-
تل ابیب پر یمنی اور فلسطینی میزائل حملوں نے ثابت کیا کہ غزہ تنہا نہیں ہے، ابو عبیدہ
حماس کے فوجی ترجمان نے غزہ کے عوام کی حمایت کے سلسلے میں یمنی مسلح افواج کے جرأت مندانہ موقف کو سراہا۔
-
حماس نے تل ابیب پر میزائل حملے کی تصاویر جاری کر دیں + ویڈیو
حماس کی عسکری شاخ القسام بریگیڈز نے صیہونی رژیم کے مرکز پر میزائل حملے کی تصاویر شائع کی ہیں۔
-
ترک صحافی کی گفتگو مہر نیوز کی گفتگو؛
اکرم اوغلو کی غیر قانونی گرفتاری؛ ترکی پارلیمانی نظام کی طرف لوٹے گا
ایک ترک صحافی کا خیال ہے کہ استنبول کے میئر کے متنازعہ وارنٹ گرفتاری سیاسی انتقام کا شا خسانہ ہیں۔
-
اسرائیل کی جنگی کاروائی انسانی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے، برطانوی وزیر خارجہ
برطانوی وزیر خارجہ نے کہا کہ صیہونی رژیم کی جارحیت بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے۔
-
نوروز ممالک کے درمیان باہمی تعاون کی ایک قابل قدر بنیاد ہے، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ نے نوروز کے موقع پر مختلف ممالک کے اپنے ہم منصبوں کو مبارکبادی پیغامات بھیجے۔
-
غزہ پر اسرائیل کے حملے فلسطینیوں کی اجتماعی نسل کشی ہے، آئرلینڈ
آئرلینڈ کے وزیراعظم نے غزہ پر صیہونی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے اسے فلسطینیوں کی اجتماعی نسل کشی قرار دیا۔
-
مصر اور قطر غزہ میں جنگ بندی کے لئے متحرک ہوگئے، ذرائع
قطر اور مصر کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونک بات چیت کے دوران غزہ میں جنگ بندی کے لئے کوششیں تیز کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
-
فضائیہ کسی بھی خطرے سے نمٹنے کے لئے تیار ہے، جنرل صباحی فرد
ایران کی فضائیہ کے سینئر کمانڈر نے کہا: فوج کسی بھی فضائی خطرے کے مقابلے میں ایک مضبوط ڈھال اور ناقابل تسخیر رکاوٹ کی طرح کھڑی ہے۔
-
غزہ کی مزاحمت نے تل ابیب پر میزائلوں کی بارش کر دی
مقبوضہ فلسطین کے مقامی میڈیا نے غزہ کی پٹی سے تل ابیب پر راکٹ حملے کی خبر دی۔
-
ٹرمپ کا خط دھمکی آمیز ہے، جواب دیں گے، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ٹرمپ کا خط دھمکی آمیز ہے، تاہم جواب دیں گے۔
-
ہندوستانی وزیر اعظم کا نوروز کی مناسبت سے تہنیتی پیغام
ہندوستان کے وزیر اعظم نے ایک پیغام جاری کرتے ہوئے نوروز کی آمد پر مبارکباد دی۔
-
حرم شاہچراغ (ع) میں شب قدر کے اعمال
حرم حضرت شاہ چرغ میں مؤمنین نے پہلی شب قدر میں دعا اور مناجات کی مجلس میں بھر پور شرکت کی اور اللہ تعالی کی بارگاہ میں راز و نیاز کیا۔
-
بجنورد میں شب قدر کی مناسبت سے دعا و مناجات
حرم امامزاده سیدعباس (ع) بجنورد میں شب قدر کی مناسبت سے مؤمنین نے اللہ تعالی کی بارگاہ میں دعا و مناجات کی۔
-
یمنی فوج نے بن گوریون ہوائی اڈے کو نشانہ بنایا، یحیی سریع
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان کہ ہماری افواج نے فلسطین 2 سپرسونک میزائل سے بن گورین ہوائی اڈے کو نشانہ بنایا۔
-
حرم امام رضاؑ میں پہلی شب قدر کی مناسبت سے مؤمنین کا اللہ تعالی کی بارگاہ میں راز و نیاز
مشہد مقدس میں حرم مطہر رضوی میں مؤمنین نے رمضان المبارک کی انیسویں شب اور پہلی شب قدر کی مناسبت سے اللہ تعالی کی بارگاہ میں دعا اور مناجات کی تقریب میں بھر پور حصہ لیا۔
-
نئے ہجری شمسی سال کے آغاز پر رہبر انقلاب کا پیغام:
امت مسلمہ اور دنیا کے آزاد منش انسان غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف ڈٹ جائيں
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے عید نوروز اور نئے ہجری شمسی سال کی مناسبت سے اپنے پیغام میں کہا کہ غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کا دوبارہ حملہ ایک بڑا جرم اور المیہ پیدا کرنے والا ہے۔ امت مسلمہ کو متحد ہو کر اس کے مقابلے میں ڈٹ جانا چاہیے۔
