
انصار اللہ کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے کہا ہے کہ عرب اقوام کی جانب سے اپنی ذمہ داریوں سے غفلت کی وجہ سے فلسطین اور دیگر ممالک صہیونی مظالم کا شکار ہیں۔
-
واشنگٹن واقعے پر نیتن یاہو کا ردعمل، مذاکراتی ٹیم کو قطر سے واپس بلا لیا
نیتن یاہو نے غزہ جنگ بندی معاہدے پر بات چیت کے لیے دوحہ میں موجود مذاکراتی ٹیم کو واپس بلایا۔
-
غزہ میں ایک ہفتے کے اندر 9 صحافیوں سمیت 358 عام شہریوں کو نشانہ بنایا گیا، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کی رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ ہفتے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی حملوں میں 9 صحافی اور 358 فلسطینی شہری شہید ہوئے
-
امریکہ، ورجینیا میں سی آئی اے ہیڈکوارٹر کے باہر فائرنگ
امریکی ریاست ورجینیا میں مرکزی انٹیلیجنس ایجنسی کے ہیڈکوارٹر کے باہر ایک خاتون پر سیکیورٹی اہلکاروں نے گولی چلا دی۔
-
ایرانی طلباء کا فردو ایٹمی پلانٹ کے گرد انسانی زنجیر بنا کر ایٹمی پروگرام کی حمایت کا اعلان+ ویڈیو
ایرانی طلباء نے فرودو ایٹمی پلانٹ کا دورہ کرکے ایٹمی پروگرام کی حمایت کا اعلان کیا۔
-
اگر تل ابیب نے ایران پر حملہ کیا تو اسے تباہ کن جواب ملے گا، جنرل نائینی
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب کے ترجمان نے اسرائیلی رژیم کو سخت انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی حملے کا مقبوضہ علاقوں کے اندر منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
-
سندھ کے اسکولز میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا اعلان
پاکستانی صوبہ سندھ بھر کے اسکولز میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔
-
مشہد میں آیت اللہ رئیسی کی شہادت کی پہلی برسی
آیت اللہ رئیسی اور شہدائے خدمت کی پہلی برسی کی مناسبت سے مشہد کے شہداء اسکوائر میں تقریب منعقد ہوئی جس میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔
-
واشنگٹن میں ہلاک ہونے والے صیہونی اہلکار نے انصار اللہ کے رہنما کو قتل کی دھمکی دی تھی
امریکہ میں اسرائیلی سفارت خانے میں فائرنگ کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے اہلکار نے اس سے قبل سوشل میڈیا پر یمن کی انصار اللہ کے سربراہ کو قتل کی دھمکی دی تھی۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا اقوام متحدہ کے نام اہم خط، صیہونی رژیم کی ممکنہ جارحیت کے بارے میں خبردار کیا
ایرانی وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل، سلامتی کونسل کے صدر اور آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل کو لکھے گئے خط میں ایٹمی تنصیبات کے تحفظ کے لیے خصوصی اقدامات کی ضرورت پر زور دیا۔
-
پاکستان کو دہشت گردانہ حملے کی بھاری قیمت ادا کرنی پڑے گی، بھارتی وزیر اعظم
بھارتی وزیر اعظم نے کہا کہ آپریشن سندور ایک نئے ہندوستان کی طاقت کا اظہار ہے جو دہشت گردی کے مرکز پر حملہ کرے گا۔
-
یمن کا تل ابیب، بن گورین ہوائی اڈے اور حیفہ پر ہائبرڈ حملہ، صیہونی بلوں میں جا چھپے
یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے بن گورین ہوائی اڈے پر بیلسٹک میزائل جب کہ تل ابیب اور حیفا پر ڈرون حملے سے آگاہ کیا۔
-
مسلح افواج کسی بھی خطرے سے نمٹنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہیں، جنرل باقری
ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے خبردار کیا کہ کسی بھی خطرے کا جواب اسی سطح پر دیا جائے گا۔
-
ایران کی مسلح افواج نے تین نئے ڈرون سسٹمز کی نقاب کشائی کر دی
ایران کی برّی افواج کے ڈپٹی کمانڈر جنرل نے کہا: تین جدید ہائی ٹیک ڈرون سسٹمز، ہما، نزاجا اور شاہین 1 کواڈ کاپٹر سسٹم فوج کے دفاعی نظام میں شامل کیے گئے ہیں۔
-
واشنگٹن فائرنگ واقعے کی تفصیلات؛ ایف بی آئی فیلڈ آفس کے قریب کیا واقعہ پیش آیا؟
خبر رساں ادارے روئٹرز نے بتایا ہے کہ واشنگٹن میں اسرائیلی سفارت خانے کے عملے پر فائرنگ کرنے والے مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔
-
پاکستانی صحافی کی مہر نیوز کے لئے خصوصی تحریر:
امریکی سامراج کی مخالفت کے باوجود آیت اللہ ابراہیم رئیسی کا آخری دورہ پاکستان یادگار تھا
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے شہادت سے ایک ماہ پہلے پاکستان کا آخری اور تاریخی دورہ کیا۔ یہ دورہ کئی حوالوں سے یادگار اور منفرد تھا آخری دورہ پاکستان کے دوران ہی انہوں نے پاکستانی قوم سے خطاب کرنے کی خواہش ظاہر کی تھی، جو کچھ وجوہات کی بنا پر پوری نہ ہوسکی۔
-
-
بیلاروس میں دفاعی نمائش، ایرانی دفاعی مصنوعات نمایاں
بیلاروس میں ہونے والی دفاعی نمائش میں ایرانی دفاعی مصنوعات شرکاء کی خصوصی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔
-
واشنگٹن میں صہیونی سفارت کاروں کی ہلاکت پر ڈونلڈ ٹرمپ کا ردعمل
واشنگٹن ڈی سی میں اسرائیلی سفارت خانے کے دو ملازمین کی ہلاکت پر صدر ٹرمپ نے شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
خلیج فارس کا نام مسخ کرنے کی کوشش، ایران کا گوگل کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان
دنیا کے نقشے سے خلیج فارس کا نام مسخ کرنے کی کوشش پر ایران نے گوگل کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان کیا ہے۔
-
واشنگٹن، صہیونی سفارت خانے پر فائرنگ، دو اہلکار ہلاک+ویڈیو
واشنگٹن میں صہیونی سفارت خانے پر فائرنگ کے واقعے میں دو اہلکار ہوگئے ہیں۔
-
غزہ کی تباہی میں امریکہ کا منفی کردار تاریخ میں یاد رکھا جائے گا، امریکی سینیٹرز
امریکی سینیٹرز نے غزہ میں جاری نسل کشی پر شدید تنقید کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ تاریخ امریکہ کے کردار کو کبھی نہیں بھولے گی۔
-
صرف وہی معاہدہ قابل قبول ہوگا جس میں ایران کی یورینیم افزودگی پر پابندی عائد ہو، امریکہ
امریکی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ ایسا معاہدہ کیا جائے گا جس میں تہران کو یورنئیم کی افزودگی کی اجازت نہیں ہوگی۔
-
امریکہ سے بالواسطہ مذاکرات، اگلا دور جمعہ کو ہوگا، ایران
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ جاری بالواسطہ مذاکرات کا اگلا دور جمعہ کے روز ہوگا۔
-
یمن کا میزائل حملہ، بن گوریان ایئرپورٹ دوبارہ معطل+ ویڈیو
یمنی فوج کے دوبارہ حملے کی وجہ سے تل ابیب کے بن گوریان بین الاقوامی ائیرپورٹ پر تمام پروازیں عارضی طور پر معطل کردی گئیں۔
-
ایران میں یورینیم کی افزودگی ایک اصولی اور بنیادی معاملہ ہے، عراقچی
ایرانی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ یورنئیم کی افزودگی ایرانی ماہرین کی محنت اور قربانیوں کا نتیجہ ہے جو ایرانی قوم کے لئے بہت اہمیت رکھتی ہے۔