-
طوفان الاقصی میں اسرائیل کو ناقابل تلافی شکست ہوئی، جنرل حاجی زادہ
سپاہ پاسداران انقلاب کی فضائیہ کے سربراہ جنرل حاجی زادہ نے کہا کہ طوفان الاقصی میں مقاومت کے ہاتھوں اسرائیل کو ہونے والے نقصان کی کسی بھی صورت میں تلافی ممکن نہیں۔
-
بابر اعظم کا چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے اہم بیان
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ 2017 کی چیمپئنز ٹرافی کے بعد سے بہت کچھ بدل چکا ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
"ثائر حماد"، فلسطینی سنائپر جس نے ایک ہی کاروائی میں 17 صیہونی فوجیوں کو نشانہ بنایا
فلسطینی اسیر ثائر حماد جو باضابطہ فوجی تربیت یافتہ نہیں تھے اس کے باوجود گھات لگا کر حملہ کرکے 11 صیہونی فوجیوں کو ہلاک اور 6 کو زخمی کردیا۔
-
امریکہ اور روس کی بیٹھک کے نتائج کی پرواہ نہیں، زیلنسکی
یوکرین کے صدر نے آج ترکی کے صدر کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں اعلان کہا کہ ریاض اجلاس ہمارے لیے حیران کن تھا، تاہم ہمیں اس کے نتائج کی پرواہ نہیں۔
-
ہفتے کے روز 6 صیہونی قیدیوں کو حوالے کریں گے، حماس رہنما
غزہ میں حماس کے سربراہ نے کہا کہ ہم نے ہفتے کے دن 6 قیدیوں کو حوالہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ جمعرات کو چار قیدیوں کی لاشیں تحویل دی جائیں گی۔
-
جنوبی لبنان میں اسرائیلی ڈرون کا شکار
لبنانی ذرائع نے کفر شوبا اور العدیسہ میں ایک اسرائیلی ڈرون کے مار گرائے جانے کی اطلاع دی۔
-
تہران یونیورسٹی نے بین الاقوامی سطح پر ملک کی 18 ٹاپ خواتین محققین کی فہرست جاری کر دی
تہران یونیورسٹی نے اپنی 18 ٹاپ خواتین محققین کی فہرست جاری کی جو قومی اور بین الاقوامی سطح پر سب سے زیادہ پڑھے جانے والے محققین کی فہرست میں شامل تھیں۔
-
غزہ میں مزاحمت کی فتح ایران کی مسلسل حمایت کا نتیجہ ہے، جہاد اسلامی فلسطین
جہاد اسلامی فلسطین کے سیکرٹری جنرل "زیاد النخالہ" نے رہبر انقلاب اسلامی کو غزہ میں مزاحمت کی عظیم فتح پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس فتح کو اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلسل حمایت اور شہید سید حسن نصر اللہ کی رہنمائی کا نتیجہ قرار دیا۔
-
غزہ کے بارے میں امریکہ کا احمقانہ منصوبہ کامیاب نہیں ہوگا، رہبر معظم انقلاب
حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے غزہ اور فلسطین کے حوالے سے بعض احمقانہ امریکی منصوبوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ یہ منصوبے ہرگز کامیاب نہیں ہوں گے۔
-
ایران ڈرون ٹیکنالوجی کے میدان میں دنیا کے پانچ سرفہرست ممالک میں شامل ہے، جنرل سلامی
ایران کی سپاہ کے کمانڈر انچیف نے کہاکہ ایران ڈرون ٹیکنالوجی کے میدان میں دنیا کے پانچ سرفہرست ممالک میں شامل ہے۔
-
صابرین سپیشل فورس دشمن کو دندان شکن جواب دے گی، کمانڈر
سپاہ پاسداران کی اسپیشل فورس صابرین کے کمانڈر نے کہا ہے کہ دشمن کی جانب سے کسی قسم کی غلطی کی صورت میں فوری اور دندان شکن جواب دیا جائے گا۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب کی دفاعی مشقیں، مختلف نوعیت کے ڈرون طیاروں کی رونمائی+ ویڈیو
سپاہ پاسداران کی زمینی فوج کی دفاعی مشقوں کے دوران مختلف انواع کے ڈرون طیاروں کی رونمائی کی گئی ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے کچھ ہی دیر پہلے فلسطینی مزاحمتی تنظیم جہاد اسلامی کے سربراہ نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔
-
عرب لیگ کا سربراہی اجلاس ملتوی کر دیا گیا!