-
نئے ہجری شمسی سال کے آغاز پر رہبر انقلاب کا پیغام
رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ خامنہ ای نے ہر سال کی طرح اس سال بھی نئے ہجری شمسی سال 1404 کے آغاز پر ایک پیغام جاری کیا ہے۔
-
ایران میں نئے ہجری شمسی سال کا آغاز
اسلامی جمہوریہ ایران کے وقت کے مطابق نئے ہجری شمسی سال یعنی نوروز کا آغاز اس سال 20 مارچ بروز جمعرات، 12 بج کر 31 منٹ اور 30 سیکنڈ پر ہوا۔ تحویل سال کے ابتدائی لمحات کا آغاز ایرانی عوام نے دعائے تحویل سال پڑہنے سے کیا "یَا مُقَلِّبَ الْقُلُوبِ وَ الْأَبْصَارِ"۔
-
پاکستان کی اسرائیل سے متعلق پالیسی نہیں بدلی، شہریوں کے جانے کا علم نہیں، دفتر خارجہ
ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے صحافیوں کو ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی اسرائیل کے بارے میں پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے، سوشل میڈیا سے معلوم ہوا کچھ لوگ اسرائیل گئے، فارن آفس کے نالج میں نہیں۔
-
جرمن سفیر اور برطانوی ناظم الامور کی ایرانی وزارت خارجہ طلبی
ایران مخالف اقدامات اور پالیسیوں کے باعث تہران میں جرمنی کے سفیر اور برطانیہ کے ناظم الامور کو ایرانی وزارت خارجہ طلب کیا گیا۔
-
غزہ اور یمن میں مظالم کے خاتمے کے لیے اسلامی یکجہتی ناگزیر ہے، ایران
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کے جرائم اور اسلامی ممالک کے خلاف امریکی جارحیت کو روکنے کے لیے مسلم ممالک کو بھرپور اور مؤثر اقدامات کرنے ہوں گے۔
-
یمنی افواج کا اسرائیل پر تازہ میزائل حملہ+ ویڈیو
صہیونی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ یمنی فوج نے ایک بار پھر مقبوضہ علاقوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
یمن پر امریکی فوج کا دوبارہ حملہ
امریکی جنگی طیاروں نے جارحیت جاری رکھتے ہوئے یمن کے مغربی اور شمالی علاقوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
امید ہے کہ فلسطین قابض صہیونی حکومت کے چنگل سے آزاد ہوگا، ایران
اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندہ دفتر نے نئے سال کی مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ فلسطین قابض صہیونی حکومت کے تسلط سے آزاد ہوگا۔
-
یمنی فوج کے ہاتھوں ایک اور امریکی ڈرون تباہ
یمنی فوج نے ملکی سرحدی چ خلاف ورزی پر ایک اور امریکی ڈرون مار گرایا ہے۔
-
ایران کا جوہری پروگرام، معاہدے کے لئے ٹرمپ کی دو ماہ کی ڈیڈلائن
امریکی ویب سائٹ اکسیوس نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ٹرمپ نے ایران کو خط میں ایک نیا جوہری معاہدہ طے کرنے کے لیے دو ماہ کی مہلت دی ہے۔
-
ماہ رمضان کے انیسویں دن کی دعا اور مختصر شرح
ماہ رمضان کی برکت اور رحمت حاصل کرنے کے لئے اس مہینے کا حق ادا کرنا ضروری ہے۔
-
ایرانی صوبہ اردبیل میں شب قدر کے اعمال
رات بھر شب بیداری کرتے ہوئے ایرانی مسلمانوں نے تلاوت قرآن مجید اور مختلف دعائیں منجملہ دعائے جوشن کبیر پڑھی اور رات بھر دعا و مناجات میں مصروف رہے۔
-
ایرانی صوبہ ہمدان میں پہلی شب قدر میں شب بیداری
ایرانی صوبہ ہمدان میں رمضان المبارک کی پہلی شب قدر اور حضرت علی علیہ السلام کے سر مبارک پر ضربت لگنے کی شب میں مؤمنین نے اپنے معبود سے دعا و مناجات کے ذریعہ راز و نیاز میں شب بیداری کی۔
-
ایران کے خلاف دھمکی آمیز لہجہ، ٹرمپ کی پسپائی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تازہ ترین بیانات میں ایران اور یمن کے حوالے سے پسپائی اختیار کرتے ہوئے نرم لہجہ اپنایا ہے۔