-
مہر میڈیا گروپ اور روسیا سیگودنیا نیوز ایجنسی کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط
مہر میڈیا گروپ اور روسیا سیگودنیا نیوز ایجنسی کے درمیان میڈیا کے شعبے میں دو طرفہ تعاون کے مقصد سے ایک مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کئے گئے۔
-
ہم امریکہ اور اسرائیل کی دھمکیوں میں نہیں آئیں گے، حماس رہنما
حماس کے ترجمان نے زور دیا کہ اسرائیل کو قیدیوں کی رہائی کے لیے جنگ بندی معاہدے پر مکمل عمل درآمد کرنا چاہیے۔ ہم کسی امریکی یا اسرائیلی دھمکی کو قبول نہیں کریں گے۔
-
صدر پوٹن اور الجولانی کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو
روسی صدر ولادیمیر پوٹن اور ابو محمد الجولانی نے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران شام کے حالات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران نے نئے خودکش ڈرون "حدید 110" کی رونمائی کر دی
"حدید 110" خودکش ڈرون کو بدھ کی صبح ایرانی وزارت دفاع کی کامیابیوں کی نمائش کے دوران متعارف کرایا گیا۔
-
غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے پر عملدرآمد، گیند صہیونی حکومت کے کورٹ میں ہے، القدس بریگیڈ
تحریک جہاد اسلامی کے عسکری ونگ نے کہا ہے کہ جنگ بندی کے معاہدے پر تب تک عمل کریں گے جب تک صہیونی حکومت اس کی پابندی کرے۔
-
مسئلہ فلسطین ایک حساس مرحلے میں داخل ہو چکا ہے،عوامی مزاحمت پر زور دیتے ہیں، حماس
حماس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین ایک حساس مرحلے میں داخل ہو چکا ہے اور ہم عوامی مزاحمت کی اہمیت پر زور دیتے ہیں۔
-
ایرانی دانشوروں، ماہرین اور دفاعی صنعت کے حکام کی رہبر انقلاب سے ملاقات
ایرانی دانشوروں، ماہرین اور دفاعی صنعت کے حکام نے رہبر انقلاب سے ملاقات کی۔
-
ایران اور ترکمانستان کے درمیان گہرے روابط ہیں، ایرانی وزیرخارجہ
ایرانی وزیرخارجہ عراقچی نے ترکمانستان کے ہم منصب کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور ترکمانستان کے درمیان گہرے ثقافتی اور تاریخی تعلقات پائے جاتے ہیں۔
-
حماس کا وفد قاہرہ پہنچا، مصری حکام سے ملاقاتیں
فلسطینی تحریک حماس کا ایک اعلی سطحی وفد مصری حکام سے بات چیت کے لئے قاہرہ پہنچ گیا ہے۔
-
ایران اور روس کے ساتھ تعلقات کے بارے میں الجولانی رژیم کا نیا موقف
الجولانی رژیم کے وزیرخارجہ نے ایران اور روس کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے کہا ہے کہ باہمی احترام پر مبنی تعلقات کا احترام کیا جائے گا۔
-
ایران کا جدید خودکش ڈرون "حدید 110" پہلی بار آبدوز سے لانچ کیا گیا
ایران کی دفاعی صنعت کی نمائش کے دوران جدید ترین خودکش ڈرون "حدید 110" ماہرین کی توجہ کا مرکز بنا۔
-
ایران اور کرغزستان کے وزراء کی ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
ایرانی اور کرغزستان کے اعلی عہدیداروں نے جنیوا میں ملاقات کے دوران ٹرانسپورٹ سمیت باہمی تعاون کو مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
ایران ترکمانستان کے ساتھ تمام شعبوں میں تعاون کے لئے پرعزم ہے، صدر پزشکیان
ایرانی صدر نے ترکمانستان کے وزیر خارجہ سے ملاقات کے دوران کہا کہ تہران اپنے ہمسایہ اور دوست ملک ترکمانستان کے ساتھ تمام شعبوں میں تعلقات کے فروغ کا خواہاں ہے۔
-
مصنوعی ذہانت سماجی اور معاشی خلا کو پر کرنے کا ایک منفرد ذریعہ ہے، خرازی
ایران کی اسٹریٹجک کونسل برائے خارجہ تعلقات کے سربراہ کا کہنا ہے کہ مصنوعی ذہانت سماجی اور معاشی خلا کو پر کرنے کا ایک منفرد ذریعہ ہے اور حکومت کا مستقبل ڈیجیٹل اور نتیجہ خیز ہونا چاہیے۔
-
ترکمانستان کے وزیر خارجہ کی عراقچی سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر اتفاق
ترکمانستان کے وزیر خارجہ نے تہران میں اپنے ایرانی ہم منصب سے ملاقات کے دوران دوطرفہ تعلقات کے فروغ اور علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
-
