-
رہبر انقلاب اسلامی سے امیر قطر کی ملاقات
امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے آج بدھ کی شام تہران میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں امیر قطر کے ساتھ تہران کے دورے پر آنے والے وفد کے اراکین بھی شامل تھے۔
-
اسرائیلی قیدی کی لاش کل حوالے کی جائے گی، ابو حمزہ
فلسطینی سرایا القدس کے ترجمان نے جمعرات کو ایک اسرائیلی قیدی کی لاش کی حوالگی کا اعلان کیا۔
-
ہمسایہ ممالک سے تعلقات میں فروغ اسلامی جمہوریہ ایران کی قطعی پالیسی ہے، رہبر معظم انقلاب
امیر قطر سے ملاقات میں رہبر معظم انقلاب نے امید ظاہر کی کہ تہران میں ہونے والے سمجھوتے دونوں ملکوں کے فائدے میں ہوں گے اور فریقین پہلے سے زیادہ پڑوسیوں کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریوں پر عمل کریں گے۔
-
ایران اور روس کا بحیره کیسپین کے ذریعے سمندری تعاون کے فروغ پر اتفاق
ایران کے وزیر ٹرانسپورٹ اور ان کے روسی ہم منصب نے بحیره کیسپین کے ذریعے بحری تعاون اور مشترکہ ٹرانزٹ کو فروغ دینے پر زور دیا۔
-
معاہدوں پر عملدرآمد سے دونوں ملکوں کے تعلقات کا نیا باب کھلے گا، ایران اور قطر کے اعلی حکام کا اجلاس
صدر پزشکیان نے ایران اور قطر کے اعلی حکام کے مشترکہ اجلاس میں دونوں ملکوں کے درمیان معاہدوں پر عملدرآمد میں تیزی لانے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
یوکرین جنگ کے خاتمے کے لئے ریاض اجلاس ایک بہت بڑا قدم تھا، وائٹ ہاؤس
وائٹ ہاؤس کی ترجمان نے ریاض میں روس اور امریک کے درمیان مذاکرات کو یوکرین میں جنگ کے خاتمے کی جانب ایک بہت بڑا قدم قرار دیا۔
-
امیر قطر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے امیر قطر اور اس کے ہمراہ وفد نے ملاقات کی۔
-
پڑوسی ممالک کے ساتھ تعلقات کا فروغ ایران کی خارجہ پالیسی کا بنیادی ہدف ہے، صدر پزشکیان
ایرانی صدر نے کہا کہ ہمسایہ ممالک کے ساتھ تمام شعبوں میں تعلقات کو مضبوط بنانا اسلامی جمہوریہ ایران کی خارجہ پالیسی کا بنیادی ہدف ہے۔
-
ایران کی قومی سلامتی کے مشیر سے زیاد النخالہ کی ملاقات
فلسطین کی مقاومتی تحریک "جہاد اسلامی" کے سیکرٹری جنرل "زیاد النخالہ" ایرانی حکام سے ملاقاتوں اور مشاورت کے لئے ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ تہران میں موجود ہیں۔
-
ہمیں مسلم ممالک کے درمیان اتحاد اور بیداری کے لئے کوشش کرنی چاہیے، شیخ الازہر
جامعہ الازہر کے سربراہ نے مسلم ممالک کو مذہبی اختلافات سے بچتے ہوئے اسلامی وحدت کے ذریعے چیلنجز کا مقابلے کرنے کی سفارش کی۔
-
پڑوسیوں کے ساتھ تعلقات میں توسیع اسلامی اتحاد کا پیش خیمہ ہے، قالیباف
ایران کی پارلیمننٹ کے اسپیکر نے کہا کہ ہم پڑوسیوں کے ساتھ تعلقات کی ترقی کو دیرپا امن اور اسلامی وحدت کا پیش خیمہ سمجھتے ہیں۔
-
خطے میں امن و استحکام کو یقینی بنانے کے لئے تہران اور دوحہ کی کوششیں جاری ہیں، ایرانی سفیر
قطر میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کہا: تہران اور دوحہ خطے میں امن کے قیام، استحکام کے قیام اور سلامتی کو یقینی بنانے میں تعمیری اور موثر کردار ادا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
امریکہ روس کے دھوکہ نہ آئے، یورپ یونین نے خبردار کیا
یورپی یونین کے خارجہ پالیسی کی سربراہ نے امریکہ کو روس کے "جال" میں گرفتار ہونے سے خبردار کیا!
