-
ایرانی وزارت خارجہ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ؛
ترکیہ اور شام سے اظہار ہمدردی؛ خطے کے عوام دینی جمہوریت کے ماڈل سے متاثر ہیں
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اپنی ہفتہ وار پریس بریفنگ میں خارجہ پالیسی کے اہم امور پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے شام اور ترکیہ کے زلزلہ کے حوالے سے کہا کہ ایران زلزلہ زدہ علاقوں کو ضرورت پڑنے پر امداد فراہم کرنے کے لیے تیار ہے۔
-
ہالینڈ کے سائنسدان نے 3 دن پہلے ترکیہ میں آنے والے خوفناک زلزلے کی پیش گوئی کی تھی!
ہالینڈ کے ایک سائنسدان نے ترکیہ اور شام میں آنے والے زلزلے سے تین دن پہلے ایک ٹویٹ میں اس خوفناک زلزلے کی پیش گوئی کی تھی!
-
تہران یونیورسٹی میں اعتکاف
تہران یونیورسٹی کی مسجد میں اعتکاف کی معنوی تقریب میں ہزاروں افراد نے شرکت کی اور اللہ تعالی کی بارگاہ میں دعا اور راز و نیاز کررہے ہیں۔
-
رہبرانقلاب اسلامی کی جانب سے معافی کا اعلان، شفقت پدری کا جلوہ ہے، باقر قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ رہبر انقلاب اسلامی نے عام معافی کا حکم دے کر دشمنوں کے منصوبے کو ناکام بنا دیا۔
-
حرم حضرت امام رضا (ع) میں اعتکاف، روح پرور مناظر
مشہد مقدس میں حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر میں اعتکاف کی معنوی تقریب منعقد ہوئی ۔
-
یوکرین کے وزیر دفاع برطرف؛ انٹیلی جنس سربراہ قلمدان سنبھالیں گے
یوکرین کی برسر اقتدار پارٹی کے رہنما نے اعلان کیا کہ ملٹری انٹیلی جنس سروس کے سربراہ یوکرین کے وزیر دفاع کا قلمدان سنبھالیں گے۔
-
شام میں شدید زلزلہ، شامی وزیر اعظم کی بہن بھی جاں بحق
شام کے مقامی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ شام میں آج کے شدید زلزلے میں حماہ میں شدید تباہی اور شام کے وزیر اعظم کی بہن بھی جاں بحق ہو گئی ہیں۔
-
پاکستانی وزیراعظم کا ترک صدر کو فون، زلزلے سے تباہی پر اظہار افسوس
پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کو ٹیلی فون کیا اور زلزلے سے ہونے والی تباہی پر اظہار افسوس کیا۔
-
پاکستانی سابق صدر پرویز مشرف کو کل کراچی میں سپردخاک کیا جائے گا
سابق پاکستانی صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو کل منگل کو کراچی کے آرمی قبرستان میں سپردخاک کیا جائے گا۔
-
چین میں ہائی وے پر 55 گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں؛ 16 ہلاک اور 66 زخمی
چین کے وسطی علاقے میں ایک ہائی وے پر 50 کے قریب ٹرک اور گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں 5 گاڑیاں مکمل طور پر تباہ اور 16 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ 66 زخمی ہیں۔
-
ترکی میں زلزلے سے عمارت گرنے کا ہولناک منظر، ویڈیو
ترکیہ اور شام شدید زلزلے سے لرز اٹھے، 7.9 شدت کے زلزلے سے متعدد عمارتیں زمین بوس ہوگئیں جس کے باعث مجموعی طور پر ہزار سے زائد افراد جانبحق ہوگئے ہیں۔
-
طالبان سے مذاکرات کیلیے قطر کے خصوصی ایلچی کابل پہنچ گئے
قطر کے وزیر خارجہ کے خصوصی ایلچی مطلق بن ماجد القحطانی خواتین کی ملازمتوں اور لڑکیوں کی تعلیم پر عائد پابندی پر طالبان سے مذاکرات کے لیے کابل پہنچ گئے اور وزیر خارجہ امیر خان متقی سے ملاقات کی۔
-
ترکیہ میں ایک 7 سالہ بچی کو 7 گھنٹے کے بعد ملبے تلے سے زندہ نکال لیا گیا
ترکیہ اور شام شدید زلزلے سے لرز اٹھے، 7.9 شدت کے زلزلے سے متعدد عمارتیں زمین بوس ہوگئیں جس کے باعث مجموعی طور پر ہزار سے زائد افراد جانبحق ہوگئے ہیں۔
-
ایرانی صدر کا ترکیہ اور شام کے صدر کے نام تعزیتی پیغام
ایرانی صدر نے الگ الگ پیغامات میں ترکیہ اور شام میں لرزہ خیرز زلزلے پر دونوں ملکوں کے صدور اور عوام سے تعزیت کا اظہار کیا اور اپنے ملک کی فوری امدادی کاموں میں تعاون کے لیے آمادگی کا اظہار کیا۔
-
اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان کی کوئی آئینی حیثیت نہیں/سپریم کورٹ سے آئینی درخواست خارج
وکیل خواجہ احمد حسین نے اسلامی نظریاتی کی تحلیل کیلئے درخواست دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ اسلامی نظریاتی کونسل کی کوئی آئینی حیثیت ہے نہ اتھارٹی، نظریاتی کونسل اپنی فائنل رپورٹ 1996 میں پارلیمنٹ میں دے چکی ہے۔
-
ترکیہ اور شام 7.9 شدت کے زلزلے سے لرز اٹھے، 196 افراد جانبحق،تصاویر، ویڈیو
ترکیہ اور شام شدید زلزلے سے لرز اٹھے، 7.9 شدت کے زلزلے سے متعدد عمارتیں زمین بوس ہوگئیں جس کے باعث مجموعی طور پر 196 افراد جانبحق ہوگئے۔
-
جہاد اسلامی فلسطین کا شیخ خضر عدنان کی گرفتاری پر رد عمل؛مقاومت کے شعلوں کو بجھایا نہیں جاسکتا
جہاد اسلامی فلسطین نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں جنین میں جہاد اسلامی کے رہنما شیخ خضر عدنان کی گرفتاری پر ردعمل کا اظہار کیا گیا۔
-
سعودی عرب کے بعد امارات نے بھی کابل میں اپنا سفارتخانہ بند کردیا؛
سعودی سفارتخانے کی بندش کے پس پردہ حقائق کیا ہیں؟
بعض افغان میڈیا اور ذرائع نے کابل میں سعودی سفارتخانے کی بندش کی وجوہات پر بات کی ہے۔