مصری وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے عرب لیگ کے سربراہان کا اجلاس ملتوی کرنے کا اعلان کیا۔
-
تمام مسائل کا حل تلاش کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے، ایرانی صدر
ایرانی صدر نے کہا ہم تمام مسائل کا حل تلاش کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے اور ملک کو ترقی کی بلندیوں پر پہنچا دیں گے۔
-
سید حسن نصراللہ کی تشییع کے مقامات کے قریب نہ جائیں، لبنان میں امریکی سفارت خانے کا انتباہ
بیروت میں امریکی سفارت خانے نے لبنان میں اپنے شہریوں سے کہا ہے کہ وہ حزب اللہ کے جنرل سیکرٹری سید حسن نصر اللہ کی تدفین کے دن ان علاقوں کے سفر سے اجتناب کریں۔
-
اسرائیل پر ہتھیاروں کی پابندی لگائی جائے، 250 بین الاقوامی تنظیموں کا مطالبہ
اڑھائی سو سے زائد بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیموں نے صیہونی رژیم کو جنگی ہتھیاروں کی منتقلی روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے ایک پٹیشن پر دستخط کئے ہیں۔
-
عراق کی حشد الشعبی اور ایران کی سکیورٹی کونسل کے سربراہوں کی ملاقات، علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال
عراق کی عوامی مزاحمتی فورس کے سربراہ نے ایران کی قومی سلامتی کونسل کے چیئرمین کے ساتھ ایک ملاقات کے دوران علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران اور لبنان اپنے فیصلے باہمی مفادات کے مطابق کریں گے، تیسرے فریق کی مداخلت قبول نہیں، مہاجرانی
ایرانی حکومت کی ترجمان کا کہنا ہے کہ لبنان کے بارے میں فیصلے دونوں ممالک کے مفادات کو مدنظر رکھتے ہوئے کئے جائیں گے اور کسی تیسرے فریق کو مداخلت اجازت نہیں دی جاسکتی۔
-
ریاض میں روس اور امریکہ کے درمیان مذاکرات شروع
سعودی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ اور روس کے درمیان دوطرفہ مذاکرات ریاض میں شروع ہوگئے ہیں۔
-
جنوبی لبنان، صہیونی حکومت کا پانچ اہم مقامات سے فوجی انخلاء سے انکار
صہیونی حکومت نے حسب روایت جنگ بندی کے معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جنوبی لبنان کے اہم مقامات سے انخلاء سے انکار کیا ہے۔
-
کچھ طاقتیں خلیج فارس کو بحران کا مرکز بنانے کی سازشوں میں مصروف ہیں، عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ کچھ علاقائی طاقتیں تہران کی اصولی پالیسیوں سے ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے خلیج فارس کو بحران کا مرکز بنانے کی کوشش کررہی ہیں۔
-
حماس کے ثقافتی مشیر کی مہر نیوز سے خصوصی گفتگو:
دنیا کی کوئی طاقت فلسطینیوں کو بے دخل نہیں کرسکتی، ٹرمپ کی کیا حیثیت ہے!
حماس کے ثقافتی امور کے مشیر شیخ حسین قاسم نے کہا کہ فلسطینیوں کو نقل مکانی پر مجبور کرنے کا منصوبہ پرانا ہے، طاقت کے گھمنڈ میں مبتلا ٹرمپ کی پالیسی بھی شکست سے دوچار ہوگی۔
-
طوفان الاقصی نے صہیونی حکومت کے خلاف عرب عوام کے عزم کو مستحکم کیا، عرب تجزیہ
کویتی تجزیہ کار نے کہا ہے کہ طوفان الاقصی نے خلیج فارس کے عوام میں صہیونی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنے اور اسرائیل کا مقابلہ کرنے کا مصمم عزم پیدا کیا۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب کی دفاعی مشقوں کا دوسرا مرحلہ شروع
سپاہ پاسداران انقلاب کی زمینی فوج کی دفاعی مشقوں کا دوسرا مرحلہ ملک کے جنوب مغرب میں شروع ہوا ہے۔
-
غزہ میں عوام کی واپسی اسرائیل کی شکست/یمن کے خلاف کوئی فوجی اتحاد کامیاب نہیں ہوسکتا، یمنی تجزیہ کار
یمنی سیاسی تجزیہ کار نے کہا کہ غزہ اور جنوبی لبنان کے عوام کی اپنے گھروں کو واپسی نے اسرائیل اور امریکہ کی شکست پر مہر تصدیق ثبت کردی ہے۔
-
غزہ، اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے کی امدادی سرگرمیاں فوری طور پر معطل کی جائیں، نتن یاہو کا حکم
نتن یاہو نے فلسطین میں اقوام متحدہ کے امدادی ادارے کی امدادی سرگرمیوں پر فوری پابندی عائد کرنے کا حکم جاری کردیا ہے۔
-
تل ابیب، فائرنگ کے نتیجے میں دو صہیونی زخمی
تل ابیب میں فائرنگ کے نتیجے میں دو صہیونی زخمی ہوگئے ہیں جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
-
لبنان، سرحدی قصبوں سے صہیونی فوج کی عقب نشینی
لبنان کے سرحدی قصبوں سے صہیونی فوج نے عقب نشینی شروع کی ہے۔
-
جنوبی افریقہ کی ایران اور روس کے ساتھ جوہری تعاون میں دلچسپی
جنوبی افریقہ کے وزیر برائے معدنی وسائل اور توانائی نے جوہری توانائی کے شعبے میں ایران اور روس کے ساتھ تعاون کرنے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