-
غزہ جنگ بندی معاہدے کے بہت قریب ہیں، وائٹ ہاؤس کا دعوی
وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کے مشیر نے کہا کہ ہم غزہ جنگ بندی معاہدے کے بہت قریب ہیں۔
-
مصر اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کی ملاقات، شام کی صورت حال پر تبادلہ خیال
مصر اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ نے ریاض میں شام سے متعلق اجلاس کے موقع پر ملاقات کی۔
-
امریکی ڈاکٹروں کا غزہ کے عوام کے حمایت میں صیہونی رجیم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ + ویڈیو
غزہ کے عوام کی حمایت میں امریکہ کے مختلف شہروں میں ڈاکٹروں اور شعبہ طب سے تعلق رکھنے والے کارکنوں سمیت سینکڑوں شہری سڑکوں پر نکل آئے۔
-
امریکی حکومت کی نااہلی؛ ہم لاس اینجلس کے جہنم میں اکیلے رہ گئے! سوشل میڈیا صارفین کا ردعمل
امریکی شہریوں نے آگ بجھانے کے سلسلے میں حکومت کی ناقص کارکردگی سے مایوس ہو کر لاس اینجلس کی ڈیموکریٹک پارٹی کی میئر "کیرن باس" کی برطرفی اور ٹرائل کا مطالبہ کیا۔
-
ٹرمپ کے خصوصی ایلچی، عراق کا خفیہ دورہ کریں گے! ذرائع کا انکشاف
ایک باخبر ذریعے نے آنے والے دنوں میں ٹرمپ کے ایلچی کے عراق کے خفیہ دورے اور اس ملک کے وزیر اعظم سے ملاقات کا انکشاف کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے جرائم کی تحقیقات کے لئے بین الاقوامی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیل دی جائے، عراق
عراقی پارلیمنٹ کے خارجہ تعلقات کمیشن کے رکن نے غزہ کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم کی تحقیقات کے لئے ایک بین الاقوامی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی تشکیل کا مطالبہ کیا۔
-
غزہ کی پٹی پر زمینی جارحیت کے 400 صہیونی فوجی ہلاک ہوئے، میڈیا ذرائع کا اعتراف
قابض اسرائیلی فوج نے 27 اکتوبر 2023 کو غزہ کی پٹی پر زمینی حملے کے آغاز سے لے کر اب تک اپنے 400 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔
-
آئندہ چند دنوں میں فوج کو ایک ہزار اسٹریٹیجک ڈرون طیارے فراہم کئے جائیں گے، سینئر ایرانی کمانڈر
ایرانی مسلح افواج کے ایک سینئر کمانڈر کا کہنا ہے کہ فوج کو آنے والے دنوں میں نئے اسٹریٹیجک جنگی آلات اور ہائی ٹیک ڈرونز فراہم کئے جائیں گے۔
-
ایران اور سعودی عرب کا ثقافتی تعلقات کو بہتر بنانے کا عزم
ایران کے وزیر ثقافت سید عباس صالحی نے کہا ہے کہ تہران اور ریاض اپنے ثقافتی تعلقات میں توسیع کے خواہاں ہیں۔
-
عراقی وزیراعظم کا دورہ ایران، عرب میڈیا اور سوشل میڈیا صارفین کی نظر
عراقی وزیراعظم کے دورہ ایران نے عرب میڈیا اور تجزیہ کاروں کی خاص توجہ حاصل کی ہے۔ اس سفر کو دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک اور گہرے تعلقات کی علامت سمجھا جارہا ہے۔
-
غزہ میں جنگ بندی، معاہدے کا حتمی مسودہ تیار ہے، حماس
حماس کے ایک اعلی عہدیدار نے انکشاف کیا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے لئے صہیونی حکومت کے ساتھ معاہدے کا حتمی متن تیار کرلیا گیا ہے۔
-
لاس اینجلس میں بدترین تاریخی آگ، لوٹ مار پر کرفیو نافذ، نیشنل گارڈز تعینات
لاس اینجلس میں تاریخ کی بدترین آگ سے متاثرہ علاقوں میں لوٹ مار کی وارداتوں کے بعد رات کے وقت کرفیو نافذ کردیا گیا ہے، اور نیشنل گارڈز کو تعینات کیا گیا ہے۔
-
ترکی، عوام کا صہیونی قونصل خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ+ ویڈیو
ترکی میں عوام نے صہیونی قونصل خانے کے سامنے فلسطین کے حق میں مظاہرہ کیا ہے۔
-
پاکستانی وزیردفاع کا افغانستان کےقائم مقام وزیرخارجہ کے بیان پر ردعمل، الزامات مسترد کردیے
وزیر دفاع خواجہ آصف نے افغانستان کےقائم مقام وزیرخارجہ کےبیان پرسخت ردعمل دیتے ہوئے تمام الزامات مسترد کردیے۔
-
ایرانی مسلح افواج کی دفاعی مشق "فضائی دفاعی نظام کی طاقت" کا آغاز
ایرانی مسلح افواج کی دفاعی مشق "فضائی دفاعی نظام کی طاقت" کا مغربی اور شمالی علاقوں میں باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے۔
-
امریکی طیارہ بردار بحری جہاز پر ڈرون حملہ کیا، یمنی فوج
یمنی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ بحیرہ احمر میں امریکی بحری بیڑے کو ڈرون طیاروں سے نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
لاس اینجلس، آگ پر قابو نہیں پایا جاسکا، ہلاکتوں اور نقصانات میں اضافہ
امریکی شہر لاس اینجلس میں لگنے والی آگ پر امریکی حکومت قابو پانے میں تاحال ناکام ہے، ہلاکتوں اور نقصانات میں اضافہ ہورہا ہے۔
-
نتن یاہو کی دہمکیوں کی پروا نہیں، اسرائیل پر حملے جاری رکھیں گے، یمن
یمن کے اعلی رہنما نے کہا ہے کہ نتن یاہو کی دھمکیوں کی کے باوجود اسرائیل پر حملے جاری رکھیں گے۔
-
وینزویلا کے ساتھ تعلقات کو مزید مضبوط کرنا چاہتے ہیں، ایرانی وزارت خارجہ کی مدودرو کو مبارک باد
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے صدر مدورو کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران وینزویلا کے ساتھ تعلقات کو مزید مستحکم کرنا چاہتا ہے۔