-
مسلم سربراہی اجلاس غزہ اور فلسطین سے متعلق مسائل کو اٹھانے کا ایک مناسب موقع ہے، قالیباف
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا اسلامی کانفرنس کی بین الپارلیمانی یونین کے اجلاس میں ایران کی موجودگی غزہ اور فلسطین سے متعلق مسائل کو اٹھانے کا ایک مناسب موقع ہے۔
-
عراقچی سے جاپان کے نائب وزیر خارجہ کی ملاقات، باہمی مشاورت بڑھانے پر اتفاق
ایرانی وزیر خارجہ نے جاپان کے ساتھ علاقائی اور بین الاقوامی مشاورت کو مزید تقویت دینے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
وائٹ ہاؤس نے ٹرمپ-الجولانی ملاقات کی تصدیق کر دی۔ ذرائع
وائٹ ہاؤس کے ایک سینئر عہدیدار نے کہا کہ امریکی صدر اور شام پر قابض دہشت گردوں کے سرغنہ کل ریاض میں ملاقات کریں گے۔
-
تہران میں"آندرے سٹینین" نمائش، عالمی فوٹوگرافی مقابلے کا ایک شاندار ایونٹ
بین الاقوامی آندرے سٹینین پریس فوٹوگرافی مقابلے کے انتخاب کی نمائش کا آج تہران میں آغاز ہوا جو ایک ہفتے تک جاری رہے گی۔
-
سابق ڈائریکٹر ریڈیو تہران شعبہ اردو علامہ سید محمد رضوی انتقال کر گئے
پاکستان سے تعلق رکھنے والے ممتاز عالم دین سابق ڈائریکٹر ریڈیو تہران شعبہ اردو حجت الاسلام سید محمد رضوی کافی عرصہ علیل رہنے کے بعد لاہور میں انتقال کر گئے ہیں۔
-
یمنی فوج کا بیلسٹک میزائل سے تل ابیب کے بن گوریان ایئرپورٹ پر حملہ
یمنی فوج نے اسرائیل کے سب سے بڑے ائیرپورٹ بن گوریان کو میزائل حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
ایران کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہتا ہوں، صدر ٹرمپ
امریکی صدر ٹرمپ نے سعودی عرب کے دورے کے دوران کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ ایک نیا معاہدہ کرنا چاہتے ہیں تاکہ دنیا کو زیادہ محفوظ بنایا جاسکے۔
-
ایران اور عراق کا توانائی کے شعبے میں مشترکہ تعاون پر اتفاق
ایران اور عراق کے اعلی حکام نے تیل اور توانائی کے شعبوں میں تعاون کو مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
بھارت کا پاکستانی سفارتخانے کے اہلکار کو ملک چھوڑنے کا حکم
بھارتی حکومت نے پاکستانی سفارت خانے کے ایک اہلکار کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔
-
مشہد میں 31 ویں ایران نیوکلیئر کانفرنس کا آغاز
ایران کے شہر مشہد مقدس میں آج 31 ویں ایران نیو کلیئر کانفرنس باضابطہ طور پر شروع ہوگئی ہے۔
-
امریکی صدر کے ایلچی قطری حکام سے مذاکرات کے لئے دوحہ جائیں گے، ذرائع
امریکی صدر کے خصوصی ایلچی نے کہا: ہم قطر جارہے ہیں کیونکہ ہمیں یقین ہے کہ حالات میں بہتری لانے کا ایک موقع موجود ہے۔"
-
حماس کا ایڈن الیگزینڈر کی رہائی سے متعلق صیہونی دعووں پر شدید ردعمل
حماس نے اسرائیلی حکومت کے امریکی یرغمالی ایدن الیگزینڈر کی رہائی سے متعلق دعوے پر ردعمل کا اظہار کیا۔
-
ایران اور جاپان کے درمیان سیاسی مشاورت کا 33واں اجلاس منعقد
ایران جاپان سیاسی مشاورت کا 33واں اجلاس تہران میں دونوں ملکوں کے اعلی حکام کی موجودگی میں منعقد ہوا۔
-
تہران میں"آندرے سٹینین" نمائش، عالمی فوٹوگرافی مقابلے کا ایک شاندار ایونٹ
تہران میں مہر نیوز ایجنسی کے تعاون سے بین الاقوامی "آندرے سٹینین" فوٹوگرافی مقابلے کے انتخاب کی نمائش کا آغاز ہوا۔
-
ہم مذاکرات میں اپنے اصولوں سے ہرگز پیچھے نہیں ہٹیں گے، ایرانی صدر
ایرانی صدر نے کہا کہ مذاکرات میں ہم اپنے اصولوں سے کسی بھی طرح پیچھے نہیں ہٹیں گے، تاہم کشیدگی نہیں چاہتے۔
-
صیہونی رژیم کی بنیاد ہی فلسطینیوں کے خون اور دہشت گردی پر کھڑی ہے، ایران
ایران کی وزارت خارجہ کے سابق ترجمان نے صیہونی رژیم کے ہاتھوں اسپتال میں ایک صحافی کے قتل پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا: صیہونی حکومت کی بنیاد ہی دہشت گردی پر کھڑی ہے۔
-
صدر ٹرمپ اور بن سلمان کے درمیان اسٹریٹجک پارٹنرشپ دستاویز پر دستخط+ویڈیو
سعودی ولی عہد اور امریکی صدر نے دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری کی دستاویز پر دستخط کیے۔
-
ایران اور امریکہ جوہری مذاکرات کے بارے میں نئی تفصیلات کا انکشاف
ایران کے نائب وزیر خارجہ نے ایران امریکہ مذاکرات کے حوالے سے نئی تفصیلات کا انکشاف کیا۔
-
ٹرمپ کا علاقائی دورہ: امریکہ کے لیے تین ٹریلین ڈالر کا منافع اور عربوں کے لیے تقریباً خسارہ!
