-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
22 بھمن، انقلاب اسلامی کی 46 ویں سالگرہ، جشن اور وطن دوستی کا حسین امتزاج
22 بہمن کو اسلامی انقلاب ایران کی سالگرہ کی مناسبت سے پورے ملک میں جشن منایا گیا، ریلی کے شرکاء انقلاب اسلامی اور ایران کے ساتھ وفاداری کا اظہار کرتے ہوئے عہد کررہے تھے: "ہم آج بھی میدان میں ہیں اور آج بھی اپنی سرزمین کے دفاع کے لئے متحد ہیں۔
-
انقلاب اسلامی کی 46 ویں سالگرہ کے موقع پر کرگل میں عظیم الشان تقریب کا انعقاد
کرگل میں جشنِ بزرگ انقلاب اسلامی کی مناسبت سے ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
-
انقلاب اسلامی حقیقی اسلام کی سربلندی اور مرجعیت کی فتح کے اعلان کا دن ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
انہوں نے کہا کہ انقلاب ایران حقیقی اسلام کی سربلندی اور مرجعیت کی فتح کے اعلان کا دن ہے، آیت اللہ العظمٰی امام روح اللہ موسوی خمینی نے اپنی حکمت و تدبر اور بصیرت سے پوری دنیا کے سامنے اسلام کی حقانیت کو منوایا۔
-
ایرانی عوام نے دشمنوں کو مایوس کردیا
ایران بھر میں ریلیوں کے شرکاء نے اپنی شرکت سے یہ ثابت کردیا کہ انقلاب اور نظام کے دشمنوں کے وسیع منفی پروپیگنڈوں کے باوجود ہر سال اس دن کو ایران کے عوام بھرپور جذبے اور جوش و خروش سے مناتے ہيں اور اس میں ہر سال اضافہ ہی ہو رہا ہے۔
-
صہیونی قیدیوں کی رہائی تا اطلاع ثانوی روک دی گئی ہے، ترجمان القسام
القسام بریگیڈ کے ترجمان نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کی جانب سے غزہ جنگ بندی معاہدے کی بعض شقوں پر عمل درآمد نہ ہونے کی وجہ سے قیدیوں کی حوالگی کا عمل ملتوی کر دیا گیا ہے۔
-
22 بھمن، انقلاب اسلامی کی کامیابی انسانی اور اسلامی اقدار کی کامیابی ہے، انصاراللہ یمن
انصاراللہ یمن کے ترجمان نے انقلاب اسلامی ایران کی سالگرہ کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ انقلاب اسلامی کی کامیابی انسانی اور اسلامی اقدار کی کامیابی ہے۔
-
ہندوستان کی ایران کو اسلامی انقلاب کی سالگرہ پر مبارکباد
ہندوستانی وزیر خارجہ نے ایران کو اسلامی انقلاب کی سالگرہ پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کی اہمیت پر زور دیا۔
-
حزب اللہ کا اسلامی انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر تہنیتی پیغام
لبنان کی حزب اللہ نے اسلامی انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر اپنے ایک بیان میں کہا کہ اسلامی جمہوریہ چار دہائیوں کی جدوجہد کے بعد آج ایک علاقائی طاقت بن چکا ہے جسے بین الاقوامی منظرنامے میں فیصلہ کن اہمیت حاصل ہے۔
-
-
ایرانی وزیر خارجہ کی اقوام متحدہ کے سربراہ سے ٹیلیفونک گفتگو
فلسطینیوں کی جبری منتقلی کی تجویز بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے
ایرانی وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سربراہ سے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران کہا کہ غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی بین الاقوامی قوانین کے خلاف ہے۔
-
نیتن یاہو کو بدعنوانی کے مقدمات کا سامنا، دوبارہ عدالت میں پیشی
صیہونی وزیر اعظم اپنے خلاف جاری بدعنوانی کے مقدمات نمٹانے آج عدالت میں پیش ہوئے۔
-
22 بھمن کو شہداء کی قربانیوں کے صلے میں سفاک، مستبد اور غلامانہ نظام سے رہائی ملی، حجت الاسلام احمدی
حجت الاسلام حمید احمدی 22 بہمن کی مناسبت سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ امام خمینی کی قیادت اور شہداء کے مقدس خون اور قربانیوں کے بدلے میں ایرانی قوم کو ظالم اور سفاک نظام سے رہائی ملی۔
-
ہمارا انقلاب ظلم و استعمار سے آزادی کا انقلاب تھا، مہاجرانی
ایرانی حکومت کی ترجمان نے کہا: ہمارا انقلاب ظلم و استعمار سے آزادی کا انقلاب تھا جو عدل و انصاف پر مبنی معاشرے کے قیام اور قومی ارادے کو عملی جامہ پہنانے کی جدوجہد کا نام ہے۔
-
22 بہمن کی ریلیوں میں ایرانی میزائلوں کی نمائش +ویڈیو
