28 مارچ، 2023
×
  • Instagram
  • Twitter
  • Facebook
  • RSS لینک
  • آرکائیو
Mehr News Agency
  • ہوم
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • ثقافتي
  • تصاوير
  • ویڈیو
  • اخبار کے عناوین
filterToday News
  • تہران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کی چوالیسویں سالگرہ "عشرہ فجر" کی تقریب

    تہران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کی چوالیسویں سالگرہ "عشرہ فجر" کی تقریب

    اسلامی انقلاب کی کامیابی کی چوالیسویں سالگرہ عشرہ فجر کی تقریبات پورے ملک میں شروع ہوگئی ہیں اور عشرہ فجر کے پہلے دن اسکولوں میں گھنٹیاں بجائی گئیں اور تقریبات منعقد ہوئیں جبکہ عشرہ فجر کے آغاز کی مرکزی تقریب تہران میں امام خمینی رحمت اللہ علیہ کے حرم میں منعقد ہوئی۔

    2023-02-01 23:35
  • مسجد مقدس جمکران میں امت واحدہ پاکستان کے وفد کی حاضری/اتحاد بین المسلمین کا عملی مظاہرہ

    مسجد مقدس جمکران میں امت واحدہ پاکستان کے وفد کی حاضری/اتحاد بین المسلمین کا عملی مظاہرہ

    وفد نے پانچویں روز قم کے مضافاتی علاقے جمکران میں تاریخی مسجد مقدس جمکران میں حاضری دی اور نوافل ادا کیے۔

    2023-02-01 17:10
  • یمن پر جارح سعودی اتحاد کے حملوں کا سلسلہ جاری

    یمن پر جارح سعودی اتحاد کے حملوں کا سلسلہ جاری

    جارح سعودی اتحاد نے یمن میں جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی کرتے ہوئے صوبہ الحدیدہ سمیت مختلف علاقوں میں متعدد حملے کیے ہیں

    2023-02-01 16:45
  • آصف زرداری سے متعلق دیے گئے بیان پر قائم ہوں/حکومت بند گلی میں آگئی، عمران خان

    آصف زرداری سے متعلق دیے گئے بیان پر قائم ہوں/حکومت بند گلی میں آگئی، عمران خان

    پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہاکہ آصف زرداری سے متعلق دیے گئے بیان پر قائم ہوں، آصف زرداری شوق سے ہتک عزت کا دعوی کریں، ہتک عزت کا دعوی وہ کرتے ہیں جن کی اپنی کوئی عزت ہوتی ہے۔

    2023-02-01 16:11
  • پاکستان میں حکومت کا بجلی مزید مہنگی کرنیکا فیصلہ

    پاکستان میں حکومت کا بجلی مزید مہنگی کرنیکا فیصلہ

    حکومت پاکستان نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی ایک اور شرط قبول کرتے ہوئے بجلی مزید مہنگی کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

    2023-02-01 15:46
  • ایران کی صہیونی جیل میں فلسطینی خواتین قیدیوں پر تشدد کی مذمت

    ایران کی صہیونی جیل میں فلسطینی خواتین قیدیوں پر تشدد کی مذمت

    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے صیہونی اہلکاروں کے ہاتھوں دیمن جیل میں گرفتار فلسطینی خواتین کو زدوکوب کرنے کے ردعمل میں اسے قابل نفرت قرار دیا۔

    2023-02-01 15:30
  • امام خمینیؒ کے مزار میں تقریب؛ اسپیکر کا خطاب

    یکم فروری؛ انقلاب اسلامی کے چوالیسویں عشرہ فجر کا آغاز؛

    امام خمینیؒ کے مزار میں تقریب؛ اسپیکر کا خطاب

    یکم فروری امام خمینیؒ کی وطن واپسی کے دن سے انقلاب اسلامی کے چوالیسویں عشرہ فجر کا آغاز ہوگیا۔ امام خمینیؒ کی جلاوطنی کے بعد وطن واپسی کے دن کی مناسبت سے مرکزی تقریب ان کے مزار پر ہو رہی ہے۔

    2023-02-01 15:16
  • امیرعبداللہیان کی موریطانیہ کے وزیر خارجہ سے ملاقات کے بعد لاطینی امریکہ روانگی

    امیرعبداللہیان کی موریطانیہ کے وزیر خارجہ سے ملاقات کے بعد لاطینی امریکہ روانگی

    ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے دورہ موریطانیہ کے دوران اپنے موریطانی ہم منصب سے ملاقات اور گفتگو کی۔

    2023-02-01 15:11
  • فروری 1979: امام خمینی کی جلاوطنی سے فاتحانہ واپسی

    فروری 1979: امام خمینی کی جلاوطنی سے فاتحانہ واپسی

    یکم فروری 1979 کو اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی آیت اللہ العظمی امام روح اللہ خمینی 15 سال کی جلاوطنی کے بعد ایران واپس آئے۔

    2023-02-01 11:08
  • حجاب کےحوالے سے حکومت کی نظر سیاسی اور سیکورٹی نہیں بلکہ ثقافتی اور سماجی ہے،ایرانی صدر کاقوم سےخطاب

    حجاب کےحوالے سے حکومت کی نظر سیاسی اور سیکورٹی نہیں بلکہ ثقافتی اور سماجی ہے،ایرانی صدر کاقوم سےخطاب

    ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی نے منگل کی رات قومی ٹیلی ویژن پر ایک عوام گفتگو میں شرکت کی اور ملک کے حالات اور حکومتی پالیسیوں پر بات کی۔

    2023-02-01 10:58
  • پاکستان؛ میانوالی کے تھانہ مکڑوال پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام

    پاکستان؛ میانوالی کے تھانہ مکڑوال پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام

    پاکستانی صوبہ پنجاب کے علاقے میانوالی کے تھانہ مکڑوال پر دہشت گردوں نے بھاری ہتھیاروں کے ساتھ حملہ کیا تاہم پنجاب پولیس کے بہادر جوانوں کی جوابی کارروائی سے دہشت گرد بھاگنے پر مجبور ہوگئے۔

    2023-02-01 08:50
  • طالبان ملا ہیبت اللہ آخوندزادہ کو ان کے عہدے سے ہٹانے پر غور کر رہے ہیں، افغان میڈیا

    طالبان ملا ہیبت اللہ آخوندزادہ کو ان کے عہدے سے ہٹانے پر غور کر رہے ہیں، افغان میڈیا

    افغان میڈیا کے مطابق طالبان کے سینئر حکام اپنے سربراہ ملا ہیبت اللہ آخوندزادہ کو ان کے منصب سے ہٹانے پر غور کر رہے ہیں۔

    2023-02-01 08:46

ہیجان انگیز اور گرم خبریں:

  • غاصب اسرائیلی

  • ایران

  • اسرائیل میں احتجاج

  • اسرائیل

  • عمران خان

  • امریکہ

  • رمضان2023

  • شامی فوج

  • فرانس

  • ماہ مبارک رمضان

  • فرانس پولیس

  • ایران اور سعودی عرب

  • ایرانی وزیر خارجہ

  • رمضان

ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ
  • ہمارے بارے میں

© 2017 Mehr News Agency. All rights reserved

Nastooh Saba Newsroom Pixel Studio