ڈونلڈ ٹرمپ کو خطے کے اپنے دورے پر فخر ہے، جس سے امریکی معیشت اور اسلحہ سازی کے لیے 3 ٹریلین ڈالر کی آمدنی ہوتی ہے، لیکن وہ ان تین ممالک کے لیے کوئی وعدے نہیں کرنے جا رہے جو ان دوروں کی منزلیں ہوں گے۔
-
ایران کی فوجی طاقت نے دشمن کو بے بس کردیا ہے، جنرل حاجی زادہ
سپاہ پاسداران انقلاب کی فضائیہ کے سربراہ جنرل حاجی زادہ نے کہا کہ ایران کی فوجی طاقت نے دشمن کو بے بس کردیا ہے۔
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دورہ سعودی عرب+ ویڈیو
مریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مشرق وسطیٰ کے 4 روزہ اہم دورے کے آغاز پر سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچ گئے۔
-
ٹرمپ نے بن سلمان سے ملاقات میں کافی پینے سے انکار کر دیا
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کے دوران، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیش کی گئی کافی پینے سے انکار کر دیا۔ انہوں نے کافی کا کپ میز پر رکھا اور گفتگو جاری رکھی۔
-
اسرائیلی فوج نے مزید 49 فلسطینی شہید کردیے
اسرائیل نے غزہ کے النصر اسپتال پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں صحافی سمیت متعدد فلسطینی شہید ہوگئے۔
-
امرتسر، زہریلی شراب کا سانحہ 15 ہلاک، درجنوں کی حالت نازک، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ
بھارتی شہر امرتسر میں زہریلی شراب پینے سے 15 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔
-
ٹرمپ کی تل ابیب کی حمایت کم ہوگئی ہے، سابق صہیونی انٹیلیجنس افسر کا انکشاف
اسرائیلی انٹیلیجنس سروس کے ایک سابق افسر نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے تل ابیب کو حاصل حمایت میں نمایاں کمی آئی ہے۔
-
"آپریشن سندور" مکمل نہیں ہوا، جنگ بندی صرف ایک عارضی وقفہ ہے، مودی کا انتباہ
بھارتی وزیراعظم نے ملکی سیکورٹی فورسز کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ آپریشن سندور مکمل نہیں ہوا اور موجودہ جنگ بندی عارضی وقفہ ہے۔
-
امریکہ انصاراللہ کا مقابلہ کرنے میں بری طرح امریکہ ناکام رہا، نیویارک ٹائمز
امریکی جریدے نے انصار اللہ یمن کے مقابلے میں امریکہ کی ناکامی سے پردہ اٹھایا ہے۔
-
غزہ، امریکی یرغمالی کی رہائی، واشنگٹن اور تل ابیب کے درمیان کشیدگی میں اضافہ
حماس کے پاس یرغمال امریکی شہری کی رہائی کے معاملے سے صہیونی حکومت کو لاتعلق رکھنے پر تل ابیب حکام واشنگٹن سے نالاں ہیں۔
-
تہران، ایران و ترکی کی وزرات خارجہ کے اعلی عہدیداروں کا اجلاس
تہران میں ایران اور ترکی کی وزارت خارجہ کے اعلی اہلکاروں کا اجلاس ہوا جس میں دونوں ملکوں کے درمیان متعدد شعبوں میں تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
فلسطینی پناہ گزین کیمپوں پر صہیونی حکومت کی وحشیانہ بمباری، ایران کی شدید مذمت
ایرانی وزارت خارجہ نے جبالیا اور خان یونس میں فلسطینی پناہ گزین کیمپوں پر بمباری پر صہیونی حکومت کی شدید مذمت کی ہے۔