-
غزہ سے متعلق ٹرمپ کے منصوبے کی سخت مخالفت کرتے ہیں، جرمن چانسلر
جرمن چانسلر نے غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کے منصوبے کی شدید مخالفت کا اعلان کیا ہے۔
-
عراقچی اور ویٹیکن کے وزیر خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو، مشرق وسطی کی صورتحال پر تبادلہ خیال
ایران اور ویٹیکن کے وزرائے خارجہ نے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے دوطرفہ تعلقات، علاقائی امور اور بین الاقوامی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
پاک میں نویں کثیر القومی بحری مشق امن کا آغاز، ایران کی خصوصی شرکت
ایرانی بحریہ پاکستان کی نویں کثیر الملکی بحری مشق 'امن 25' میں حصہ لے رہی ہے۔
-
کینسر کا علاج اب ویکسین سے ممکن ہوگا، ایرانی طبی ماہرین کا ایک زبردست کارنامہ
ایران میں مصنوعی ذہانت، جینیاتی انجینئرنگ، اور ذاتی نوعیت کی ویکسین ان دنوں کینسر سے لڑنے کے لیے تیار کیے جانے والے نئے علاج کی چند مثالیں ہیں۔
-
جولانی رژیم اسرائیلی ایجنڈے پر، لبنان کے سرحدی علاقوں پر حملے کرنے لگی!
تحریر الشام کے دہشت گردوں نے لبنان کے متعدد سرحدی علاقوں کو راکٹ اور ڈرون حملوں سے نشانہ بنایا۔
-
ٹرمپ اسرائیل کے جرائم کی حمایت کرتے ہیں، ایمنسٹی انٹرنیشنل
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے زور دے کر کہا کہ بین الاقوامی فوجداری عدالت کے خلاف پابندی کی منظوری دے کر ٹرمپ نے ثابت کیا کہ وہ صیہونی حکومت کے جرائم کی حمایت کرتے ہیں۔
-
الجولانی رژیم اسرائیل کے قبضے کے خلاف واضح موقف اختیار کرے، عراقی وزیر اعظم کا مطالبہ
عراق کے وزیر اعظم نے الجولانی رژیم سے کہا کہ وہ ملک پر داعش اور اسرائیل کے قبضے کے خلاف واضح موقف اختیار کرے۔
-
دھہ فجر کی مناسبت سے کتاب "ایران کا اسلامی انقلاب" کا تعارف
ایرانی مصنف اسماعیل فخریان کی کتاب "ایران کا اسلامی انقلاب" رہبر معظم انقلاب آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے بیانات کا مجموعہ ہے، جس میں 1979 کے انقلاب سے متعلق کلیدی مسائل کا جائزہ لیا گیا ہے۔
-
لبنانی صدر کا 18 فروری تک اسرائیل فوج کے جنوبی لبنان سے انخلاء کا مطالبہ
لبنان کے صدر نے امریکی ایلچی برائے مشرق وسطیٰ کے ساتھ ملاقات میں اس بات پر زور دیا کہ جنوبی لبنان میں مستقل استحکام کا حصول ان علاقوں سے اسرائیل کے انخلاء کے بغیر ممکن نہیں۔
-
شام روس کو فوجی اڈے رکھنے کی اجازت دے سکتا ہے، عبوری وزیر دفاع
شام پر قابض جولانی رژیم کے وزیر دفاع نے کہا کہ دمشق روس کو اسٹریٹجک فوجی اڈے رکھنے کی اجازت دینے کے لئے تیار ہے۔
-
بین الاقوامی فوجداری عدالت نے ٹرمپ کے ایگزیکٹو آرڈر کی مذمت کی
بین الاقوامی فوجداری عدالت نے ایک بیان میں پابندیوں کے حوالے سے امریکی صدر کے نئے ایگزیکٹو آرڈر کی مذمت کی ہے۔
-
امریکی صدر کے غزہ پر قبضے کے متنازعہ منصوبے سے متعلق پانچ اہم سوالوں کے جوابات
غزہ پر قبضے کے حوالے سے ڈونلڈ ٹرمپ کا منصوبہ اگرچہ ابھی غیر یقینی صورتحال کا شکار ہے لیکن اس کی اعلانیہ تجویز سے عالمی سطح پر مذمت کی ایک وسیع لہر نے جنم لیا
-
مظاہرین کا واشنگٹن میں نیتن یاہو کے سکیورٹی قافلے پر حملہ+ ویڈیو
فلسطین کے ایک کارکن اور حمایتی نے صیہونی وزیر اعظم کے دورہ امریکہ کے خلاف ریلی کے دوران واشنگٹن میں ان کے سکیورٹی قافلے پر انڈے پھینکے۔
-
امام خمینی (رح) نے اسلامی انقلاب کو عوام کی حمایت سے آگے بڑھایا، آیت اللہ صدیقی
تہران کے امام جمعہ نماز نے کہا کہ اسلامی انقلاب کا نمایاں ترین پہلو اس کا الہی حکومت ہونا ہے جو کہ جمہوریت اور اسلامیت کا حسین امتزاج ہے اور امام راحل (رح) نے اس انقلاب کو عوام کے ساتھ مل کر آگے بڑھایا۔
-
عقلانیت اور دیانت داری اسلامی انقلاب کی کامیابی کا راز ہے، جنرل صفوی
رہبر معظم کے اعلی مشیر جنرل صفوی نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کو بیرونی حملوں سے محفوظ رکھنے کے لیے فتنوں کی شناخت ضروری ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ایرانی فضائیہ کے بعض کمانڈر اور اہلکار سے ملاقات
ایرانی فضائیہ کے سربراہ، بعض کمانڈر اور اہلکاروں نے حضرت امام خمینی (رہ) کے ساتھ تاریخی بیعت کی مناسبت سے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
امریکہ کو ترکی بہ ترکی جواب دیں گے، رہبر معظم انقلاب
رہبر معظم نے دوٹوک الفاظ میں کہا کہ اگر امریکہ ایرانی عوام کی سلامتی کو خطرے میں ڈالے تو ایران بھی بلا تردد ان کو نشانہ بنائے گا۔
-
ڈرون کیرئیر شہید بہمن باقری کی سپاہ پاسداران کی بحریہ میں شمولیت
ڈرون طیارہ بردار کشتی شہید بہمن باقری باقاعدہ طور پر سپاہ پاسداران انقلاب کی بحریہ میں شامل ہوگئی۔
-
فلسطینی ریاست کا قیام ایران اور حماس کی جیت کے مترادف ہوگا، نتن یاہو
صیہونی وزیر اعظم نے ایک بار پھر آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی تجویز کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس اقدام سے حماس اور ایران کی جیت ہوگی۔
-
ایران ممکنہ امریکی اور اسرائیلی حملوں کا بھرپور مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہے، روسی سفیر
ایران روسی سفیر نے کہا ہے کہ ایران کے جوہری ہتھیار بنانے کا کوئی ثبوت موجود نہیں اور اگر اسرائیل یا امریکہ حملہ کریں تو ایران سخت اور بھرپور جواب دے گا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
8 فروری 1979 کو فضائیہ کے افسروں کی امام خمینی (رح) کی تاریخی بیعت، ایک ہوا باز کی زبانی
8 فروری 1979 کا دن ایران کے اسلامی انقلاب کی تاریخ میں ایک اہم موڑ ثابت ہوا، جب فضائیہ کے افسران نے امام خمینی کی بیعت کرکے انقلاب کو فتح کے قریب پہنچا دیا اور شاہی حکومت کے آخری وزیر اعظم شاپور بختیار کی امیدوں کو خاک میں ملا دیا۔