فلسطینیوں کی ان کی سرزمین سے بے دخلی کے سخت مخالف ہیں، اردنی وزیراعظم
اردن کے وزیراعظم نے غزہ کی پٹی سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کے خلاف ملک کے ٹھوس موقف پر زور دیا۔
-
رہبر معظم انقلاب کا ملک کی دفاعی صنعت کی نمائش کا دورہ
رہبر معظم انقلاب حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے آج صبح ملک کی دفاعی صنعت کی نمائش کا دورہ کیا جس میں عسکری ماہرین کی تیار کردہ جدید ترین دفاعی ٹیکنالوجی کے نمونے شامل تھے۔
-
حماس کی لیڈرشپ کونسل کے سربراہ کی khamenei.ir سے گفتگو:
رہبر معظم انقلاب نے ہمیشہ مسئلہ فلسطین اور مظلوموں کی حمایت کی ہے
انہوں نے کہا کہ رہبر معظم سے ملاقات، خطے میں مزاحمت کی تقویت کے لیے ایک موقع تھی کیونکہ انھوں نے ہمیشہ مسئلہ فلسطین اور مظلوموں کی حمایت کی ہے۔ انھوں نے اس ملاقات میں اپنی جانب سے فلسطینی قوم کی بھرپور حمایت اور مسئلہ فلسطین کے منصفانہ حل اور اسی طرح فلسطینی اور علاقائي مزاحمت کی حمایت پر زور دیا۔
-
پاکستانی نائب وزیراعظم کا اپنے یو اے ای ہم منصب سے رابطہ، ٹرمپ منصوبے پر شدید تشویش کا اظہار
دونوں رہنماؤں نے غزہ کی سنگین انسانی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور فلسطینی عوام کو ان کے آبائی وطن سے بے گھر کرنے یا منتقل کرنے کی تجویز پر تشویش کا اظہار کیا۔
-
ایرانی حکومتی ترجمان کا مہر نیوز ایجنسی کے دفتر کا دورہ
ایرانی حکومت کی ترجمان فاطمہ مہاجرانی نے مہر نیوز ایجنسی کے دفتر کا دورہ کیا اور "صحافیوں" کے سوالات کے جوابات دیے۔
-
صہیونی حکومت کا مصر پر حملے کا خفیہ منصوبہ بے نقاب
صہیونی ویب سائٹ نے مصر پر حملے کا صہیونی خفیہ منصوبہ فاش کیا ہے۔
-
صہیونی فوج ہائی الرٹ، ریزرو فورسز کو بھی طلب کیا گیا
صہیونی فوج نے اعلان کیا ہے کہ حالیہ واقعات کے بعد درپیش حالات سے نمٹنے کے لیے سیکورٹی فورسز کو ہائی الرٹ کیا گیا ہے۔
-
دشمن ایران کی دفاعی طاقت سے خوفزدہ ہیں، رہبر معظم انقلاب اسلامی
رہبر انقلاب اسلامی نے دفاعی صنعت کے دانشوروں، ماہرین اور عہدیداروں سے ملاقات کے دوران فرمایا کہ 22 بہمن انقلاب اسلامی کا نمایاں ترین جشن بلکہ سب سے اہم مواقع میں شمار ہوتا ہے۔
-
ٹرمپ کا منصوبہ، او آئی سی کا ہنگامی اجلاس
مصر کے مطابق غزہ کے بارے میں صدر ٹرمپ کے بیانات پر غور کرنے کے لئے او آئی سی کا اجلاس بلانے کی تجویز زیر غور ہے۔
-
الجولانی رژیم اپنے دہشت گردوں کے جرائم کی ویڈیوز کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے متحرک
الجولانی رژیم شام کے مختلف شہروں میں دہشت گرد گروہ کے جرائم کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر آنے سے روکنے کی کوشش کررہی ہے۔
-
لاطینی امریکہ کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینا ایران کی ترجیحات میں شامل ہے، صدر پزشکیان
ایرانی صدر پزشکیان نے کولمبیا کے صدر سے ٹیلفونک گفتگو کے دوران کہا کہ لاطینی امریکہ کے ساتھ تعلقات بڑھانا ایران کی خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں سے ایک ہے۔
-
آزاد فلسطینی ریاست کا قیام ضروری ہے جس کا دارالحکومت القدس الشریف ہو، پاکستانی وزیراعظم
شہباز شریف کا کہنا تھا کہ غزہ میں نسل کشی کے دوران 50 ہزار فلسطینی شہید ہوئے، فلسطین کا مسئلہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہیے۔
-
ایرانی وزیر دفاع کی عمان کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف سے ملاقات
ایرانی وزیردفاع نے عمان کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف سے ملاقات کی اور باہمی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
صدر ٹرمپ کے دھمکی آمیز بیانات، ایران کا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو احتجاجی خط
اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے نے صدر ٹرمپ کے ایران کے بارے میں غیر ذمہ دارانہ اور دھمکی آمیز بیانات پر سلامتی کونسل کو احتجاجی خط لکھا ہے۔