-
تہران میں تعینات پاکستانی سفیر کی پہلگام واقعے پر پریس کانفرنس، میڈیا کو ملک کے موقف سے آگاہ کیا
ایران میں پاکستان کے سفیر نے ایک پریس کانفرنس کے ذریعے میڈیا کو پہلگام واقعے پر ملک کے موقف سے آگاہ کیا
-
دو ریاستی حل مکمل طور پر خطرے سے دوچار ہے، گوتریس
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ مغربی ایشیا بنیادی تبدیلیوں سے گزر رہا ہے۔
-
مقبوضہ بیت المقدس کے اطراف میں آگ بھڑک اٹھی + ویڈیو
صہیونی میڈیا نے مقبوضہ بیت المقدس کے اطراف کی چراگاہوں میں آگ لگنے کی خبر دی ہے۔
-
صیہونی رژیم کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں فوری ٹرائل چلایا جائے، ایمنسٹی انٹرنیشنل کا مطالبہ
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے صیہونی حکومت کے فوری ٹرائل پر زور دیتے ہوئے صیہونیت مخالف مظاہروں کو کچلنے میں امریکہ اور یورپی ممالک کے اقدامات پر تشویش کا اظہار کیا
-
ترکی نے نیتن یاہو کے طیارے کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دے دی!
ترکی نے آذربائیجان کے دورے پر جانے والے صیہونی وزیراعظم کے طیارے کے لیے ملک کی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دے دی!
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
خلیج فارس: عالمی سطح پر اہمیت کا حامل سمندر جو ایران کی شناخت ہے
خلیج فارس ایران کی شناخت کا ایک بنیادی حصہ ہے۔ یہ قدرتی ذخائر سے مالامال سمندر ہے جو اس کے ساحلی علاقوں میں رہنے والے لوگوں کے لیے بے شمار فوائد کا حامل ہے۔
-
ایران ایکسپو 2025، دوسو غیر ملکی کمپنیوں کی پرجوش شرکت
ایران ایکسپو 2025، ملک کی سب سے بڑی تجارتی نمائش کے طور پر، تہران میں جاری ہے جہاں دو سو سے زیادہ غیر ملکی کمپنیاں حصہ لے رہی ہیں۔
-
ہندوستان اور پاکستان کے طیاروں کا کشمیر کے سرحدی علاقے میں ٹاکرا
پاکستانی میڈیا ذرائع نے خبر دی کہ کشمیر میں کنٹرول لائن کے قریب پرواز کرنے والے بھارتی طیارے پاکستانی فضائیہ کے بروقت ردعمل پر بھاگ کھڑے ہوئے۔
-
ایران میں موساد کے ایجنٹ کو پھانسی دے دی گئی
ایران کی عدلیہ نے موساد ایجنٹ کی پھانسی سے آگاہ کیا جنہیں صیہونی رژیم کے لیے جاسوسی کے جرم میں سزا سنائی گئی تھی۔
-
یمن نے امریکہ کی درگت بنائی، طیارہ بردار بحری جہاز بحیرہ عرب چھوڑنے پر مجبور
امریکی بحریہ کا طیارہ بردار جہاز یمن کی مسلح افواج کے میزائل اور ڈرون حملوں کے بعد بحیرہ احمر چھوڑنے پر مجبور ہوگیا۔
-
بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی، امریکہ اور مغرب کے مفادات کی وکالت کرتی ہے، سینئر ایرانی عہدیدار
ایران کی قومی سلامتی کونسل کے رکن نے بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کی کارکردگی پر تنقید کرتے ہوئے اسے امریکہ اور مغرب کے مفادات کا ایک سیاسی آلہ قرار دیا۔
-
اسرائیل باکو کا قریبی دوست اور قابل اعتماد پارٹنر ہے! علی اوف
آذربائیجان کے صدر نے غاصب صیہونی رژیم کو باکو کا قابل اعتماد پارٹنر قرار دیتے ہوئے دوطرفہ تعلقات کی توسیع پر زور دیا!
-
پہلگام حملے سے متعلق بھارتی وزیراعظم کی صدارت میں سی سی ایس اجلاس
ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی کی صدارت میں بدھ کو ان کی رہائش گاہ پر ہونے والا سکیورٹی سے متعلق کابینہ کمیٹی (سی سی ایس) کا اہم اجلاس ختم ہو گیا۔
-
صہیونی وفد کی مصری انٹیلیجنس کے سربراہ سے غزہ پر بات چیت
صہیونی حکومت کے ایک اعلی سطحی وفد نے قاہرہ میں مصری انٹیلیجنس کے سربراہ سے ملاقات کے دوران جنگ بندی کی نئی تجویز پر بات چیت کی ہے۔
-
نئی امریکی پابندیوں سے مذاکراتی عمل متاثر ہوگا، ایران کا شدید ردعمل
ایران نے نئی امریکی پابندیوں پر شدید ردعمل دکھاتے ہوئے کہا ہے کہ پابندیوں سے مذاکراتی عمل پر منفی اثرات مرتب ہوں گے۔
-
امریکہ سے بالواسطہ مذاکرات کا اگلا دور، ایرانی وزیرخارجہ کا اہم اعلان
ایرانی وزیرخاجہ نے امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کے چوتھے دور کے مقام کے بارے میں اہم اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان بھارت کشیدگی، گلگت اور اسکردو کیلئے تمام پروازیں منسوخ
پاکستانی میڈیا کے مطابق ممکنہ بھارتی حملے کے خدشات کے پیش نظر پاکستان ایئر اسپیس کی کڑی نگرانی کی جارہی ہے۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب کی نئی تیز رفتار میزائل بردار کشتی کی رونمائی
سپاہ پاسداران انقلاب نے ایک نئی تیز رفتار میزائل بردار کشتی کی رونمائی کی ہے جس کی رفتار 116 ناٹ ہے۔
-
فلسطینی عوام کی نسل کشی روکنے کے لیے اسلامی ممالک کے درمیان تعاون ناگزیر ہے، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ عراقچی نے نہتے فلسطینیوں کے خلاف جاری قتل عام اور نسل کشی کو روکنے کے لیے اسلامی ممالک کے درمیان تعاون اور ہم آہنگی بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
شام میں جھڑپوں میں شدت، کم از کم 16 افراد ہلاک
شام میں الجولانی رژیم کے دہشت گردوں اور عام شہریوں کے درمیان شدید جھڑپوں کے نتیجے میں کم از کم 16 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
صدام کے کیمیائی ہتھیار، جرمنی کے کردار کے بارے میں شفاف تحقیقات کی جائیں، ایران کا مطالبہ
ایرانی وزارت خارجہ نے جرمنی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایسے اقدامات کرے جن سے عراق میں کیمیائی ہتھیاروں کی تیاری میں اس کردار سے متعلق حقائق سامنے آئیں۔
-
ایران سے جوہری معاہدے کے لیے وقت محدود ہے، امریکہ
امریکہ نے ایک بار پھر ایران کے ساتھ جوہری معاہدے تک پہنچنے کے لیے وقت کی قلت کا دعوی کیا ہے۔
-
ایران کا فرانسیسی الزامات پر شدید ردعمل: جوہری ہتھیاروں کا دعوی بے بنیاد قرار
اقوام متحدہ میں ایرانی مندوب نے سلامتی کونسل کو خط میں فرانسیسی الزامات کو سیاسی اور غیرذمہ دارانہ قرار دے کر مسترد کردیا۔