-
اسرائیل شام کی ارضی سالمیت کا احترام کرتے ہوئے گولان پر قبضہ ختم کرے، فرانس
فرانس کی وزارت خارجہ نے اسرائیل گولان پر قبضہ ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
رہبر انقلاب سے مختلف عوامی طبقات کے ہزاروں لوگوں کی ملاقات
مختلف عوامی طبقات کے ہزاروں لوگوں نے بروز بدھ 11 دسمبر 2024 کو رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
شامی عوام اپنی تقدیر کا فیصلہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، گوٹریس
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ شام کے عوام کی اپنی تقدیر خود طے کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
-
فلسطین، لبنان اور شام کے خلاف صیہونی جارحیت کو روکنا ہوگا، ایران
ایران کے نائب وزیر خارجہ نے شام پر میں صیہونی حکومت کی حالیہ جارحیت کا ذکر کرتے ہوئے اس کی روک تھام کا مطالبہ کیا
-
تکفیری دہشت گردوں نے حافظ الاسد کی قبر کو نذر آتش کر دیا+ ویڈیو
خبر رساں ذرائع نے بتایا ہے کہ ہئیت تحریر الشام کے تکفیری دہشت گردوں نے ملک کے سابق صدر حافظ الاسد کی قبر کو نذر آتش کر دیا۔
-
صیہونی فوج جنوبی لبنان سے پسپا ہونے پر مجبور ہوگئی، میڈیا ذرائع
میڈیا رپورٹس میں جنوبی لبنان سے صیہونی فوج کی پسپائی کے بارے میں بتایا گیا ہے۔
-
تحریر الشام کے مسلح دہشت گرد حضرت زینب (س) کے حرم میں داخل ہوگئے
میڈیا ذرائع نے حضرت زینب کے حرم میں تکفیری دہشت گرد گروہ "ہئیت تحریر الشام" کے مسلح داخلے کی اطلاع دی ہے۔
-
کابل میں بم دھماکہ، طالبان کے سینئر وزیر ہلاک
طالبان حکومت کے وزیر برائے مہاجرین کابل میں ایک دھماکے میں ہلاک ہو گئے۔
-
امریکہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے مرتکب ممالک میں سرفہرست ہے، آیت اللہ جنتی
شورائے نگہبان کے چیئرمین نے کہا کہ امریکہ خود کو انسانی حقوق کا سب سے بڑا چمپئین بنا کر پیش کرتا ہے جب کہ حقیقت میں یہ ملک انسانی حقوق کی پامالی میں سر فہرست ہے۔
-
غزہ جنگ کے اثرات، صہیونی فوجیوں میں منشیات کے استعمال کی شرح میں کئی گنا اضافہ
صہیونی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ غزہ کی جنگ کے نتیجے میں صہیونی فوجیوں میں منشیات استعمال کرنے کی شرح میں کئی گنا اضافہ ہوا ہے۔
-
حماس نے قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے سے اتفاق کرلیا، صہیونی ذرائع ابلاغ
صہیونی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ حماس نے اسرائیل کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے پر اتفاق کرلیا ہے۔
-
شام پر صہیونی حکومت کے حملے، کون سے حساس دفاعی مراکز تباہ ہوئے؟
صہیونی حکومت نے گذشتہ دو دنوں کے اندر 300 سے زائد حملے کرکے شام کے اہم اور اسٹریٹیجک دفاعی مقامات اور تنصیبات کو تباہ کردیا۔
-
مقاومت کا مستقبل روشن ہے، عباس عراقچی
ایرانی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ مقاومت کا مستقبل روشن ہے۔
-
ہمارا مسئلہ صہیونی حکومت نہیں بلکہ حزب اللہ اور بشار الاسد کے عناصر ہیں، الجولانی
شام پر قابض تکفیری ٹولے کے سربراہ نے صہیونی حکومت کے حملوں پر کہا ہے کہ ہمارا اصل مسئلہ حزب اللہ اور بشار الاسد حکومت کے باقی ماندہ عناصر ہیں۔
-
مقاومت پورے خطے میں پھیل جائے گی/اللہ کی مدد سے شام کے مقبوضہ علاقوں کو شامی جوان آزاد کریں گے
رہبر معظم انقلاب نے فرمایا کہ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ شام میں جو کچھ ہوا، اس کی منصوبہ بندی امریکہ اور اسرائیل کے کمانڈ روم میں ہوئی ہے اور ہمارے پاس اس کے شواہد موجود ہیں۔
-
شام، تکفیری دہشت گردوں کے ہاتھوں میں امریکی ہتھیار+ ویڈیو
شام میں تکفیری دہشت گرد جدید امریکی ہتھیاروں سے مسلح ہیں۔
-
نئی شامی حکومت سے تعلقات برقرار کرنا چاہتے ہیں، نتن یاہو
صہیونی وزیراعظم نتن یاہو نے شام پر حملوں کے بعد کہا ہے کہ نئی شامی حکومت کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کی خواہش رکھتے ہیں۔
-
شام، دہشت گرد اپنا رنگ دکھانے لگے، سڑکوں پر شہریوں کا قتل عام شروع
شام میں تکفیری دہشت گردوں نے بے گناہ شہریوں کا قتل عام کرکے انسانی حقوق کی دھجیاں اڑانا شروع کیا ہے۔
-
یورپی ٹرائیکا کے ہر اقدام کا مناسب جواب دیا جائے گا، ایران
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یورپی ٹرائیکا کے ہر غیر قانونی اقدام کا مناسب انداز میں جواب دیا جائے گا۔
-
شامی دہشت گردوں کی متعدد عرب اور یورپی ممالک کے سفیروں سے ملاقات
شام پر قابض دہشت گردوں کی سیاسی کونسل کے ارکان نے خطے کے کئی عرب اور یورپی ممالک کے سفیروں سے ملاقات کی