-
مقاومت باقی اور پائیدار ہے، تکفیری شام کو صہیونی بلاک میں لے جانا چاہتے ہیں، شیخ نعیم قاسم
حزب اللہ کے سربراہ شیخ نعیم قاسم نے کہا کہ مقاومت اپنی توانائی اور صلاحیتوں کے بل بوتے پر اللہ کے فضل سے صہیونی حکومت پر فتح حاصل کی اور مستقبل میں مزید درخشاں ہوگی۔
-
امریکہ اور اسرائیل نے غزہ کو مہلک ہتھیاروں کی آزمائش گاہ بنارکھا ہے، عبدالملک الحوثی
یمنی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ صہیونی فوج غزہ میں فلسطینی مسلمانوں پر امریکی مہلک ہتھیار آزما رہی ہے۔
-
حضرت زہرا (س) کی شام غریباں کی مجلس میں رہبر انقلاب اسلامی کی شرکت
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شام غریباں کی مجلس عزا رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔
-
نیتن یاہو درجنوں اسرائیلی قیدیوں کی ہلاکت کے ذمہ دار ہیں، حماس
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے واضح کیا ہے کہ صیہونی وزیر اعظم غزہ کے خلاف جارحیت جاری رکھنے اور صیہونی قیدیوں کی ہلاکت کے اصل ذمہ دار ہیں۔
-
قم میں ہیئت سید الشہداء کے زیر اہتمام ایام فاطمیہ کی مناسبت سے مجلس عزا
قم ایران میں ہئیت سیدالشہدا العالمیہ کی جانب سے شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کے ایام (ایام فاطمیہ) کی مناسبت سے تین روزہ مجالس کا اہتمام کیا گیا ہے۔
-
اردن اور مقبوضہ فلسطین کی سرحد پر سکیورٹی خطرہ، صیہونیوں کے پیروں تلے زمین نکل گئی
صیہونی رجیم کے ترجمان نے نے کہا: بحیرہ مردار" کے جنوب میں مشکوک نقل و حرکت اور اردن کی سرحد کے ذریعے مقبوضہ علاقوں میں دراندازی کے امکان کی اطلاع ملی ہے۔
-
امریکہ یوریشین خطے میں تناو کے ذریعے سرد جنگ کے درپے ہے، روسی وزیر خارجہ
روسی وزیر خارجہ نے یورپ میں سلامتی اور تعاون فورم کے اجلاس میں امریکہ پر یوریشیائی خطے کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کا الزام عائد کیا۔
-
حماہ شہر میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے، شامی فوج
شامی فوج کا کہنا ہے کہ وہ حما شہر پر حملوں کو پسپا کرنے کے لئے آپریشن جاری رکھے ہوئے ہیں
-
پاکستان روس تعلقات پر مغرب کو ناراض نہیں ہونا چاہیے، پاکستانی وزیر
پاکستانی وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے کہا ہے کہ پاکستان روس تعلقات پر مغرب کو ناراض نہیں ہونا چاہیے۔
-
ایران اور چین بین الاقوامی مسائل پر مشترکہ موقف رکھتے ہیں، ایرانی نائب وزیر خارجہ
ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران اور چین دوطرفہ اسٹریٹیجک تعلقات کے علاوہ مختلف بین الاقوامی مسائل پر مشترکہ موقف رکھتے ہیں۔
-
9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس، بانی پی ٹی آئی پر فرد جرم عائد کردی گئی
9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان پر فرد جرم عائد کردی گئی۔
-
پناہ گزین ادارہ فلسطینیوں کی امداد کا مرکزی ذریعہ ہے، جسے تبدیل نہیں کیا جا سکتا، گوتریس
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے فلسطینی عوام کو امداد فراہم کرنے میں UNRWA کی سرگرمیوں کو جاری رکھنے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
ایران بھر میں گمنام شہداء کی تشییع جنازہ، " عوام کی بھرپور شرکت
ایران بھر میں آٹھ سالہ دفاع مقدس کے شہدا کی تشییع جنازہ کے جلوس نکالے گئے۔
-
اسرائیل غزہ میں بدترین نسل کشی کا مرتکب ہوا ہے، دی گارڈین کی تہلکہ خیز رپورٹ
ایک انگریزی اخبار نے اعتراف کیا کہ اسرائیل غزہ میں بدترین نسل کشی کا مرتکب ہوا ہے۔
-
ایران بھر میں شہدائے گمنام کی تشییع جنازہ، شہداء کے ساتھ تجدید عہد
حضرت فاطمہ زہرا (س) کے یوم شہادت کے موقع پر شہدائے گمنام کے دن کی مناسبت سے آج دفاع مقدس کے 300 شہدائے گمنام کی ملک بھر میں تشییع جنازہ کی گئی۔
-
نیٹو سربراہ کو بڑھتے ہوئے عالمی عدم تحفظ پر جوابدہ ہونا چاہیے، ایران
ایران نے نیٹو کے نئے سیکرٹری جنرل کو اگلی امریکی انتظامیہ کے لئے عسکری ایجنڈا ترتیب دینے پر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ انھیں عالمی عدم تحفظ میں اضافے کے حوالے سے اپنی ذمہ داری کا احساس کرنا چاہیے۔
-
چھے صہیونی یرغمالیوں کو رہا کرنے میں مکمل شکست ہوگئی ہے، صہیونی فوجی ترجمان
صہیونی فوجی ترجمان نے اعتراف کیا ہے کہ غزہ میں چھے صہیونی یرغمالیوں کو رہائی دلوانے میں اسرائیلی فوج کو مکمل شکست ہوگئی ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی مصری ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو، شام کی صورتحال پر تبادلہ خیال
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے مصری ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے شام کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
شام، فوج کے حملے میں 300 دہشت گرد ہلاک
شامی فوج نے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے کم از کم 300 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
شہادت حضرت فاطمہ زہرا علیہا السلام، ایران بھر میں ماتم داری اور جلوس عزا
شہادت حضرت فاطمہ زہرا علیہا السلام کی مناسبت سے ایران کے مختلف شہروں اور قصبوں میں مجالس عزا برپا ہورہی ہیں اور جلوس نکالے جارہے ہیں۔