-
ایران اور پاکستان کے درمیان اتحاد کو مزید مضبوط بنانے کی ضرورت ہے، جنرل باقری
ایران اور پاکستان کی مسلح افواج کے سربراہوں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں دہشت گرد عناصر کے خلاف سنجیدگی سے نمٹنے اور مشترکہ سرحدوں کی سکیورٹی کو یقینی بنانے پر زور دیا گیا۔
-
ایران، روس اور چین؛ امریکی پابندیوں کی ناکامی کا ٹرائی اینگل
ایران، روس اور چین جیسے بڑے ممالک یورپی اور امریکی پابندیوں کو غیر موثر بنانے کے لئے باہمی اقتصادی تعلقات کا موئثر نظام تشکیل دے سکتے ہیں۔
-
جنوبی لبنان میں صیہونی فوج کی نقل و حرکت، کفرشوبا پر حملہ + ویڈیو
لبنانی ذرائع نے ملک کے جنوب میں صیہونی فوج کی نقل و حرکت اور کفرشوبا قصبے پر حملے کی اطلاع دی ہے۔
-
ایران پاکستان کی بین الاقوامی بحری مشقوں میں شرکت کرے گا، جنرل باقری
ایران کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف نے کہا کہ ایران کو پاکستان کی جانب سے بین الاقوامی بحری مشقوں میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے اور ہم ان مشقوں میں شرکت کریں گے۔
-
ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کے 47 ویں صدر بن گئے
ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا، وہ امریکا کے 47 ویں صدر ہیں، اور دوسری بارعہدہ صدارت کے لیے منتخب ہوئے ہیں۔
-
صیہونی حکومت مزاحمتی محور کی طاقت کو ختم نہیں کر سکتی، جنرل حاتمی
رہبر معظم انقلاب کے عسکری مشیر نے کہا: صیہونی حکومت کبھی بھی فوجی اور نظریاتی میدان میں حماس، اسلامی جہاد، حزب اللہ اور انصار اللہ کی طاقت کو ختم نہیں کر سکے گی۔
-
غزہ میں جنگ بندی مقاومت کی تاریخی اور عظیم فتح ہے؛ ہمارے ہاتھ ٹریگر پر ہیں، سربراہ انصار اللہ
انصاراللہ کے سربراہ سید عبدالملک الحوثی نے صہیونی حکومت کے خلاف فلسطینی عوام اور مقاومت کی تاریخی اور عظیم فتح پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ جنگ بندی کی خلاف ورزی ہونے کی صورت میں یمن دوبارہ حملے شروع کرے گا۔
-
دشمن کی کسی بھی جارحیت سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں، جنرل حیدری
ایران کی برّی افواج کے کمانڈر نے کہا کہ ملک کی مسلح افواج دشمن کی کسی بھی سطح کی جارحیت سے نمٹنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔
-
دشمن یمنی قوم کو ہرگز شکست نہیں دے سکتا، حوثی رہنما
یمن کی سپریم کونسل کے سینئر رکن نے جارحیت پسندوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ دشمن یمنی قوم کو کبھی شکست نہیں دے سکتا۔
-
ایرانی فوج کے چیف آف جنرل اسٹاف کی پاکستانی آرمی چیف سے ملاقات
ایرانی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے پاکستانی چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔
-
غزہ میں جنگ بندی مقاومت کی تاریخی فتح ہے، حزب اللہ
حزب اللہ نے غزہ میں جنگ بندی کو صہیونی حکومت اور اس کے حامیوں کے لئے ایک تاریخی شکست اور مقاومت کی فتح قرار دیا ہے۔
-
فلسطینی قیدیوں کے پہلے گروپ کی رہائی پر حماس کا تہنیتی پیغام
حماس نے فلسطینی قیدیوں کی رہائی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ رہائی کے دوران صہیونی قیدیوں کی جسمانی صحت اور فلسطینی قیدیوں کے نڈھال جسم مزاحمت کے انسانی روئے اور قابض رژیم کی بربریت کے درمیان فرق کو واضح کرتے ہیں۔
-
مغربی کنارے میں ایک صہیونی فوجی ہلاک، تین زخمی
مغربی کنارے میں راستے میں نصب بم پھٹنے سے ایک فوجی صیہونی ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔
-
مزاحمت، فلسطینی عوام کا واحد آپشن ہے، شیخ علی الخطیب
لبنان کی شیعہ سپریم کونسل کے نائب چیئرمین نے کہا: غزہ کی مزاحمت اور عوام نے دشمن کے منصوبوں کو خاک میں ملا دیا۔
-
ایرانی مسلح افواج کی بڑے پیمانے پر جارحانہ مشقوں کی تیاری
ایران کی برّی افواج نے جارحانہ سکیورٹی مشقوں کے انعقاد کے لیے تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے۔
-
غزہ میں 2000 سے زائد شہیدوں کی لاشیں پگھل چکی، 10 ہزار ملبے تلے دبے ہوئے ہیں
غزہ میں جنگ بندی کے بعد اسرائیلی جارحیت سے ہونے والی وسیع پیمانے پر تباہی کا خوف ناک حجم سامنے آ گیا۔
-
ایرانی وزیرخارجہ کا دورہ نیویارک منسوخ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ وزیر خارجہ عراقچی کا دورہ نیویارک منسوخ کر دیا گیا ہے۔
-
حزب اللہ کی جانب سے غزہ کی حمایت تاریخ میں سنہری حروف سے لکھی جائے گی، رہنما حماس
حماس کے اعلی رہنما اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ حزب اللہ کی جانب سے غزہ کی حمایت تاریخ میں یاد رکھی جائے گی۔
-
جنگ بندی کے معاہدے سے اسرائیل کا وجود خطرے میں پڑ گیا، صہیونی انتہا پسند رہنما
صہیونی انتہاپسند رہنما بن گویر نے کہا ہے کہ غزہ سے یرغمالیوں کو طاقت کے بل بوتے پر رہا کرنا چاہئے۔
-
غزہ میں جنگ بندی اسلام کی فتح و سربلندی اور صہیونیوں کے لیے مایہ ننگ ہے، جنرل باقری
ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف جنرل باقری نے حماس اور صہیونی حکومت کے درمیان معاہدے پر کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی اسلام کی فتح و سربلندی اور صہیونیوں کے لیے مایہ ننگ ہے۔
-
فلسطین، غرب اردن میں بم دھماکہ، 4 صہیونی فوجی زخمی
غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی ایک گاڑی کے راستے میں دیسی ساختہ دھماکہ خیز مواد پھٹ گیا جس کے نتیجے میں چار فوجی زخمی ہوگئے۔
-
غزہ میں جنگ بندی، پہلے دن 3 صہیونی خواتین یرغمالی اور 90 فلسطینی قیدی آزاد
غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کے تحت پہلے دن 3 صہیونی خواتین یرغمالیوں کے بدلے میں صہیونی جیلوں سے 90 فلسطینی قیدیوں کو رہا کردیا گیا۔
-
فلسطین کی حمایت پر ایران کی قدردانی کرتے ہیں، حماس
حماس کے اعلی رہنما نے فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت پر ایران اور مقاومتی محاذ کی قدردانی کی ہے۔