-
امریکا کی ایرو اسپیس فیکٹری میں آگ لگ گئی+ ویڈیو
امریکہ کے شمالی فلاڈیلفیا میں ایرو اسپیس انڈسٹری کے کارخانے میں بڑے پیمانے پر آگ لگنے کے بعد علاقے کے مکینوں کو گھروں سے باہر نہ نکلنے کا حکم دیا گیا۔
-
امیر قطر کا دورۂ تہران؛ ایرانی صدر کی جانب سے باضابطہ استقبال
امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی کی ایران آمد پر ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کی جانب سے اُن کا پر تپاک استقبال کیا گیا۔
-
ایران نے ایک اور تباہ کن ڈرون "گلولہ" کی رونمائی کر دی
ایران نے اپنی فوجی صلاحیتوں میں اضافہ کرتے ہوئے، 'گلولہ' تباہ کن ڈرون کو باضابطہ طور پر مسلح افواج کے کے حوالے کیا۔
-
قانونی کارروائی اور گرفتاری کا خوف، 2 صیہونی فوجی ہالینڈ سے فرار
صیہونی فوج کے دو اہلکار قانونی کارروائی اور گرفتاری کے خوف سے ہالینڈ سے فرار ہوگئے ہیں۔
-
شہید حسن نصر اللہ کی تشییع جنازہ، امریکی سفارت خانے کی وارننگ
لبنان میں امریکی سفارت خانے نے اپنے شہریوں کو شہید حسن نصر اللہ کی تشییع جنازہ کے موقع پر عوامی اجتماع سے دور رہنے کی ہدایت کی ہے۔
-
امیر قطر تہران پہنچ گئے، ایرانی حکام سے علاقائی امور پر بات چیت کریں گے
قطر کے امیر ایرانی حکام سے بات چیت کے لئے تہران پہنچ گئے ہیں۔
-
ایران نے قائم 118 ایئر ڈیفنس میزائل کی رونمائی کردی
ایران کی فوجی مشقوں کے دوسرے مرحلے کے دوران قائم 118 ایئر ڈیفنس میزائل کی نقاب کشائی کی گئی۔
-
فلسطین کے مستقبل کا فیصلہ امریکہ نہیں فلسطینی عوام کریں گے، قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر قالیباف نے کہا ہے کہ فلسطین کے مستقبل کا فیصلہ امریکہ یا کوئی اور استعماری طاقت نہیں بلکہ صرف فلسطینی عوام کریں گے۔
-
شمالی ایران میں امریکی و صہیونی جاسوس نیٹ ورک پکڑا گیا
سپاہ پاسداران انقلاب نے شمالی ایران میں امریکی اور صہیونی جاسوس نیٹ ورک پکڑلیا ہے۔
-
پاکستان 29 سال بعد آئی سی سی ایونٹ کی میزبان کیلیے مکمل تیار
پاکستان 29 سال بعد آئی سی سی ایونٹ کی میزبان کیلیے مکمل تیار ہے،اپ گریڈیشن کے بعد تینوں اہم اسٹیڈیمز کی حالت بدل چکی۔
-
غزہ فلسطینیوں کا ہے، چین
چین نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ اور مغربی کنارہ سیاسی سودے بازی کے لیے بارگیننگ چپ نہیں ہے بلکہ فلسطینیوں کا وطن ہے اور چین مشرق وسطی میں دو ریاستی حل کا حامی ہے۔
-
صیہونی افواج کے ہاتھوں عام شہریوں کی شہادت میں امریکی AI کمپنیاں برابر شریک
فلسطین اور لبنان میں صہیونی فورسز کی طرف سے امریکی مصنوعی ذہانت کی کمپنیوں کی مدد سے بے گناہ لوگوں کو شہید کرنے کے شواہد سامنے آرہے ہیں۔
-
ایران اور روس کے درمیان 2025 ٹرانزٹ روڈمیپ پر دستخط
ایران اور روس نے 2025 ٹرانزٹ روڈمیپ پر دستخط کر دیے ہیں جس میں رشت-آستارا ریلوے کی فوری تکمیل پر زور دیا گیا ہے۔
-
جنوبی لبنان سے صہیونی فوج کا انخلاء، شہداء کی لاشیں برآمد
جنوبی لبنان سے صہیونی فوج کے انخلاء کے بعد 23 شہداء کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔
-
شام، جنوبی علاقوں پر صہیونی فوج کا حملہ
صہیونی فوج نے شام کے جنوبی علاقوں میں دفاعی تنصیبات پر دوبارہ حملہ کیا ہے۔
-
ایران اگلے پانچ سال میں قدرتی گیس کی یومیہ پیداوار میں 250 ملین کیوبک میٹر اضافہ کرے گا
ایران نے اگلے پانچ سالوں کے دوران گھریلو اور صنعتی طلب کو پورا کرنے کے لئے گیس کی یومیہ پیداوار میں 25 فیصد اضافے کا فیصلہ کیا ہے۔