اسلامی انقلاب کی 46 ویں سالگرہ کے موقع پر تہران میں ایک بڑی ریلی کے دوران متعدد بیلسٹک میزائلوں اور ایک سیٹلائٹ کیریئر کو نمائش کے لئے رکھا گیا۔
-
تہران کسی بھی امریکی دھمکی کا جواب دینے کے لئے پوری طرح تیار ہے، ایرانی مشن کا انتباہ
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مشن نے اس بات پر زور دیا کہ تہران نے کبھی جنگ کا آغاز نہیں کیا ہے، لیکن وہ کسی بھی امریکی دھمکی کا جواب دینے کے لئے پوری طرح تیار ہے۔
-
ایرانی عوام اپنی آزادی اور قومی وقار پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرتے، محمد مخبر
رہبر معظم انقلاب کے مشیر نے 22 بہمن کے مارچ میں عوام کی پرجوش موجودگی کو اتحاد اور بصیرت کا مظہر قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایرانی عوام اپنی آزادی اور قومی وقار پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرتے۔
-
اسلامی انقلاب کی 46ویں سالگرہ پر ایرانی قوم کا جشن عالمی میڈیا کی شہہ سرخی+ تصاویر/ویڈیوز
اسلامی انقلاب کی 46 ویں سالگرہ پر ایرانی قوم کے جشن اور ریلیوں کو عالمی میڈیا نے شہہ سرخیوں میں شامل کیا۔
-
لیبیا کے ساحل کے قریب پاکستانی شہریوں کی ایک اور کشتی حادثے کا شکار
لیبیا کے ساحل کے قریب پاکستانی شہریوں کی ایک اور کشتی حادثے کا شکار ہوگئی۔
-
-
انگریزی میڈیا بھی 22 بہمن کے عوامی مارچ کی جھلکیاں دکھانے پر مجبور ہوا
ایران کے اسلامی انقلاب "22 بہمن" کے موقع ملک بھر میں منعقدہ شاندار عوامی ریلیوں اور اجتماعات کو علاقائی اور بین الاقوامی خاص طور پر انگریزی میڈیا میں بڑے پیمانے پر کوریج دی گئی۔
-
انقلاب سلامی کی 46ویں سالگرہ کی مناسبت سے زاہدان میں ریلی
جشن انقلاب اسلامی میں ایرانی قوم نے پورے جوش و جذبے کے ساتھ بھرپور شرکت کی۔ ریلیوں میں شریک لاکھوں مرد و زن مردہ باد امریکہ، مردہ باد اسرائیل کے نعرے لگا رہے ہیں۔
-
تہران، جشن انقلاب میں جنرل قاآنی کی شرکت
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر جنرل اسماعیل قاانی نے اسلامی انقلاب کی سالگرہ کے مارچ میں شرکت کی۔
-
اسلامی انقلاب کی 46ویں سالگرہ، نور آباد میں عظیم الشان ریلی
ایران کی اسلامی انقلاب کی 46 ویں سالگرہ کے موقع پر ملک کے تقریبا ڈیڑھ ہزار شہروں اور تین ہزار دیہی علاقوں میں مختلف شکلوں میں عوامی ریلیاں نکالی جا رہی ہیں۔
-
جشن انقلاب کی مناسبت سے عظیم الشان ریلی
انقلاب اسلامی ایران کی 46ویں سالگرہ کے موقع پر ایرانی شہر سیرجان میں ایک عظیم الشان ریلی نکالی گئی۔
-
اسلامی انقلاب ملک سے استبدادی نظام کی بساط لپیٹنے میں کامیاب ہوگیا، صدر پزشکیان
ایرانی صدر نے 22 بہمن کے عوامی مارچ کو ظلم اور ناانصافی کے خلاف قیام قرار دیتے ہوئے کہا کہ یوم اللہ ایک ایسا دن ہے جس میں عوام بڑی طاقتوں کے مقابلے کی اپنی صلاحیت کا یقین حاصل کر لیتے ہیں۔
-
سنندج میں عظیم الشان ریلی میں عوام کی بھرپورشرکت
آج 22 بھمن کو اسلامی انقلاب کی 46 ویں سالگرہ کے موقع پر کروڑوں ایرانی عوام تمام شہروں میں یوم آزادی کی ریلیوں میں شرکت کرکے ایک تئی تاریخ رقم کردی ہے.
-
ایرانی شہر دامغان میں جشن انقلاب، عوام کی بھرپور شرکت
ریلیوں میں شریک زیادہ تر افراد کے ہاتھ میں بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ اور رہبر انقلاب اسلامی حضرت امام خامنہ ای کی تصاویر نظر آرہی ہیں۔
-
امریکہ، اسلامی انقلاب کی عوامی حمایت سے خوفزدہ ہے، ایرانی چیف جسٹس
ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے کہا کہ شیاطین بالخصوص امریکی، ایرانی عوام کی جانب سے اسلامی انقلاب کی حمایت سے خوفزدہ ہیں۔
-
انقلاب اسلامی ایران نے تاریخ کا رخ موڑ دیا، حماس
حماس کی اعلی نگران کونسل کے رکن خلیل الحیہ نے کہا ہے کہ انقلاب اسلامی ایران نے تاریخ کا رخ موڑ دیا۔
-
کرگل میں جشن انقلاب اسلامی کا انعقاد
انقلاب اسلامی ایران کی 46ویں جشن سالگرہ کے موقع پر ایران بھر کے ساتھ ساتھ کشمیر کے گوشہ و کنار میں بڑی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