-
امریکا اور اسرائیل ایک ہی سکے کے دو رخ، دونوں کہ نگاہیں مکہ اور مدینہ پر ہیں، عبدالملک الحوثی
انصار اللہ یمن کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے امریکہ اور اسرائیل کو ایک ہی سکے کے دو رخ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں کی نظریں مکہ اور مدینہ پر ہیں۔
-
اسرائیل شام میں 9 فوجی اڈے قائم کر رہا ہے! صیہونی میڈیا کا انکشاف
صیہونی رژیم سے وابستہ میڈیا ذرائع نے شام میں غیر معمولی فوجی نقل و حرکت سے آگاہ کیا ہے۔
-
سعودی ولی عہد کا ایرانی صدر کو مبارکبادی پیغام
جمہوریہ ایران کی سالگرہ کے موقع پر صدر مسعود پزشکیان کو مبارکباد پیش کی۔
-
جنگ بندی معاہدے کے حامی مظاہرین نے نیتن یاہو کے دفتر پر دھاوا بول دیا، صیہونی ذرائع
صیہونی ذرائع نے بتایا کہ قیدیوں کے تبادلے کے حامیوں نے احتجاج کے دوران نیتن یاہو کے دفتر پر دھاوا بول دیا۔
-
علاقائی اتحاد اسرائیل کے مقابلے کا واحد راستہ ہے، جنرل باقری
ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا کہ صیہونی حکومت کا مقابلہ کرنے کا واحد راستہ علاقائی ممالک کے درمیان اتحاد اور یکجہتی ہے۔
-
مغربی کنارے پر اسرائیل کے حملوں کے باعث 40 ہزار فلسطینی بے گھر ہوئے، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ سے وابستہ ادارے نے مغربی کنارے پر اسرائیل کے وحشیانہ حملوں کے باعث 40 ہزار فلسطینیوں کے بے گھر ہونے کا اعلان کیا۔
-
ایران اور سعودی عرب دوطرفہ تعاون کو مضبوط بنانے کی سمت آگے بڑھ رہے ہیں، ایرانی سفیر
سعودی عرب میں ایران کے سفیر نے کہا کہ تہران اور ریاض دونوں ممالک کے اعلی حکام کی خصوصی دلچسپی سے دوطرفہ تعاون کو مضبوط بنانے کی سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں۔
-
ترکمانستان کے وزیر خارجہ تہران پہنچ گئے
ترکمانستان کے وزیر خارجہ دوطرفہ تعلقات میں توسیع کے سلسلے میں ایرانی حکام سے مشاورت کے لیے تہران پہنچے ہیں۔
-
یورپی فریق بیان بازی کے بجائے عملی کارکردگی کا مظاہرہ کرے، مہاجرانی
ایرانی حکومت کی ترجمان نے کہا کہ اگر مغربی فریق نیک نیتی اور عملی کارکردگی کا مظاہرہ کرے تو ایران مذاکرات کے لیے تیار ہے۔
-
اقوام متحدہ فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کے خلاف ہے، نائب ترجمان
اقوام متحدہ کے نائب ترجمان نے امریکی صدر کے فلسطینیوں کو زبردستی بے گھر کرنے کے منصوبے کی مخالفت کی۔
-
آذربائیجان کے صدر کا اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی مناسبت سے رہبر معظم کو مبارکبادی پیغام
آذربائیجان کے صدر نے اسلامی انقلاب کی 46ویں سالگرہ کے موقع پر رہبر معظم انقلاب کو مبارکباد پیش کی۔
-
شام میں دھماکہ؛ کئی شامی شہری جاں بحق
شام میں بارودی سرنگ کے دھماکے سے اس ملک کے چار شہری ہلاک ہو گئے۔
-
تہران، پہلی ٹرام سروس کا افتتاح+ویڈیو
بلدیہ تہران کی جانب سے شہر میں پہلی ٹرام سروس شروع کی گئی ہے۔
-
امریکی صدر کے بیانات بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی ہیں، ایران
ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکی صدر کے بیانات بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی ہیں۔
-
22 بہمن کی ریلیوں میں عوام کی تاریخی شرکت نے خادمین ملت کے عزم کو مضبوط کیا، صدر پزشکیان
ایرانی صدر پزشکیان نے 22 بہمن کی ریلیوں میں عوام کی بھرپور شرکت کو انقلاب اور نظام جمہوری اسلامی کے لئے عوامی حمایت کا مظہر قرار دیتے ہوئے کہا کہ عوام کے اتحاد اور یکجہتی نے دلوں کو روشنی بخشی اور خادمینِ ملت کے قدموں کو مزید استحکام عطا کیا۔
-
پچھلے چند سالوں میں دس سیٹلائٹس مدار میں بھیجے گئے، ایرانی سفیر
ترکمانستان میں ایرانی سفیر علی مجتبی روزبہانی نے کہا ہے کہ ایران نے پچھلے چند سالوں میں دس سیٹلائٹس مدار میں بھیجے ہیں۔
-
کراچی، ایرانی قونصلیٹ میں انقلاب اسلامی کی سالگرہ کی تقریب، اعلی سفارتی اور سیاسی شخصیات کی شرکت
کراچی میں ایرانی قونصلیٹ میں انقلاب اسلامی کی سالگرہ کی تقریب ہوئی جس میں ایرانی بحریہ کے سربراہ سمیت اعلی سفارتی اور سیاسی شخصیات نے شرکت کی۔
-
اسرائیلی پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں، قیدیوں کے مکمل تبادلے کا مطالبہ
تل ابیب میں حماس کے ساتھ قیدیوں کا تبادلہ مکمل کرنے کے حق میں مظاہرہ کرنے والے صہیونیوں اور پولیس کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔
-
صہیونی قیدی رہا نہ ہوئے تو جہنم کے دروازے کھل جائیں گے، ٹرمپ کی دھمکی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ اگر ہفتے کے روز دوپہر تک تمام صہیونی قیدیوں کو غزہ سے رہا نہ کیا گیا تو وہ جنگ بندی کے خاتمے کا مطالبہ کریں گے۔
-
ایران اور الجزائر کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو، غزہ کی صورتحال پر مشاورت
ایرانی وزیر خارجہ عراقچی نے اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ سے غزہ کے مسئلے پر مشاورت کے سلسلے میں الجزائر کے وزیر خارجہ احمد عطاف سے ٹیلیفونک گفتگو کی۔
-
ٹرمپ نے ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کی ضمانت دی ہے، نتن یاہو
غاصب صہیونی وزیر اعظم نے دعوی کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انہیں یقین دہانی کرائی ہے کہ ایران کو جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرنے دیا جائے گا۔
-
نتن یاہو کے مذموم عزائم خطے کی سیکورٹی کے لیے خطرہ ہیں، عراقچی کی سعودی ہم منصب سے ٹیلفونک گفتگو
ایرانی وزیر خارجہ نے فلسطینیوں کے بارے میں صہیونی وزیراعظم کے عزائم کو جارحیت کی انتہا اور خطے کے امن و سلامتی کے لیے سنگین خطرہ قرار دیا ہے۔