-
کراچی، مرکزی جلوس یوم علیؑ کے دوران باجماعت نماز ظہرین
نماز ظہرین کے بعد عزاداران امام علیؑ نے امریکا اور اسرائیل کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے امریکی و اسرائیلی پرچموں کو نذر آتش کیا۔
-
صیہونی رژیم کا دمشق کے جنوبی علاقوں پر فضائی حملہ
ایک سکیورٹی ذریعے نے دمشق کے جنوبی علاقے پر اسرائیلی فضائی حملے کی اطلاع دی۔
-
یمنی فوج کا صیہونی اہداف پر میزائل حملہ
صہیونی ٹی وی چینل نے مقبوضہ علاقوں پر یمن کے میزائل حملے کی اطلاع دی
-
ہمارا میزائل حملے سے کوئی تعلق نہیں، دشمن بہانے کی تلاش میں ہے، حزب اللہ
لبنان کی حزب اللہ نے رسمی طور پر مقبوضہ علاقوں کے خلاف میزائل آپریشن سے اپنے کسی بھی تعلق کی تردید کی ہے۔
-
انسان کی توبہ کب قبول ہوتی ہے؟
توبہ کی شرطوں میں سے یہ ہے کہ انسان بہت جلد توبہ کرے اور اسے موت تک ملتوی نہ کرے، کیونکہ موت کے آثار نظر آنے کے بعد تو توبہ قبول نہیں ہوتی۔
-
آیت اللہ بہجت کے نزدیک کونسی رات "شب قدر" کے طور پر متعین ہے؟
شب زندہ داروں کے ذہنوں میں یہ سوال پیدا ہوتا کہ علمائے کرام اور بزرگان دین ماہ رمضان کی 19ویں، 21ویں اور 23ویں راتوں میں سے کون سی رات کو شب قدر مانتے ہیں کہ جس میں انسان کی تقدیر کا تعین ہوتا ہے؟
-
ٹرمپ ایران کے ساتھ اعتماد سازی چاہتے ہیں! امریکی ایلچی کا دعوی
مشرق وسطیٰ کے لئے امریکی صدر کے ایلچی کا کہنا ہے کہ ٹرمپ تہران کے ساتھ اعتماد سازی کے ذریعے مسلح تصادم کو روکنے کی کوشش کر رہے ہیں!
-
ارومیہ میں علویوں کا عظیم اجتماع؛ ’’حیدر حیدر‘‘ کی صداوں سے فضا گونج اٹھی
ارومیہ میں امیر المومنین حضرت علی بن ابی طالب ع کے یوم شہادت کے موقع پر ہزاروں روزہ داروں نے عزاداری برپا کی۔
-
فلسطین کی آزادی کے لیے مزاحمت ایک اسٹریٹجک آپشن ہے، حماس
شیخ احمد یاسین کی اکیسویں برسی کے موقع پر حماس نے ان کے نقش قدم پر چلنے کا عہد کرتے ہوئے مزاحمت کو فلسطین کی آزادی کے لیے ایک اسٹریٹجک آپشن قرار دیا۔
-
اقوام متحدہ اسرائیل پر لبنان سے انخلاء کے لئے بین الاقوامی دباؤ ڈالے، نواف سلام
لبنان کے وزیر اعظم نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا کہ وہ اسرائیل پر لبنانی سرزمین سے انخلاء کے لئے بڑھائے۔
-
غزہ پر صیہونی جارحیت کا پانچواں دن؛ مزید 9 فلسطینی شہید
غزہ پر صیہونی جارحیت کے دوبارہ آغاز کے پانچویں روز غزہ کے دو گھروں پر بمباری کے نتیجے میں نو افراد شہید ہو گئے۔
-
پاکستان کا اقوام متحدہ پر غزہ میں اسرائیلی جارحیت کیخلاف فیصلہ کن کارروائی کرنے پر زور
پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل پر زور دیا ہے کہ وہ غزہ اور مغربی کنارے میں جاری اسرائیلی جارحیت کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کرے۔
-
ایران، اکیسویں رمضان کی شب میں بعض مؤمنین نے خون کا عطیہ دیا
رمضان المبارک کی اکیسویں شب اور حضرت علی (ع) کی شہادت کی مناسبت سے ایرانی شہر البرز کے مؤمنین نے اپنے خون کا عطیہ پیش کیا۔
-
تہران، حرم امام خمینیؒ میں شب قدر کے اعمال، صدر پزشکیان کی شرکت اور خطاب
حرم امام خمینیؒ تہران پر مؤمنین نے دوسری شب قدر میں دعا اور مناجات کی مجلس میں بھر پور شرکت کی اور اللہ تعالی کی بارگاہ میں راز و نیاز کیا۔ اس موقع پر ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے شرکت اور خطاب کی۔
-
پاکستان بھر میں یوم علیؑ کی مناسبت سے ماتمی جلوس برآمد، سیکیورٹی کے سخت انتظامات
حضرت علی علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر ماتمی جلوس نکالے جا رہے ہیں اور مجالسِ عزا کا سلسلہ جاری ہے۔
-
شام، تکفیری دہشت گردوں کے ہاتھوں ایک دن میں 72 افراد قتل، رپورٹ
شام میں دہشت گرد گروہ تحریر الشام کے دہشت گردوں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں 72 افراد کو قتل کردیا ہے۔
-
ایران کے جوہری مسئلے کے حل کے بارے میں پرامید ہوں، امریکی خصوصی ایلچی
صدر ٹرمپ کے مشرق وسطی کے لیے خصوصی ایلچی نے کہا ہے کہ وہ ایران کے جوہری مسئلے کے حل کے حوالے سے پرامید ہیں۔
-
لبنان سے مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقوں پر 5 راکٹ فائر
لبنان سے قابض صہیونی حکومت کے زیر انتظام شمالی علاقوں پر 5 راکٹ داغے گئے ہیں۔
-
ترکی، عوامی احتجاج کا تیسرا دن، پولیس کا مخالفین پر کریک ڈاؤن+ ویڈیو
ترکی میں مظاہروں پر پابندی کے باوجود استنبول کے میئر کی گرفتاری کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاج جاری ہے۔ استنبول اور ازمیر میں مظاہرین کے خلاف پولیس نے شدید کریک ڈاؤن کیا۔
-
طرز فکر اور رویے میں تبدیلی ایران کی ترقی کی کنجی ہے، صدر پزشکیان
ایرانی صدر پزشکیان نے کہا کہ نقطۂ نظر اور رویے میں تبدیلی کے ذریعے ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرسکتے ہیں۔
-
بیلسٹک میزائل سے بن گوریان ایئرپورٹ کو نشانہ بنایا، یمنی فوج
یمنی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے اعلان کیا ہے کہ یمنی فوج نے ایک ہائپرسونک بیلسٹک میزائل "فلسطین 2" کے ذریعے مقبوضہ یافا میں واقع بن گوریان ایئرپورٹ کو نشانہ بنایا ہے۔
-
امریکی الزامات بے بنیاد اور دشمنی پر مبنی ہیں، ایران
اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر نے ایران کے خلاف امریکی الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان الزامات کا مقصد غزہ میں اسرائیلی جنگی جرائم اور نسل کشی سے عالمی رائے عامہ کی توجہ ہٹانا ہے۔۔
-
بہشت زہرا (س) میں شب قدر کی مناسبت سے دعا و مناجات
تہران میں بہشت زہرا سلام اللہ علیھا میں رمضان المبارک کی اکیسویں شب اور دوسری شب قدر میں مؤمنین نے بیدار رہ کر اللہ تعالی کی بارگاہ میں دعا اور مناجات میں حصہ لیا۔
-
مصلائے امام خمینیؒ تہران میں شب قدر کے اعمال
مصلائے امام خمینیؒ تہران میں مؤمنین کی بڑی تعداد نے اکیسویں رمضان المبارک اور دوسری شب قدر کی مناسبت سے دعا و مناجات کی مراسم میں حصہ لیا اور اللہ تعالی کی بارگاہ میں راز و نیاز کیا۔
-
دشمن کو فرعونیوں کی طرح سمندر میں غرق کردیں گے، ایڈمرل شہرام ایرانی
ایرانی بحریہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایرانی بحری فوج دشمن کو فرعونیوں کی طرح سمندر کی گہرائیوں میں غرق کردے گی۔
-
صیہونی حکومت کے جرائم کو روکنا ضروری ہے، عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ نے غزہ میں صیہونی حکومت کے مظالم کی مذمت کرتے ہوئے اسلامی اور علاقائی ممالک کی جانب سے فوری اجتماعی اقدام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
رمضان المبارک کے اکیسویں دن کی دعا
خدايا! آج كے دن ميري خاطر اپني رضا كے لئے كوئي رہنما قرار ديدے اور شيطان كو ہرگز مجھ پر راہ نہ پانے دے اور جنّت كو ميری منزل اور ميرا مسكن قرارديدے ۔
-
پاکستان بھر میں شب شہادت حضرت علی (ع) کی مناسبت سے عزاداری اور ماتمی جلوسوں کا اہتمام
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سمیت تمام شہروں میں رمضان المبارک کی 21 ویں شب میں حضرت علی علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے مجالس عزا اور ماتمی جلوسوں کا اہتمام کیا گيا ہے۔
-
معروف تجزیہ نگار کی مہر نیوز کو خصوصی تحریر؛
اکرم اوغلو کی گرفتاری؛ اردگان کے لئے مہنگی ثابت ہوگی
ترک رائے عامہ میں جو اہم سوال پیدا ہوا ہے وہ یہ ہے کہ ریپبلکن پارٹی کے اندرونی انتخابات سے چار دن پہلے استنبول کے میئر کو کیوں گرفتار کیا جاتا ہے اور پراسیکیوٹر نے ان پر PKK کے ساتھ تعاون کا الزام لگایا ہے۔